طاہر القادری خادم دین متین یا افاک اثیم؟

طاہر القادری خادم دین متین یا افاک اثیم؟

 

مصنف : حکیم محمدعمران ثاقب

 

صفحات: 267

 

طاہر القادری صاحب کا نام محتاج تعارف نہیں ان کے معتقدین انہیں مفکر اسلام،نابغہ عصر، قائد انقلاب اور شیخ الاسلام ایسے پر فخر القاب سے یاد کرتے ہیں جبکہ ان کے ناقدین انہیں احسان فراموش، شہرت کا بھوکا اور حب جاہ و منصب کا حریص قرار دیتے ہیں۔موصوف کے ناقدین میں محض مسلکی مخالفین ہی شامل نہیں بلکہ بریلوی علما بھی ،جن کی طرف قادری صاحب اپنا انتساب کرتے ہیں،موصوف کو خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہوئے اہل سنت میں شمار کرنے پر تیار نہیں۔شہرت و ناموری کی خاطر قادری صاحب کرسمس کا کیک کاٹنے اور دشمنان صحابہ روافض کی مجالس کو رونق بخشنے سے بھی ذرا نہیں شرماتے اور اب تو نوبت بایں جا رسید کہ انہوں نے اعداے ملت یہود ونصاریٰ کے حق میں بھی فتاویٰ صادر کرنے شروع کر دیے ہیں۔زیر نظر کتاب جناب قادری کے نقاب سنیت کو الٹ کر ان کے باطنی رفض وتشیع کوآشکار کرتی ہے۔اس کتاب کے فاضل مصنف قبل ازیں طاہرالقادری کی علمی خیانتیں کے نام سے بھی ایک کتاب تحریر کر چکے ہیں۔اس کے جواب میں ایک صاحب نے قادری صاحب کا دفع کرنے کی ناکام کوشش کی جس کے جواب میں زیر تبصرہ کتاب منصہ شہود پر آئی ہے۔بہ حیثیت مجموعی اس کے مندرجات سے اتفاق ہونے کے باوجود مصنف سے التماس ہے کہ کتاب کا نام شدت و سختی کا عکاس ہے بہتر تھا کہ ذرا سنجیدہ نام منتخب کیا جاتا۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 6
مناقب صحابہ (قرآن کریم اور صحابہ کرام ؓ) 17
رسول اللہ صلی اللہ  علیہ وسلم اور صحابہ کرام ؓ 23
رسول اللہ ﷺ صحابہ کے لیے ڈھال ہیں  اور صحابہ امت کے لیے 25
صحابہ کرام ؓ کی برکت سے حصول فتح 26
سیدنا ابو بکر صدیق ؓکیوں سب سے افضل ہیں؟ 27
سیدنا صدیق اکبر ؓافضل البشر بعدالانبیاء ہیں 32
مناقب سیدنا ابو بکر صدیق ؓ 33
کیا امامت امت دلیل خلافت وافضلیت ہے؟ 39
کیا پیش نمازی دلیل خلافت و افضلیت ہے؟ 40
امامت کس کا حق ہے؟ 41
خلافت 43
خلافت علی منہاج النبوۃ 48
انصاری صاحب کے رافضی پدوڑے 49
باطنیت 50
کون افضل ہے رسول اللہ ﷺ یا علی ؓ؟ 53
خلافت بلا فصل پر انصار ی صاحب کے دلائل 57
حقیقت ولی وولایت 61
ولایت کس کے لیے ؟ 65
ان تکون منی بمنزلۃ ہارون 67
خم غدیر کی حقیقت 76
ثانی اثنین اذ ہما فی الغار 89
صدیقیت 93
سرکار رسالت کے بارہ خلیفے 95
حضرت عمار ؓکا قتل 103
کیا تمام صحابہ عادل نہیں ؟ 105
آل محمد ﷺ 111
بنات رسول ﷺ 113
عترت رسول ﷺ 120
ذریت 120
بنات رسول  ﷺ اور شیعہ کتب 125
امہات المؤمنین فضل و شرب میں دنیا بھر کی عورتوں سے  افضل ہیں 127
مودۃ فی القربی 129
کیا شیعہ حدیث میں حجت ہیں 133
حدیث اور فقہ جعفریہ 138
کیا شیعہ مسلمان ہیں؟ 143
شیعہ شر البریہ کے عقائد و نظریات 148
شیعہ قرآن کی نگاہ میں(تمام انبیاء کے شیعہ ہونے کا دعویٰ) 172
پہلی امتوں کے شیعہ ہونے کا دعویٰ 179
حضرت حز قیل نبی کے شیعہ ہونے کا دعویٰ 180
حضرت ابراہیم کے شیعہ ہونے کا دعویٰ 182
شیعہ کی من گھڑت روایتیں 187
انصاری صاحب کی مستدل روایات 195
کیا قاتلان حسین ؓخیر البریہ ہو سکتے ہیں؟ 224
حضرت امیر معاویہ ؓاور انصار ی صاحب 234
حضرت یزید بن معاویہ ؓ 238
انصار ی بمقابلہ قادری 260

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like