تحریک ختم نبوت جلد 49

تحریک ختم نبوت جلد 49

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 496

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فاتحہ الکتاب
مرزا صاحب کی تصرف فی القرآن 11
جدید رسول کی دعوت 13
قادیانی تبلیغ : قابل توجہ جماعت اہل حدیث 16
مباحثہ مونگ کا چیلنج 18
مرزا قادیانی ،میاں صاحب دہلوی ، مولوی ثناء اللہ 19
درخواست بخدمت میاں محمود اور مولوی محمد علی 22
قادیانی رجعت قہقری 23
توہین انبیاء کس نے کی 24
بنارس میں تبلیغ قادیانیت 25
صداء ایمان بجواب ندائے ایمان 34
آریہ سماج اور جماعت احمدیہ کی کامیابی 37
قرآن و حدیث اور پنجابی نبی 39
قادیان کے ایک سوال کا جواب اور ہمارا سوال 42
مرزا صاحب کے قرآنی معارف 43
تصانیف ثنائیہ پر ایک جلیل القدر شہادت 51
بقول مرزا داخلہ بہشت کے اسباب 52
آل انڈیا کشمیر کمیٹی کا جلسہ امر تسر میں 55
امر تسر میں مرزائیوں کا سیرتی جلسہ 56
انبیاء احمدیہ علیہم الالام 57
مولوی ثناء اللہ صاحب کو آریوں کا چیلنج 60
امر تسری جلسہ مرزائیہ میں مار پیٹ 61
جلسہ جمعیۃ اہل حدیث کلکتہ پر تبصرہ 63
قادیانی تبلیغ 68
جماعت احمدیہ سے استفسار 71
آخری فیصلہ اور تثلیث 71
حدیث ابراہیمی پر ا عتراض 74
لاہور میں مناظرہ مرزائیہ 77
آخری فیصلہ کا جواب 84
مرزا صاحب کی عمر 86
خلیفہ قادیان کی ایک نئی چال 87
جلسہ قادیان میں حاضرین کی تعداد 95
امیر المومنین سید احمد رائے بریلوی 98
قادیانی غوثیت اور قطبیت پر خلیفہ قادیان سے سوال 100
مومنین پرمرزاصاحب کا حملہ 101
زلزلہ بہار سے قادیانی قلعہ گر پڑا 108
کلام ربانی اور مرزا قادیانی 113
قادیانی اور رادھاسوامی 115
ضروری باتیں 117
حدیث ابراہیمی پر مکرر جرح 118
آہ! نادر شاہ کہاں گیا ؟ 121
زلزلہ بہار کا اثر قادیان میں 125
زلزلہ درقادیان 129
احمدیوں کے ساتھ ایک فیصلہ کن مناظرہ 139
مرزا آنجہانی اور شاہ نادر خان خلد آشیانی 141
کھلی چھٹی بنام مرزا محمود احمد قادیانی 147
مرزائی الہام ۔ قادیانی خراد پر 149
کھلا خط بنام مرزا محمود احمد قادیانی 155
دجال کون ہے ؟ 156
خلیفہ قادیانی پر الزام اوران کی طرف سے جواب 160
مولوی دوست محمد احمدی لاہوری 163
فرقہ احمدیہ وائسرائے کےحضور میں 165
قادیانی کی تحریر کن فیصلہ کن ہے یا میری حلف 167
قادیانی کذب بیانی 175
اڈیٹر الفضل کے استفسار کا جواب 176
کیا مرزا صاحب نبی تھے ؟ 178
سر سید احمد خان اور مرزا قادیان 182
انی مہین من اراد ہانتک 183
مرزا قادیانی فیل 185
حلف موکد بعذاب کا تقاضا 187
مرزا صاحب کی قسمیں 188
مراقی نبی : نبوت قادیان کی حقیقت 191
مرزا نمبر کیوں شائع ہوا 193
زلزلہ بہار موعود قادیانی نہیں 197
محمدی بیگم کا آسمانی نکاح صحیح ہے اور اعتراض غلط 200
حدیث رسول ربانی : مرزا قادیانی 202
کذبات مرزا 206
تفسیر نویسی کا چیلنج منظور او رخلیفہ قادیانی مفرور 210
ہفوات مرزا 212
نئے نبی کی تفسیر 215
مرزا صاحب کا یادگاری جلسہ 216
گرو جنہاندےٹپنےچیلے جان شڑپ 217
مرزائی چال 218
مرزا غلام قادیانی کا جوڑ توڑ 220
سردار کھڑک سنگھ اورمیان محمود 224
مالیخولیائی نبوت 225
مرزاکےاضغاث احلال از ازالہ اوہام 229
دربارہ آتھم ، مرزاکےاقوال فی الالہام پر تبصرہ ۔ 1 233
فیصلہ کن بات 236
مرزاصاحب کی بدگمانی کی ضرورت 238
بےحیا کون ؟ 246
مولوی محمد علی لاہوری جواب دیں 251
اعلان ابراہیمی یعنی مولانا سیالکوٹی کی چھٹی 252
قادیان میں تفسیر نویسی کابحران 254
حدیث ابراہیمی پر اعتراض کرنے والا 258
جواب حق بجواب پیغام حق 261
دربار آتھم ، مرزاکے اقوال فی الالہام پر تبصرہ ۔2 267
شیطان اور مرزا قادیان ۔ قابل توجہ اہل ایمان 270
ابراہیم ﷤ 275
مرزا صاحب کی بدگمانی کی ضرورت 278
آخری فیصلہ اور جملات خبریہ 283
دھاریوال میں مرزائی ، عیسائی مباحثہ 285
مناظرہ سے فرار 295
منکوحہ آسمانی ، اور اس کے والد کی موت 295
کشمیر میں اسمبلی اور مخالفین مرزائیت کو نوٹس 299
میں کذب مرزاپر حلف اٹھانے کو تیار ہوں 301
حرام کے قریۃ ،پر ایک سوال 304
شیطان اور قادیان 313

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like