تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔3
تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔3
مصنف : جلال الدین سیوطی
صفحات: 359
قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب “تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین” دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی اور امام جلال الدین محلی دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پارہ یعتذرون | 11 |
آیت میں منا فقین کے حلف کی دو غرضین اور تین حکم جمع کرنے کی توجیہ | 13 |
مسلمانوں اور کافر و منافقین دیہاتیو ں میں فرق | 13 |
صحابہ ، تابعین ،تبع تابعین میں درجہ بدرجہ فرق مراتب | 19 |
تبوک میں نہ جانے والے صحابہ کی دو قسمیں | 20 |
چند تحقیقات | 20 |
مسجد ضرار کا واقعہ | 20 |
صاحب مدارک کی رائے پر تنقید | 21 |
کیا منافقین کو مرنے کے بعد راحت مل جائے گی | 21 |
ایک علمی شبہ کا ازالہ | 21 |
جہاد مستقل ایک فضیلت ہے مگر ان ان خوبیو ں سے اور سونے پر سہاگہ ہو گیا | 25 |
حضرت ابراہیم ّ کا اپنے مشرکین والدین کے لیے استغفار | 26 |
اب بھی مشرک لوگوں کے لیے استغفار جائز ہے یانہیں | 26 |
اب بھی مشرک لوگوں کے لیے آنحضرتﷺ کی توبہ کا مطلب | 26 |
جہاد ضرورت کے موقعہ پر فی نفسہ فرض کفایہ ہے | 31 |
ترتیب جہاد | 32 |
عرش کی عظمت | 32 |
چاند کی گردش اور اس کی منزلیں | 36 |
دین کی بنیاد وحی و رسالت پر ہے | 37 |
توحید ربوبیت سے توحید الوہیت پر استدلال | 37 |
آواگون او ر آخرت کے نظریہ میں فرق ہے تناسخ پر قرآن سے استدلال غلط ہے | 38 |
مہینہ اور سال کا حساب | 38 |
ایک اشکال کے دو جواب | 42 |
توحید ایک فطری بات ہے | 43 |
شکر اور ناشکری کی حالت | 43 |
دعا ء مایو سی کے ساتھ کیسے جمع ہو سکتی ہے | 43 |
دو آیتو ں میں تعارض | 43 |
جواب | 43 |
نیچریو ں پر رد | 43 |
صداقت محمدی ﷺ کی دلیل | 44 |
شریر ترین انسان | 44 |
رد شرک | 44 |
بتوں کا سفارشی ہو نا غلط ہے | 44 |
راحت و مصیبت میں انسان کی حالت کا فرق | 48 |
دنیا کی حالت سے انسان فریب کا شکا ر ہو جاتا ہے | 48 |
غافل انسان | 49 |
بت پرستی سے بتوں کی بے خبری | 49 |
دو شبہوں کا ازالہ | 55 |
حق کا مدار اور بقاء کسی خاص شخص پر نہیں ہے | 56 |
شک کی چبھن | 56 |
قرآن کریم کی چار خو بیاں | 61 |
ہر چیز اصل میں مباح ہے | 61 |
معتزلہ کے استدلال کی جوا ب | 62 |
صداقت ا بنیاء کی وزنی دلیل | 67 |
حضرت نوحّ کی نبوت آنحضرت ﷺ کی طرح عام نہیں تھی | 67 |
دعوت کے تین پہلو | 68 |
نبی کے مقابلہ میں یا خود نبی بننے میں جادوگر کامیاب نہیں ہو سکتا | 68 |
حضرت موسی پر ایمان لانے والے کون تھے | 68 |
کسی نئی بات کے ماننے کی امید جوانوں سے جتنی ہو تی ہے بوڑھو ں سے نہیں ہوتی | 69 |
توکل اور مکان اور مسجد بنانے کا مطلب | 69 |
مسجد البیت | 69 |
قبولیت دعا کا اثر | 70 |
بد دعاء | 70 |
فرعون کا ایمان لانا | 70 |
فرعون کی نجات | 71 |
قرآن میں شبہ اور اہل علم سے پوچھنے کا مطلب | 75 |
قوم یونس کا حال | 75 |
رفع تعارض | 76 |
ایک عظیم الشان حقیقت | 76 |
کھراکھرا جواب | 76 |
کھری کھری باتیں | 76 |
دین میں زبردستی | 77 |
توکیل اور تذکیر کا فرق | 77 |
زبر دستی تبلیغ نہیں کی جا سکتی | 77 |
مختلف قوموں کا تاریخی ذکر | 81 |
قرآن کی باریکیاں | 81 |
وما من دا بۃ | 83 |
علم الہی سے کوئی چیز بھی باہر نہیں | 90 |
قرآن کے چیلنج میں تدریج | 91 |
جیسے سب کفار کی نیت صرف دنیا ہی کمانا نہیں ہوتی ایسی ہی سب مسلمانوں کی نیت میں خالص آخرت | |
نہیں ہوتی | 91 |
آیت سے دو حکم اور ان پر شبہات مع جوابات | 91 |
عمل اور پاداش میں برابری | 92 |
حضرت نوح ّ کی دعوت کا جواب | 95 |
حضرت نوح ّ کا جواب | 95 |
انکار کرنے والوں کا رد عمل | 96 |
غریب اور کم درجہ کے لوگ ہی پہلے ہدایت قبول کرتے ہیں | 96 |
مخالفین حق کا انجام | 101 |
حضرت نوح ّ کی دعوت کا میدان | 101 |
طوفان نوح محدود تھا یا عالمگیر | 101 |
طوفان نوح کے عام ہو نے پر بعض اشکالات کے جوابات | 102 |
پہلا شبہ اور جواب | 102 |
دوسرا شبہ اور جواب | 102 |
تیسراشبہ کے تین جواب | 102 |
واقعہ نوح کا تتمہ اور چند نکات | 102 |
حضرت ہودّ کی دعوت کا جواب | 108 |
حضرت ہودّ کا جواب الجواب | 108 |
مشرکین توحید پر ربوبیت سے بےخبر نہ تھے مگر توحید الوہیت سے نا آشنا تھے | 108 |
قوم کا رد عمل | 108 |
حضرت صالح ّ کا وعظ | 108 |
قوم کا جواب | 108 |
عوام اتباع حق کو قابل پیشوائی نہیں سمجھتے بلکہ اپنی رائے کے موافق پیروی کرانا چاہتے ہیں | 108 |
حضرت ابراہیم ّ و لوط کا باہمی تعلق | 113 |
قدرت کا تماشہ | 113 |
خوف طبعی نبوت کے منافی نہیں ہے | 113 |
شروع میں توجہ نہیں ہوئی مگر بعد میں فراست نبوت سے فرشتوں کو پہچان لیا | 114 |
قوم کی بہو بیٹیا ں نبی کی اولاد ہوتی ہیں | 114 |
انقلاب او ر پتھراؤ | 114 |
اشکال کے تین حل | 114 |
طبعی تقاضے کمال کے منافی نہیں ہوتے | 114 |
حضرت شعیب ّ کی دعوت و تبلیغ | 117 |
قوم کا جواب | 118 |
حضرت شعیب ّ کا جواب الجواب | 118 |
مقام مدین ک | 118 |
مخالفت انبیا ء کی اصل نباء | 118 |
نامنصفانہ راہ کا آخری جواب | 118 |
اللہ تعالی کی مہلتیں بھی عذاب کی گردش سے نہ بچا سکیں | 125 |
اس سورۃ کی مواعظت کی ما حصل | 125 |
واقعات بیان کرنے سے قرآن کا مقصود | 126 |
اولاد یعقوب | 132 |
تورات کا بیان | 132 |
داستان یوسف ّ بہترین قصہ ہے | 132 |
طرز بیان کی کی خصوصیت | 133 |
حضرت یوسف ّ اور ان کے بھائیوں کا خواب کی تعبیر سے واقف ہونا | 133 |
حضرت یوسف ّ سے زیا دہ محبت ہونے کی وجہ | 133 |
کھیل کود کا حکم | 134 |
صبر جمیل | 134 |
خون آلود کرتے نے فریب پر پردہ ڈالنے کی بجائے سارے جھوٹ کی قلعی کھول دی | 134 |
تورات کا بیان | 135 |
یوسف ّ کی تدبیر یں عزت کا زینہ بن گئیں | 140 |
یوسف و زلیخا تورات کی نظر میں | 140 |
حضرت یوسف کی پاکدامنی | 140 |
زلیخا کا محل | 141 |
ایک بچے کی شہادت معتبر ہے یا نہیں | 141 |
قدیم تمدن کی ترقی | 142 |
تورات کا بیان | 145 |
دربار ی خواب کی تعبیر سے واقف نہیں تھے | 147 |
تورات کا بیان | 147 |
وما ابرئ نفسی | 149 |
حضرت یوسف ّ کی براءت اور بادشاہ مصر کی درخواست | 155 |
تورات کا بیان | 156 |
حضرت یوسفّ کی زندگی کے دو دور | 156 |
تورات کا بیان | 157 |
تقدیر پر تدبیر غالب نہ آ سکی | 157 |
اشکالا ت وجوابات | 157 |
تقدیر کے سامنے تدبیر کی کچھ پیش نہ چل سکی | 158 |
برادران یوسف ّ کی مصر میں دوبارہ آنا اور بنیامین کا ملاپ | 164 |
ایک شبہ کا جواب | 165 |
شاہ مصر ایمان لایا تھا یا نہیں | 165 |
حضرت یوسفّ نے غیر شرعی عہد قبول کیوں کیا | 165 |
بردران یوسف ایک دفعہ پھر آزمائش میں پڑ گئے | 166 |
زبان کے تیر و نشتر | 166 |
حضرت یعقوب ّ کا بیٹوں پر دھوکا دہی کا الزام صحیح تھا یا غلط | 166 |
نئے زخم سے پرانا زخم ہرا ہو جاتا ہے اور ٹپس بڑھ جاتی ہے | 167 |
حضرت یوسفّ کا پیمانہ صبر چھلک گیا | 167 |
برادران یوسفّ نے صدقہ خیرات کی درخواست کیسے کی | 167 |
اللہ والوں کی نظر دو ر رس اور دور نین ہوتی ہے | 173 |
بھائیو ں کی معافی تلافی | 174 |
بچھڑے ہوؤں کا ملاپ | 174 |
سجدہ تعظیمی کی حقیقت اور حکم | 174 |
اشتیاق موت | 175 |
آنحضرت ﷺ کے پاس پچھلے واقعات | 175 |
معلوم کرنے کا ذریعہ وحی کے علاوہ دوسرا کو ئی نہیں تھا | 180 |
خلا صہ سورت | 180 |
قرآن کی حقانیت | 181 |
قدرت الہی کے تین درجے | 181 |
زمین پر قدرت الہی کی نشانیاں | 181 |
تاثیر کے لیے فاعل کے ساتھ جو ہر قابل کا ہونا ضروری ہے | 182 |
اقرار آخرت عجیب نہیں بلکہ انکا ر آخرت عجیب تر ہے | 182 |
انسان اچھائی کی طرح برائی کے چاہنے میں بھی جلد باز ہے | 182 |
اللہ کا علم واندازہ اور قانون قدرت | 187 |
حفاظت اور حوادث | 187 |
اللہ کی ناراضی اس کی نافرمانی کے بغیر ہوتی کو ئی برائی بھی حقیقی برائی نہیں ہے کہ اس | |
میں اچھائی کا نشان بھی نہ ہو | 187 |
شریعت کا بیان صحیح ہے یا فلسفہ ٹھیک کہتا ہے | 189 |
ربوبیت سے الوہیت پر اصرار | 189 |
بقاء نفع کا قانون اور اس کی دو مثا لیں | 189 |
شان نزول | 189 |
نیکیوں اور نیکوں کا اعزاز | 195 |
مشرکین بھی آسمان میں خداکی کوئی شریک نہیں مانتے | 199 |
ایک اشکال کا حل | 200 |
شان نزول | 204 |
ہر پیغمبر پیام الہی اپنی قومی زبان میں پیش کرتا ہے | 205 |
قوم اور امت کا فرق | 205 |
قرآن صرف عربی زبان میں کیوں نازل کیا گیا | 205 |
صبرو شکر | 206 |
قدرت کے اصول اٹل ہیں | 206 |
خدا کی ہستی میں شک کرنا ایسا ہے جیسے خود اپنی ہستی میں شک وشبہ کرنا | 207 |
جہنمیوں کا حا ل پتلا ہو گا | 212 |
آخرت میں کفار کی نجات کی کو ئی صورت نہیں ہو گی | 212 |
دنیا میں مفید چیز ہی برقرار رکھی جا تی ہے | 212 |
آخرت میں جھوٹی پیروی کارآمد نہیں ہوگی | 213 |
ایک اشکا ل کا حل | 213 |
بھلائی کی طر ف بڑوں ہی کو آگے بڑھنا چاہیے | 217 |
ربوبیت ہی دلیل معبودیت ہے | 217 |
مادی اور شرعی اسباب یکجا ہو سکتے ہیں یا نہیں | 218 |
خدا کی بے شمار نعمتیں | 218 |
مشرکین مکہ کی نا شکری | 218 |
حضرت ابراہیم ّ کی پانچوں دعائیں مقبول | 219 |
مشرکین کے حق میں دعاء ابراہیمی | 219 |
قیامت میں زمین و آسمان بدل جائیں گے | 223 |
پارہ 14 ربما | 227 |
قرآنی روشنی | 231 |
قرآنی اعجاز | 231 |
حفاظت قرآنی | 232 |
شبہات کا جواب | 232 |
آسمانی بارہ برج | 232 |
جمال فطرت کی جلوہ گری | 232 |
شیطانوں کا چوری چھپے آسمانی خبریں سننا | 233 |
دو شبہات کا جواب | 233 |
آنحضرت کی بدولت شیا طین آسمان سے روک دیئے گئے | 233 |
شبہات کے اسباب | 234 |
بارش کا سبب | 234 |
زمین کا گول ہونا | 234 |
زمینی چیزوں کا طبعی تناسب | 234 |
خدائی مقررہ نظام | 235 |
زندگی اور موت کا اندازہ | 235 |
انسان و شیطان کی پیدائش میں حکمت | 240 |
دو شبہوں کا جواب | 240 |
خصائص جنات | 240 |
جہنم کے سات دروازے | 241 |
قوم لوط پر عذاب کا وقت | 246 |
خدا کی طرف سے قسموں کا استعمال | 246 |
ایکہ اور مدین اور حجر پر عذاب | 246 |
برائی سے درگزر کرنا | 247 |
حکم الہی کی برتری | 247 |
سورہ فاتحہ قرآن کا نچوڑ ہے | 247 |
نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنے کا طریقہ | 247 |
ایک شبہ اور اس کا جواب | 248 |
پریشانی کا علاج | 248 |
عذاب الہی کا انتظار | 248 |
قدرت الہی کا کرشمہ | 255 |
زینت و آرائش اور فخر و تکبر میں فرق | 256 |
پرستش کے لائق کون ہے ؟ | 256 |
زمین گھومتی ہے یا ٹھہری ہو ئی ہے ؟ | 256 |
خدا کے انعامات انگنت اور بے شمار ہیں | 257 |
گناہ کی تاثیر سے زیا دہ ہلاکت انگیز ہے | 261 |
وحی الہی کے متعلق ماننے اور نہ ماننے والوں کا رد عمل | 261 |
آیت وحدیث میں تعارض | 262 |
انسان کو کسی بات پر مجبور نہیں کیا گیا | 262 |
آخر ت کا عقیدہ کو ئی انوکھا خیا ل نہیں تھا | 263 |
خدا کا ارادہ کن فیکونی | 263 |
اسلام میں سب سے پہلی ہجرت | 266 |
سائے بھی قدرت الہی کے عجائبات میں سے ہیں | 266 |
مختلف قسم کی آفتیں | 267 |
فرشتے دیوتا اور دیویوں ہیں یا خدا تعالی کی بیٹیاں | 270 |
عورتوں کی نسبت مشرکین کا متضاد خیال | 270 |
دختر کشی کی رسم | 271 |
خدا تعالی انسانی تصور کی گرفت سے باہر ہے | 271 |
قانون امہال | 271 |
عقل کی در ماندگی اور وحی کی وسعت | 271 |
دودھ ایک بہتر ین نعمت ہے | 277 |
غلاظت و خون کے بیچ میں سے دودھ کی نہر نکلتی ہے | 277 |
پھلوں کی پیداواری | 277 |
دوائیں | 278 |
شہد بیمایوں کے لیے شفاہے | 278 |
شہد کی مکھی قدرت الہی کا نمونہ ہے | 278 |
مٹھائی کی تاریخ | 279 |
سب روزی کے یکساں مستحق ہیں | 279 |
اللہ تصور کی گرفت سے باہر ہے | 279 |
اللہ ہی اپنی صحیح تمثیل بیان کر سکتا ہے | 279 |
علم و عقل کی روشنی میں | 283 |
بخشائش ا لہی | 284 |
آیت کی جامعیت | 290 |
عدل و انصاف | 290 |
محا سن اخلاق | 290 |
عہد کی پابندی یا عہد شکنی | 290 |
زمانہ جا ہلیت اور وفائے عہد پاکیزہ زندگی | 291 |
بہتر ین بستی بد ترین بستی بن گئی | 297 |
حرام و حلال کرنے کا حق صرف اللہ تعالی کو ہے | 297 |
خلیل اللہ کی راہ | 298 |
دعوت حق کا طریقہ | 298 |
دینی راہ دنیوی راہ کیطرح جھگڑے اور دنگے کی راہ نہیں ہے | 298 |
کٹ حجتی قرآن کا طریقہ نہیں ہے | 299 |
بدلہ لینے کی اجازت اور اس کی حد | 299 |
قرآنی اصطلاح معقو لی اصطلاح سے بدلی ہو ئی ہے | 299 |
پارہ 15 سبحان الذی | 303 |
واقعہ معراج کی تفصیل | 312 |
معراج اور اسراء کا حکم | 312 |
آنحضرت ﷺ کو جسمانی معراج ہوئی ہے یا خوابی اور روحانی ؟ | 312 |
جسمانی معراج پر نقلی اشکالات | 313 |
جسمانی معراج پر عقلی اشکالات | 314 |
معراج میں تجلی الہی ہو ئی یا نہیں ؟ | 315 |
نبی اسرائیل کی سر کو بی کے واقعات | 317 |
آیت کی دوسری توجیہ | 318 |
انسان بھلائی برائی میں امتیاز نہیں کرتا | 323 |
بھلائی برائی نتیجہ اعمال ہے | 324 |
امراء کی کثرت تباہی کا پیش خیمہ ہو تی ہے | 324 |
انسان دو طرح کے ہوتے ہیں | 324 |
ماں باپ کے حقوق | 325 |
قرابت داروں کے حقوق | 325 |
اسراف و تبدیذ کا فرق | 325 |
میانہ روی | 326 |
دختر کشی اور عام انسانی قتل | 330 |
بلا تحقیق علمدرآمد نہیں کرنا چاہیے | 331 |
دلیل امتناعی سے اثبات توحید | 331 |
کائنات کی ہر چیز تسبیح کرتی ہے | 331 |
کائنات ہستی سراسر حسن وجمال ہے | 332 |
ایک شبہ کا جواب | 332 |
آیت و حدیث میں تعارض کے شبہ کا جواب | 332 |
ابتدائی زندگی سے اخروی زندگی پر استدلال | 333 |
نرم کلامی مؤثر ہوتی ہے | 338 |
سخت کلامی کا نقصان | 338 |
مصلح صرف داعی ہوتا ہے نہ کہ ذمہ دار | 339 |
مشیت اور قانون الہی | 339 |
واقعہ معراج اور زقوم درخت کے فتنہ ہو نے کا مطلب | 339 |
شرف انسانی | 340 |
اعمال نامے داہنے ہاتھ میں یا بائیں ہا تھ میں ہوں گے | 343 |
توفیق الہی کی بدولت آنحضرت ﷺ سازشوں کا شکار نہیں ہو سکے | 343 |
آیت سے متعلق واقعات | 344 |
آنحضرت ﷺ اور امت کے بارہ میں تہجد کا حکم | 345 |
مقام محمود کی تشریح | 345 |
روح سے کیا مراد ہے | 348 |
روح کی حقیقت وحی کے علاوہ کسی اور طریقہ سے معلوم ہو سکتی ہے یا نہیں | 349 |
علم انسانی کی حد | 349 |
ذکر جنات کی وجہ | 349 |
دو خاص گمراہیاں | 349 |
بے سرو پافرمائشیں | 349 |
قرآن کا جواب | 350 |
اصلی جواب کا رخ | 350 |
رسول کا پیغام حق | 350 |
ایک لطیف تمثیل | 350 |
انسان کی ہدایت کا کام انسان ہی کر سکتا ہے | 351 |
چند شبہوں کا جواب | 351 |
کٹ حجتی سے فرمائشی معجزات قطعا کار آمد نہیں ہوتے | 351 |
کفار کی فرمائشیں راستبازی کی نیت سے نہیں تھیں | 351 |
حقیقی معنی بننے کی صورت میں مجاز اختیا ر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں | 352 |
دفع تعارض | 352 |
اخروی زندگی کی دلیل | 352 |
رحمت سے مراد نبوت بھی ہو سکتی ہے | 352 |
حدیث ترمذی سے آیت کا بظاہر تعارض | 359 |
سجدہ میں گر نے سے کیا مراد ہے | 359 |
دنیا میں بہت سے اختلاف محض لفظی جنگ کی حیثیت رکھتے ہیں | 359 |
اللہ اور رحمن کا مصداق ایک ہی ہے | 359 |
جہری نماز میں زیا دہ زور سے نہ پڑھنے کی دو مصلحتیں | 360 |