تفسیر مظہری جلد دہم

تفسیر مظہری جلد دہم

 

مصنف : قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی

 

صفحات: 470

 

قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1810ء کو پانی پت میں پیدا ہوئے۔ آپ شیخ جلال الدین کبیر الاولیاء کی اولاد سے ہیں۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے سات برس کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اور بعد میں دوسرے علوم کی تحصیل میں مشغول رہے۔ تحصیل علم کی خاطر دہلی گئے۔ جہاں شاہ ولی محدث دہلوی  سے حدیث کا علم حاصل کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی نے شاہ محمد عابدستانی کے ہاتھ پر بیعت کی۔ ان کے وصال کے بعد حضرت میرزا مظہر جان جاناں سے کسبِ فیض کیا۔علم کی تحصیل کے بعد وطن واپس آئےاور بقیہ عمر افتاء، تصنیف وتالیف اور نشر علوم میں گزاری دی۔ آپ نے پانی پت میں منصب قضاء بھی اختیار کیا اور اس بلند عہدے کا نہایت احسن طریقے سے حق ادا کیا۔ قاضی ثناء اللہ پانی پتی اپنے عہد کے عظیم فقیہ، محدث، محقق اور مفسر تھے۔ مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی انہیں بیہقی وقت کہا کرتے تھے۔ فقہ اصول میں آپ مرتبہ اجتہاد کو پہنچے ہوئے تھے۔ تفسیر وکلام میں وتصوف میں آپ کو یدطولیٰ حاصل تھا۔ آپ کی تیس سے زائد تصانیف وتالیفات ہیں۔ ان میں مشہور تصنیف زیر تبصرہ کتاب تفسیر مظہری عربی زبان میں دس جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس کو آپ نے اپنے مرشد مرزا مظہر جانجاناں کے نام سے منسوب کیا۔ تفسیر کا انداز محدثانہ ہے۔ یہ تفسیر قدمائے مفسرین کے اقوال اور تاویلات جدیدہ کی جامع ہے۔ اس کا اردو ترجمہ کے فرائض ادارہ ضیاء المصنفین، بھیرہ شریف کے تین فضلاء نے انجام دئیے اور مذکور ادارے کے پچاس سے زائد فضلاء نے اس کے مصادر کی تخریج کی۔ ضیاء القرآن پبلی کیشنز نے اسے دس جلد وں شائع کیا ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
سورۂ الملک
موت وحیات کی بحث 13
اعیان ثابتہ اور عالم امثال کا ذکر 15
سات اعمل میں جلدی کرو 17
تمام ستارے آسمان دنیا میں ہیں 19
اللہ کاخوف سب سے بڑی حکمت ہے 21
سورۃ الملک کے فضائل 28
سورۃ قلم
سب سے پہلے قلم کو پیدا کیا گیا 31
اللہ تعالیٰ کا فرمان و انک لعلیٰ خلق عظیم 32
حسن خلق کے فضائل 32
اللہ تعالیٰ کا فرمان یوم یکشف عنس اق 43
محشر کے بارے میں احادیث 43
دیدار الہٰی اور کشف ساق 43
رافضی اوردوسرے اہل ہواء سجدہ نہ کر سکیں گے 46
منافقین کی علامات 46
حضرت یونس ﷤ کا قصہ 48
حضرت حنظلہ والی حدیث 52
اولیاء اللہ کی علامات 53
نظر کی دواء 53
سورۃ الحاقہ
حضرت صالح ﷤کا قصہ 55
یہ دل برتن ہیں 56
آسمان و زمین کےدرمیان دوری 60
زنجیر کا ستر گز لمبا ہوتا 63
حدیث کبریائی میری چادرہے 64
غسلین کی تفسیر 65
سجدہ اور تسبیح کی فضیلت 68
سورۃ المعارج
جنت کے سودرجے ہیں 70
جنتی اہل اعراف کو دیکھیں گے 70
عرش کی بلندی تک کی مسافت 71
شفاعت والی حدیث 73
اگر انسان کی سونے کی دو وادیاں ہوں 75
مومن کامعاملہ بھی عجیب ہے 76
انسانوں کی استعداد مختلفہوت یہے 76
جس آدمی کو کوئی عورت اچھی لگے تووہ اپنی بیوی کی طرف لوٹ آئے 78
حدیث قدسی، اے انسان کیا تومجھےعاجز کر سکتا ہے ؟ 81
سورۃ نوح
مجھے انبیاء پرچھ چیزوں میں فضیلت دی گئی 83
قضاء کی دو قسمیں ہیں : قضاء معلق ، قضا مبرم 84
قضاء کودعا ہی رد کر سکتی ہے 85
سورۃ الجن
ایمان وہبی چیز ہے اس میں کوئی اختیار نہیں 99
عروج ونزول کے کمالات 100
جنوں کا فرشتوں کی باتیں سننا 102
نیک جنوں کے لیے ثواب اور گناہگاروں کے لیےعذاب 105
مساجد کی عظمت اور ان کی صفائی 109
مسئلہ علم غیب 112
اولیاء کا الہام 112
اولیاء کی کرامات 113
حضرت عمر کا لشکر بھیجنا 113
صالح خوابیں نبوت کا چالیسواں حصہ ہیں 114
علم لدنی 114
خالق اور مخلوق کےدرمیان تعلق 115
نقاط ، خطوط اور جادو کا علم 116
جس نے علم نجوم سیکھا اس نے جادو سیکھا 117
سورۃ المزمل
وہ احادیث جن میں یہ ذکر ہے کہ حضور ﷺ اتنا قیام فرماتے کہ آپ کے قدم سوج جاتے 122
ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کی حکمت تدبر کرنا 123
دو کلمے جو زبان پر خفیف ہیں 124
مجھے بوڑھا کر دیا ہے 124
قرآن کی حقیقت کا منکشف ہونا 125
اور پیشانی سے پسینہ نمودار ہو جاتا ہے 125
نبوت کی ولایت پرفضیلت 126
رات کی نماز کی فضیلت 128
دل کا ذکر 128
قرآن پڑھتے وقت بسم اللہ شریف پڑھنا 129
اللہ کا ہونا یہ زندگی میں رکاوٹ کا باعث نہیں 131
سلوک کی منازل ، صبر کا مقام سب سے بلند ہے 132
اےآدم جہنم کا حصہ نکالو 134
کیا تہجد کی نماز حضورﷺ پر واجب تھی 136
قرات کی مقدار 138
کیا ہر رکعت میں پورا قرآن پڑھنا واجب ہے ؟ 141
عمل میں میانہ روی اور اس پر مواظبت 143
کسے اپنے مال کی بجائے وارث کا مال زیادہ محبوب ہے ؟ 144
سورۃ المدثر
تکبیر تحریمہ کے بارے میں علماء کے اقوال 146
مکان ،کپڑوں ، بدن ، دل اورنفس کی پاکیزگی 147
صورۃ اور حضرت ا سرافیل کا ذکر 149
جہنم میں پہاڑ پر چڑھنا 151
جہنم کے داروغوں کی صفات ،ان کی تعداد 152
ان کی حقیقی تعدا اللہ تعالیٰ ہی جانتا ہے 154
آخرت میں کفار کامؤاخذہ اعمال فرعیہ پر بھی ہو گا 157
کبیرہ گناہ کرنے والوں کےلیے شفاعت 158
شفاعت کا کون مستحق نہیں ؟ 159
سورۃ القیامہ
نفس امارہ ،لوامہ اور مطمئنہ کا ذکر 162
محکم اورمتشابہ 167
دیدار الہٰی 167
سورۃالدہر
ھل اتیٰ علی الانسان کی تفسیر صوفیاء کی نظر میں 177
جنتیوں اور ا ن کو حاصل ہونےوای نعمتوں کا ذکر 179
نذر کے مسائل 180
کمزوروں کےبارے میں اللہ سے ڈرو 185
صدقہ اللہ تعالیٰ کا غضب دور کر دیتا ہے 187
جنت کے پیالوں کی شان 188
مقربین کو شراب طہور دی جائے گی 191
نماز میں لوگوں جیسی گفتگو مناسب نہیں 194
سورۃ المرسلات
پیدائش کےمراحل 200
احسان کی وضاحت 205
سورۃ النبا
صور سے کیا مراد ہے ؟ 210
پل صراط کا بیان 212
طاغین سے مراد خواہش پرست ہیں 213
مومن گناہگاروں کےلیےعذاب 216
متعقین کو اخلاص اور قرب کےمراتب کےمطابق بدل دیا جائے گا 217
میرے صحابہ کو گالی نہ دو 218
میری امت کی مثال بارش جیسی ہے 219
روح کیا ہے ؟ 220
قبر کا عذاب اور ثواب 222
سورۃ النازعات
مومنوں اور کفار کی روحوں کا نکالنا 224
جہنم کوشہوات نےگھیر رکھا ہے 233
دنیا ملعون ہے 233
خواہش نفس تمام منہات کی سردار ہے 234
خواہش نفس کا غلام کتنابرا ہے ؟ 234
خواہش نفس چھوڑنےکے تین مرتبے 235
سورۃ عبس
جو قرآن پڑھتا ہے 242
سردار نے گھر بنایا اور کھانا تیار کیا 244
سورۃ کورت
جوقیامت دیکھنا پسند کرے 248
حمل گرانے کا مسئلہ 251
لونڈی اور آزاد سےعزل کرنا 251
سورج عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے 253
سب سے پہلے جبرئیل امین سر اٹھاتا ہے 254
تعین اول حقیقت محمدیہ ہے 254
حضورﷺ کااپنے رب کا دیدار کرنا 255
حضورﷺ رحمۃ للعالمین ہیں 257
سورۃ الانفطار
جب نطفہ رحم میں قرار پکڑتا ہے 260
قبروں میں جنت اور دوزخ کو بیش کرنا 262
سورۃ المطففین
موقف، سورج کے قریب ہونے ، گرمی اور پسینے کے بارے میں وارد ہونے والی روایات 265
سجین کیا ہے ؟ 266
جب مومن گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر سیاہ نقطہ پڑ جاتا ہے 269
علیون ساتویں آسمان کےاوپر ہے 270
دنیوی سامان پر مقابلہ مناسب نہیں 273
سورۃ الانشقاق
جس کا حساب میں مناقشہ ہو ا و ہ عذاب میں مبتلا کیا گیا 278
تم پہلے لوگوں کی طریقوں پرچلو گے شبرا بشیر 280
سجدہ تلاوت کےمسائل 281
سورۃ البروج
گواہوں کی تعظیم بجا لاؤ 285
لوح محفوظ سفید موتی کی ہے 291
سورۃ الطارق ۔ سورۃ الاعلیٰ
تسبیح کا واجب ہونا 296
ہر شے اندازے کےمطابق ہوتی ہے 297
قرآن کو یادر کھنےاور نہ بھلانے کاحکم 298
تکبیر تحریمہ نماز کی شرط ہے یا رکن ؟ 300
عید کی نماز سےپہلے صدقہ فطر 301
سلسلہ مجددیہ کے اذکار 302
سورۃ الاعلیٰ کی فضیلت 303
عروج میں سورۃ الاعلیٰ کا اثر 303
سورۃ الغاشیہ
جہنمیوں کا کھانا اور ان کا مشروب 305
سورۃ الفجر
دسوین ذی الحجہ اللہ کا محبوب ترین دن ہے 310
فرض نمازوں کے بعد افضل نماز 310
فرعون کی بیوی کا واقعہ 313
رشک صرف دو چیزوں پر ہونا چاہیے 316
فقراء کی اغنیاء پر فضیلت 317
قیامت کے روز ملائکہ کی صفیں 318
جہنم کو لانے کامسئلہ 319
صالح بندوں کا ذکر 323
سورۃ البلد
مکہ کی فضیلت 324
غلام آزاد کرنا اور کھانا کھلانا 327
سورۃ الشمس
لوگ جو عمل کرتے ہیں کیا اس کا فیصلہ ہوچکا ہے ؟ 332
اے اللہ میں عجز و کسل سے تیری پناہ چاہتا ہوں 333
اے اللہ میرے نفس کو تقوی عطا فرما 333
حضرت آدم کا بیٹا جس نے اپنے بھائی کو قتل کیا 334
سورۃ اللیل
اپنے آپ کوجہنم سےبچاؤ خواہ کھجور کےٹکڑے سے 337
تمام صحابہ عادل ہیں 340
صحابہ کی شان میں احادیث 340
مومن ہمیشہ جہنم میں نہیں رہتا اگرچہ فاسق ہی کیوں نہ ہو 341
ابوبکر صدیق انبیاء کےبعد سب سے افضل ہیں 344
سورۃ الضحیٰ
اہل بیت کے لیے اللہ تعالیٰ نے آخرت کو پسند کیا 347
مسئلہ عروج و نزول 349
قناعت اورنفس کی غنا 351
میں اور یتیم کی پرورش کرنےوالا اس طرح ہوں گے 351
کھانے کھلانے والے اور شکر کرنےوالے کا اجر روزے دار او رصابر جیسا ہو گا 352
نعمت شکر پر شکر واجب ہے 353
سورۃ الم نشرح
رسول اللہ ﷺکے شرح صدر کے بارے میں وارد ہونےوالی احادیث 355
شرح صدر اور حقیقی اسلام 355
اللہ تعالیٰ کا فرمان جب میرا ذکر ہوگا تیرا بھی میرے ساتھ ذکر ہو گا 357
ایک تنگی کے ساتھ دو آسانیاں 358
سورۃ الم نشرح کی قرات مقام نزول میں مددگار ہے 360
سورۂ والتین
ہر بچےکو فطرت سلیم پر پیدا کیا کیا ہے 362
سورۃ العلق
وحی کا آغاز اورحضورﷺ کا غار حرامیں قیام کرنا 366
بسم اللہ شریف سورت کا جزء نہیں 368
جہانوں کےعلوم انسان کے عل کا بعض ہیں 371
سورۃ القدر
لیلۃ القدر آخری عشرہ میں بدلتی رہتی ہے 379
لیلۃ القدر کی فضیلت 383
سورۃ البینۃ
خاص بشر خاص فرشتوں سے فضیلت رکھتے ہیں 387
اللہ تعالیٰ سے بندے کے راضی ہونے کی کئی صورتیں ہیں 388
حضورﷺ کا حضرت ابی کے لیے فرمان 389
سورۃ الزلزال
زمین اپنے جگر کے ٹکڑے باہر پھینک دے گی 391
زمین پر جو عمل کیا گیا ہو گا وہ اس بارے میں گواہی دے گی 392
کسی نیکی کو حقیر نہ جانو 393
کافر کی نیکیاں حقیقت میں نیکیاں نہیں 394
گناہ صغیرہ سے بچنا چاہیے 394
اس سورت کی فضیلت 395
سورۃ العدیت
حاجی صبح کے وقت مزدلفہ سےمنی آئے 397
سورۃ القارعہ
میزان کا ذکر 399
جن کے اعمال نہیں تو لے جائیں گے 401
شہادت کا پورا پورا اجر دیا جائے گا 402
شائد الہ بلاء سےمراد اہل عشق ہیں 402
سورۃ التکاثر
تکاثر سےنہی اور تواضع کاحکم 404
ہم عذاب قبر میں شک کرتے تھے 405
خبر مشاہدہ جیسی نہیں ہوسکتی 406
سورۃ العصر
نیکی کاحکم دینا اور برائی سے روکنا واجب ہے 409
سورۃ الہمزہ
آرزو او رموت کےبارے میں حضورﷺ کا خط کھینچنا 412
ہزار سال تک جہنم جلائی گئی 413
سورۃ الفیل
اصحاب فیل کا واقعہ 415
سورۃ القریش
قریش کے فضائل 421
سورۃ الماعون
نماز سےغفلت کرنےوالوں سےکیا مراد ہے ؟ 426
خنزب شیطان 427
سورۃ الکوثر
الکوثر سےکیامراد ہے ؟ 429
سورۃ الکافرون
سورت کے فضائل 434
سورۃ النصر
فتح مکہ کا واقعہ 435
اہل یمن سب سےنزم دل ہیں 446
دن میں ستر دفعہ استغفار پڑھنے کاحکم 447
سورۃ اللہب
تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی ہے 450
سورۃ الاخلاص
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی شریک نہیں 453
لاموجودالاھو 453
جوتیرا مقصود ہےوہی تیرا معبود ہے 455
بنی آدم نےمیری تکذیب کی 456
سورۃ الاخلاص کے فضائل 456
سورۃ الفلق اورسورۃ الناس
اگر بوڑھے لوگ اوردودھ پیتے بچے نہ ہوں 464
دونوں سورتوں کے فضائل 465
قرآن کے فضائل 467

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like