تحریک ختم نبوت جلد17

تحریک ختم نبوت جلد17

 

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

 

صفحات: 480

 

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مباحثہ لدھیانہ قادیانیوں کی نظر میں 7
مباحثہ لدھیانہ میں بخاری کا حوالہ 10
مباحثہ لدھیانہ میں قادیانی شکست 11
لدھیانہ سے قادیانیوں کا خط بنام علماء اسلام 18
دہلی اور پٹیالہ میں قادیانیوں کو شکست 27
قادیانی دعوی وفات مسیح کا بٹالوی جواب 80
فتوی تکفیر قادیانی 1892ءکا پس منظر 121
فتوی ٰ تکفیر، قادیانی نظر میں 192
جلسہ قادیان1892ء 200
شیخ الاسلام بنام مرزا قادیانی 218
قادیانی دافع الوساس کی اشاعت 244
قادیانی دافع الوساس کا خلاصہ 334
عربی خط وساس قادیانی کی چند غلطیاں 336
فتوی تکفیر قادیانی سے علماء کے رجوع کی حقیقت 343
الیگزینڈر رسل وب کا اسلام 363
حجت علی القادیانی 373
متفرقات 395
اے شک کرنے والوں آسمانی فیصلہ کی طرف آجاؤ 395
مباحثہ پٹیالہ سے قادیانی اشتہار 396
اشتہار التوائے جلسہ قادیان 27 دسمبر1893ء 421
شیخ محمد حسین بٹالوی کی نسبت ایک پشین گوئی 424
اعلان مباحلہ بجواب اشتہار عبدالحق غزنوی 425
ایک گورداسپوری مجاہد ختم نبوت 428

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like