تفسیر مظہری جلد دوم

تفسیر مظہری جلد دوم

 

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

 

صفحات: 557

 

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سورۃ آل عمران
اسم اعظم کی تحقیق 13
ماں کے پیٹ میں نطفہ کی صورت میں چالیس دن تک رہنا 17
محکم و متشابہ آیات 18
ضرورت کے وقت سے یان کر مؤخر کرناجائز نہیں 19
ہر دل رحمٰن کی دو انگلیوں کےدرمیان ہے 20
وعدہ خلافی محال ہے وعید کو ترک کرنا محال نہیں 24
غزوہ بدر 27
شہوات کو آراستہ کرنا 28
جنت کی نعمتین 30
دنیا کی نعمتیں اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں جبکہ آخرت کی نعمتیں اسے پسندہیں اس کی وجہ 33
مغفرت کےلیے صرف ایمان کافی ہے 33
صبح کے وقت استغفار 34
آسمان دنیا پر نزول اجلال 34
اسلام کا مطلب یہ ہے 35
بندوں میں سے سب سے زیادہ عذاب کسے دیا جائے گا 39
اللہ تعالیٰ کا فرمان اللهم مالك الملك کی تفسیر 43
وجود خیر محض ہےجو واجب سےحاصل کیا گیا ہے 44
فصل: اللہ کی وجہ سےمحبت اور اسی کی وجہ سےناراضگی 46
تقیہ کا مسئلہ 47
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے قریب ہو گا اور اس کے کندھے پر ہاتھ رکھے گا 48
تم میں سے ہر ایک اپنے رب سے کلام کرے گا 49
بندے کی اللہ سے محبت اور اللہ کی بندے سے محبت کا مفہوم 50
اللہ تعالیٰ کی محبت کاتقاضا ہے کہ رسول اللہ کی اتباع کی جائے 51
ہر انسان کے پہلو میں شیطان کچو کا مارتا ہے مگر حضرت عیسیٰ ﷤ 56
حضرت فاطمہ ؓ کی عصمت اور ان کی اولاد 56
حضرت مریم اور حضرت فاطمہ کی عظمت و بزرگی 56
حضرت یحییٰ﷤ 59
حضرت مریم ،حضرت خدیجہ ، حضرت عائشہ ، حضرت فاطمہ اور حضرت آسیہ کی فضیلت 62
حضرت عیسیٰ﷤ کی فضیلت 64
قیاس کا حجت ہونا 76
مباہلہ کا واقعہ اور رافضیوں کا رد 77
خالق کی نافرمانی کر کے مخلوق کی اطاعت کرنا جائز نہیں 81
قبور کا طواف کرناجائز نہیں 82
ہرقل کوحضورﷺ کا خط 82
حضرت جعفر کی ہجرت اور قریش کا نجاشی سے جھگڑا 86
منافق کی نشانیاں 93
یمین غموس 94
دیوان تین ہیں 95
تین قسم کے لوگوں سے اللہ تعالیٰ کلام نہیں کرے گا 95
لن تنالوا البر حتی تنفقوا کی تفسیر 106
زکوٰۃ او رصدقہ بہترین مال سے دینا چاہیے 106
بیت اللہ سب سے پہلا اللہ کا گھر ہے 110
مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت 112
بیت اللہ شریف کی تعظیم 113
حج کی فرضیت اور اس کی شرائط اور ائمہ کا اختلاف 114
حج ترک کرنے پر وعید 118
کعبہ کی صورت 119
انصار میں فتنہ کی آگ بھڑکانے کے لیے یہودیوں کی سازش 120
قرآن او راہل بیت کی فضیلت 121
تقویٰ کی حقیقت 122
اجماع کی اتباع اورامت کا تہتر فرقوں میں تقسیم ہونا 124
انصار کا مسلمان ہونا اور بیعت عقبہ اولیٰ 125
بیعت عقبہ ثانیہ 129
امر بالمعروف اورنہی عن المنکر 130
امت کے علماء کااختلاف رحمت ہے 133
جن کے چہرے سیاہ ہوں گے وہ اہل ہواء ہیں 133
اعمال میں جلدی کرو 134
حضورﷺ کی امت کی فضیلت 135
اس امت کے رجال ارشاد کی طاقت 137
عشاء کی نماز کو مؤخر کرنا 140
کفار اور اہل ہواء سے مباحثہ 142
مومن کے ساتھ دشمنی نہ ہو تو کافر کے ساتھ دوستی 143
غزوہ احد کے لیے حضور ﷺ کا باہر تشریف لے جانا 146
غزوہ بدر کا ذکر 149
بنی قریظہ کامحاصرہ 151
ایک ماہ تک بددعا 153
سود کھانے سے ممانعت 155
سات اعمال سے جلدی کرو 156
سخاوت کی فضیلت 157
غصہ ضبط کرنا 157
احسان کیا ہے ؟ یہ اللہ تعالیٰ کو محبوب ہے 158
استغفار اور نماز استغفار 159
گناہ صغیرہ اصرار بھی گناہ کبیرہ ہے 160
غزوہ احد 163
جواپنے عمل سے نفس شکر کا ارادہ کرے 170
مسلمانوں پر مصیبت کاآنا اللہ کا فضل ہے 175
غزوہ احد سے بھاگنے کی وجہ سے طعن جائز نہیں 180
مشاورت کاحکم 183
توکل کیا ہے ؟ 183
خیانت کیا ہے ؟ 185
قریش اور عرب کے فضائل 185
شہداء احد کی تعداد 189
سریہ بئر معونہ 196
شہید کو غسل نہ دیا جائے گا 198
شہید کی نماز جنازہ میں اختلاف 198
غزوہ حمراء الاسد 202
غزوہ بدر صغری 203
جب سوال کر تواللہ سے سوال کر ، جب مدد طلب کر تو اللہ تعالیٰ سےمدد طلب کر 207
کون سے لوگ سب سے اچھے ہیں ؟ 209
بخل اور زکوٰۃ ادانہ کرنے کا حکم 211
قبر جن کےباغوں میں سے ایک باغ ہے 215
محمد بن مسلم والا سریہ اور کعب بن اشرف کا قتل 217
زخم پر تھتکارنا 219
صبر کیا ہے ؟ یہ کفار سے انتقام لینے کے منافی نہیں 219
علم کو چھپانا 220
مریض کا پہلو کے بل نماز پڑھنا 223
فکر کا کیا معنی ہے ؟ اللہ تعالیٰ کی ذات میں فکر کرنا کیوں منع ہے ؟ 224
فاجر پر رشک نہ کرو 231
دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے 232
حضرت نجاشی پر نماز جنازہ 232
صبر، مصابرہ اور رباط کیا ہے 233
سورہ آل عمران کےفضائل 235
سورۃ النساء
عورتوں سےاچھاسلوک کرو 237
صلہ رحمی اور قطعی رحمی 238
شادی سےپہلے مرد لڑکی کو دیکھ سکتا ہے 242
چار عورتوں سے زیادہ سے شادی کرنا جائز نہیں 242
چار عورتوں سے زیادہ شادی کی ہوئی تھی پھر مسلمان ہوا 244
غلام دو سے زیادہ عورتوں سے شادی نہیں کر سکتا 245
نکاح شغار باطل ہے 246
اپنا مال بیوی اور اولاد کےحوالے نہ کر دے کہ ان کا محتاج ہو جائے گا 248
لڑکے اور لڑکی کا بالغ ہونا 249
بے وقوف پر حجر کےاحکام جاری کرنا 251
جب دانشمند آدمی بے وقوف بن جائے 252
قرض کی وجہ سے حجر کے احکام جاری کرنا 252
کیامفلس مقروض کو قرض کےلیے اجرت پر لگانا جائز ہے ؟ 253
کیا ولی یتیم کے مال سے کھا سکتا ہے ؟ 253
یتیم کامال کھانے کی حرمت 253
وراثت کے مسائل 260
بیٹوں اور پوتوں کاحکم 261
والدین کاحکم 262
بھائیوں کاحکم 263
بھائیوں کےساتھ صحیح دادی کا حکم 266
ان حقوق کی ترتیب جو ترکہ کےمتعلق ہیں 268
تیسرے حصے سےوصیت کااجراء 269
وارث کے لیے کوئی وصیت نہیں 269
خاوند اور بیویوں کےاحکام 270
وصیت کی تعداد 274
وصیت کی اقسام 275
عول کا مسئلہ 276
روکا مسئلہ 278
ذوی الارحام کی وراثت 279
ذوی الارحام کی اقسام 281
قتل وراثت کے مانع ہے 281
کافر مسلمان کا او رمسلمان کافر کا وارث نہیں بن سکتا 282
انبیاء کا کوئی وارث نہیں ہوتا 283
علماء انبیاء کے وارث ہیں 284
لواطت کا مسئلہ 285
بندہ کی توبہ کب تک ہے ؟ 288
مہر زیادہ مقرر کرنا اور حضورﷺ کی بیٹیوں کا مہر 291
مہر کب پختہ ہو جاتا ہے ؟ 293
آباء و اجداد کی بیویاں حرام ہیں 294
حقوق زوجیت کے متعلقات سےنکاح کی حرمت 296
نسبی اور رضاعی محرمات 297
رضاعت کا مسئلہ 298
رضاعت کی مدت کے بعد دودھ پلانا حرمت کو ثابت نہیں کرتا 300
رضاعت کی مدت 301
نکاح کی وجہ سے حرمت 302
دو بہنوں کو عقد نکاح میں جمع کرنا 304
رضاعی ماں کی تعظیم اور قطع رحمی کی حرمت 305
میاں بیوی میں سے کوئی قید ہو جائے تواس کاحکم 306
مہر نکاح کےلوازمات میں سے ہے 309
جب کوئی اس شرط کے ساتھ نکاح کرے کہ مہر نہیں ہو گا 310
کم سے کم مہر 314
نکاح متعہ حرام ہے 316
عورت کب مہر کی مستحق بنتی ہے ؟ 320
مہر میں کمی اور زیادتی 321
کیاآزاد مسلمان کتابیہ لونڈی سے عقد نکاح کر سکتا ہے ؟ 322
آقا کی اجازت کے بغیر غلام کا شادی کرنا 325
کیا بدکارہ کےساتھ نکاح کرنا جائز ہے ؟ 326
آزاد اور غلا م ہونے کی صورت میں بدکاری کی حد 327
لونڈیوں سے نکاح ضرورت کی بناء پر ہے 328
کون سی کمائی پاکیزہ ہے ؟ 330
بیع میں خیار مجلس 331
گناہ کبیرہ 334
جھوٹ بولنے میں سخت وعید 336
گناہوں کی جڑ دل کی سختی ہے 338
مولی الموالات کی وراثت 341
نیک عورت کے بیان میں 434
نافرمان عورت کومارنا 344
عورت کےخاوند پر حقوق 345
میاں بیوی میں ناچاکی کی صورت میں ثالث بھیجنا 346
اللہ تعالیٰ کی عبادت اور شرک سے اجتناب 347
سخاوت اور بخل کا بیان 351
ریاء کاری کا بیان 352
مسلمانوں کی شفاعت کا بیان 354
لوگوں کےحقوق کامؤاخذہ 356
حضورﷺ کاسورۃ النساء کو سننا 357
جب نماز میں اونگھ آ جائے توسو جائے 359
جماع کی صورت میں غسل فرض ہے 360
تیمم حدث کوڈھانپ لیتا ہے اسےختم نہیں کرتا 362
جنبی کے لیے مسجد میں ٹھہرنا جائز نہیں 363
وضو کوتوڑنے والی چیزیں 365
پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونا 372
تیمم میں نیت 373
صعید کا معنی 373
تیمم کےارکان 375
تیمم کی کیفیت 376
کیا ایک تیمم سے کئی نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں ؟ 379
مرجئہ اورمعتزلہ کے مسلک کا رد 386
دوچیزیں واجب کرنےوالی ہیں 388
حسن ظن کیا جاےقطعی حکم نہ لگایا جائے 389
شیطان کا نکلنا 391
امانت کےواپس کرنے کاحکم 398
امارت اور قضا بھی امانت ہے 400
اولی الامر سےکیا مراد ہے ؟ 400
امیر کی اطاعت ان چیزوں کےساتھ مقید ہے جواللہ تعالیٰ کےحکم کےخلاف نہ ہوں 402
جب قاضی کےسامنے حاکم کاحکم پیش کیا جائے تو وہ اسے نافذ کرے 404
جوکاہن کےپاس گیا اس کاحکم 406
آدمی کا انجام اس کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت کرتا تھا 414
اللہ کی راہ میں جہاد کرنےوالے 416
زمین میں میرے دو وزیر ابو بکرؓ اور عمر فاروق ؓ ہیں 425
سلام کاجواب دینا 427
عیادت او رمصافحہ وغیرہ 431
قتل عمد میں کفارہ 438
قتل خطا کی قسمیں 439
دیت کے مسائل 442
عورت اورغلام کی دیت 447
ایک نیکی صدقہ ہے 448
کافر کی دیت کی مقدار 449
روزے کے ساتھ کفارہ 451
کیاقتل عمد کی توبہ قبول ہو جاتی ہے ؟ 453
ہمیشہ جہنم میں رہتا ہے 454
گھر میں بیٹھ رہنے والوں پر مجاہدین کی فضیلت 459
جب جنگ شروع ہوجائے تو بھاگنا منع ہے 461
دار کفر سے ہجرت واجب ہے جبکہ طاقت رکھتا ہو 465
غلام آقا کی اجازت کے بغیر ہجرت کر سکتا ہے 467
سفر کی حالت میں نماز قصر 470
نماز خوف 478
نماز کے اوقات 484
دعا عبادت ہے 498
وسوسہ کیا ہے ؟ 500
ہر بچہ فطرت سلیمہ پر پیدا کیا جاتا ہے 501
جو ایک نیکی کرے تو اس کا بدلہ دس گناہ ہے 504
احسان سےکیا مراد ہے ؟ 507
خلت کا مقام اور حضرت مجدد کا اس پر فائز ہونا 509
میری امت کی مثال بارش جیسی ہے 510
میاں بیوی کے درمیان صلح 515
صلح کی قسمیں 515
نئی اور پرانی بیویوں میں باری 519
اہل فارس کی فضیلت 522
کامل ایمان 524
مرتد کی بیوی ارتداد سےجدا ہو جاتی ہے 529
منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے 530
حضرت عیسیٰ ﷤ کا آسمان سے اترنا 540
حضرت داؤد ﷤ جنگل کی طرف نکلتے اور زبور کی تلاوت کرتے 544
انبیاء ﷩کی تعداد 544
ایمان کی صحت کے لیے انبیاء کی پہچان ضروری ہے 545
جس نے لا الہ الا اللہ کی گواہی دی 549
ابن آدم نے میری تکذیب کی جبکہ اسے یہ حق حاصل نہ تھا 550
حقیقی بھائیوں کی وراثت یاصرف باپ کی طرف سے بھائیوں کی وراثت 554
آخری صورت جونازل ہوئی 557
آخری آیت جونازل ہوئی 557

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like