تحریک ختم نبوت – جلد5

تحریک ختم نبوت – جلد5

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 512

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 6
دافع الوساس کی اشاعت 9
قادیانی عربی 11
تائید غیبی 12
دفاع اسلام 17
حیات مسیح 18
معجزات مسیح 27
شیخ الکل پر بہتان 72
متفرق مغالطے 73
قادیانیوں کو انعامی چیلنج 101
اشتہارات برانجام آتھم 104
حلال زادہ 241
لیکھ رام کی موت 268
رسالہ مباہلہ کا جواب 326
عربی مکتوب کا جواب 330
احسن امروہی کو چیلنج 345
قسمیہ تکذیب قادیانی 389
چندہ برائے توسیع مکان 421
گذارش لائق توجہ گورنمنٹ کا تجزیہ 489
چیلے کی تیز قدمی 505
کتابیات 510

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like