تفسیری نکات وافادات

تفسیری نکات وافادات

 

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

 

صفحات: 451

 

قرآن حکیم کی تفسیر اور مطالب بیان کرنا نہایت دقیق اور پیچیدہ معاملہ ہے۔ جس سے کوئی پختہ کار عالم ،جید محقق اور کوہنہ مشق مفسر ہی عہدہ برآن ہو سکتا ہے ۔کیونکہ قلم کی ذرا سی لغزش سے مفہوم میں کئی پیچیدگیاں واقع ہو جاتی ہیں۔اور ممکن ہے معمولی سی خطا کئی لوگوں کی گمراہی کا سبب بن جائے۔حافظ ابن قیم ؒ ایسے تمام اوصاف سے متصف ،علم وعرفان کے وہ مہتاب ہیں جن کی پختہ سوچ ،صاعب رائے اور علم میں پختگی مسلمہ ہے ۔ان کی زیر تبصرہ یہ کتاب تفسیری نکات کا حسین مرقع اور نادر مجموعہ ہے ،جو شائقین علم کے لیے بیش قیمت خزانہ ہے  جو ان کی علمی تشنگی اور تفسیر کے مفاہیم کو سمجھنے کی ضرورت کی کما حقہ آبیاری کرتی ہے۔پھر جید عالم دین مولانا عبدالغفار حسن ؒ کا ترجمہ اور جمع وتبویب سونے پہ سہاگہ ہے ۔یہ اپنے موضوع پر نایاب کتاب ہے ۔
 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 15
مقدمہ 17
ترجمہ کا پس منظر 20
سوانح حافظ ابن القیم 22
نام ونسب 22
ابتدائی تعلیم 22
اساتذہ 22
علمی ترتبہ 23
زہدو عبادت 23
امام ابن قیم،امام ابن تیمیہ کے صحیح جانشین 25
امام ابن القیم ؒ کی علمی خدمات 28
بسم اللہ کی لغوی توجیہ 36
توحید کی اقسام 46
وحی کے معنی 57
ایک جاہلانہ قول 60
سچا خواب دیکھنے کا طریقہ 73
عبادات 77
علامہ سہیلی کا قول 143
قرآن میں بعض الفاظ کو جمع اور بعض کو مفرد لانے کی وجہ 147
کفر کی حقیقت اور اقسام 163
شرک کی قسمیں 168
توبہ 194
دلائل توحید 209
تفسیر(قل الحمد للہ وسلام علی عبادہ الذین اصطفیٰ) 250
دعا اور بددعا کے طریقوں میں فرق 260
چند قرآنی کلمات کی تاویل وتشریح 275
تاویل کے معنی لغت اور قرآن میں 285
قرآن میں مقسم علیہ کون سی اشیاء ہیں؟ 308
انسانوں کی دو قسمیں 372
خالق کائنات مختار کل ہے 379
قوم عاد 386
بخل اور کفر 429

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like