تحریک ختم نبوت جلد 46

تحریک ختم نبوت جلد 46

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 496

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
عنوان 10
فاتحۃ الکتاب 11
دجال اور قادیانی مسیح 11
تردید مرزا قادیانی 14
اثبات حیات المسیح بنص صریح صحیح 17
بس معترضین کا منہ بند کر دیا 20
قادیانی قلعہ پر دو طرف سے بمب 28
کیا مرزائی بھی ہندو ہیں 36
اسلام اور قادیان 38
مرزائی کا دعوی نبوت اور محمد علی گواہ 47
خلیفہ قادیانی کی بے خبری 52
قادیانی قلعہ پر بولوشویک حملہ 62
مسلمانوں کا باہمی نفاق 73
کیا مرزا صاحب حنفی تھے 81
قادیان کی تاریخ میں نیا باب 97
ایک اور مہدی اور مسیح کا ظہور 111
خلیفہ قادیان بحثیثت پولیٹکل لیڈر 117
مرزا صاحب دلہا اورعیسائی قوم دلہن 130
ہر واقعہ مرزا قادیانی کی تکذیب کرتا ہے 143
کابل میں سنگساری 154
قادیانیوں کی طرف سے علماء کابل کا دعوت مناظرہ 176
قتل دجال باب لد پر 178
مراقی نبی اور اس کی امت 199
قادیانی تبلیغی رپورٹوں کی حقیقت 220
متفرقات مرزائیہ 242
اختلاف بیان مرزا قادیانی 257

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like