تحریک ختم نبوت جلد 48

تحریک ختم نبوت جلد 48

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 496

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عنوان 11
ایک متلاشی احمدیت کوجواب 12
مرزائیوں کو احمدی نہ لکھا جائے 16
شرابی اور افیونی مسیح 17
خلیفہ قادیان اب بھی مباہلہ نہ کرے گا ؟ 20
جلدی مت کرو 21
ایک جنازہ پر جھگڑا 25
تمام رؤئے زمین کےمرزائیوں کو چیلنج 26
مباہلہ مرزائیہ 28
انعام نہ لے سکے 30
مولانا ابراہیم سیالکوٹی پر افتراء 32
قادیانی کی تکذیب ،واقعات سے 34
قادیانی اور بابی 36
مرزا صاحب کے اخلاق 43
قادیانی امت کے اخلاق 45
خلیفہ قادیان کی بابیت 47
بہاء اللہ کو مدعی الوہیت کہنا بے عقلی ہے 52
تردید حکیم نور الدین قادیانی 56
راولپنڈی میں مباحثہ 63
مرزا صاحب پر حج فرض نہ تھا 67
مباحثہ راولپنڈی ایک وضاحت 68
بہاء اللہ کو مرزا کے مقابل کیوں پیش کرتے ہیں 71
راولپنڈی کےمباحثہ کی رو داد سچا کون ہے 75
قادیانی او ربہائی 77
نبوت کا دروازہ کھل گیا 79
داینال کی پیش گوئی اورقادیانی نقل باز 83
لالہ موسیٰ میں احمدیون اور اہل حدیثوں کا مناظرہ 87
حضرت عیسیٰ آسمان سے اتریں گے 89
جلسہ مدارس میں اخبار اہل حدیث کا ذکر خیر 91
قادیانی اپنے ارادوں میں ناکامیاب گیا 92
مرزا صاحب کا فلسفہ اخلاق 94
خاتم النبیین 95
قادیان اور حضرت بہاء اللہ 98
شیخ بہاء اللہ اور ان کا دعوی 100
احمدی جماعت کے لیے ہجرت کاحکم 102
آسمانی نکاح پر نظر 103
جواب نداء ایمان 107
رسالہ مراق مرزا لاجواب ہے 113
مناظرہ مرزائیاں 119
قادیانی علم کلام 121
قادیان میں فساد و قتال 121
خلیفہ قادیان کو مباہلہ کی دعوت اور ان کا انکار 122
تفسیر القرآن میں مقابلہ 124
تفسیر نویسی بے حیائی تیرا آسرا 126
برما میں زلزلہ : صداقت مرزا 130
تفسیر نویسی کا چیلنج اور خموشی 134
کھلا خط بنام مولوی غلام رسول کا راجیکی 135
جوا ب الجواب : اخلاق مرزا 136
تفسیر بالرائے 136
قادیانی انعامات 140
کانگریس کےخلاف فتویٰ قادیان سے 142
مباحثہ مرزائیاں بمقام مونگ 148
قصور کس کا ؟ علماء کا یا مرزا کا 152
مباحثہ مونگ ضلع گجرات پنجاب 154
انبالہ شہر میں مرزائیت کا جنازہ نکل گیا 155
قادیانی فتوحات زندباد 155
قادیانی برات میں ماتم کا سامان 157
جماعت قادیانی سےمطالبہ 160
خدمات مرزا 163
قول فیصل 166
قادیانی کےنسب پر بھی ایک نظر 169
امام قادیان مباحثات کی مرزائی رپورٹیں 172
قادیانی دائرہ تناسخ 174
حضرت یونس اور بطن الحوت 175
مراق مرزا 178
شیخ بہاء اللہ ایرانی او رکوکب ہند دہلوی 180
پیغامی او رمحمودی دونوں سچےہیں 181
تعلیمات مرزا یابم گولہ 182
قادیانی تفسیر نویسی 185
قادیانی انعام کی حقیقت 193
تحریک وہابیت او راحمدیت 195
کیا الفضل اپنی حق گوئی کا ثبوت دے گا ؟ 201
قادیانی مجدد کامل 203
مسیح قادیانی او رمہاتماگاندھی 206
مرزائی اخلاق 211
شیخ بہاء اللہ :ظہور اللہ 213
ولادت مسیح 221
حضرت مسیح کی قبر کشمیر میں نہیں 227
قادیانیون اور عیسائیوں میں مباحثہ 235
اعور کون او رکذاب کون 238
خلیفہ قادیان کا عیسائیوں کے مقابل گریز 241
خلیفہ المسیح کا فرار 243
مرزا قادیانی اور آیات قرآنی 244
بٹالہ میں اہلحدیث او رمرزائیوں کا مباحثہ او رمباہلہ 249
حدیث مجدد 252
پیر جماعت علی شاہ او رمرزا قادیانی 255
مباہلہ ہو گا ؟ غالباً نہیں 259
قادیانی اور عیسائی مناظرہ کیوں نہیں ہوتا 260
قادیانی مسخرہ پن 260
ایک آیت کی تفسیر میں فلاسفہ حال کے پانچ اقوال 263
مجوزہ گھڑیالوی ، قادیانی مباہلہ میں محاکمہ 269
قیامت کبری آ گئی 273
قادیانی بڑے ہوشیار ہیں 278
مباہلہ مرزا 289
راولپنڈی میں مرزائی جلسوں کے نتائج 295
علامات مسیح 297
بیٹا باپ کی مسند پر 300
کوئٹہ میں زلزلہ اور قادیان میں خاموشی 301
قادیان میں قتل و قتال 302
ایک مخلوط النسل عظیم الشان انسان : مسیح قادیان 303
انعام جمع کراؤ 311

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like