تفسیر ابن عباس ؓجلد سوم

تفسیر ابن عباس ؓجلد سوم

 

مصنف : ابو طاہر محمد بن یعقوب فیروز آبادی

 

صفحات: 505

 

قرآن حکیم ایک ایسی کتاب ہے جو انسانی اجتماعیت کے لئے قیامت تک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے قرآنی تعلیمات پر نہ صرف ایک جماعت قائم کی بلکہ ایک زندہ وتابندہ سو سائٹی بھی قائم کر کے دکھائی، جس نے انسانی ترقی کا ایک ایسا منصفانہ نظام زندگی فراہم کیا جس سے آج کا  انسان بے نیاز نہیں رہ سکتا ہے۔قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔زیر تبصرہ کتاب”تفسیر ابن عباس “صحابی رسول ترجمان القرآن سیدنا عبد اللہ بن عباس  کی طرف منسوب ہے، جسے ابو طاہر محمد بن یعقوب  فیروز آبادی ﷫نے مرتب کیا ہے۔اس تفسیر کی نسبت کے حوالے سے اسلاف کی مختلف آراء موجود ہیں۔اس کی اسناد کے متعلق بھی گفتگو کی خاصی گنجائش موجود ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس کی متعدد روایات صحاح ستہ ودیگر کتب حدیث میں موجود ہیں۔اس لئے اسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔یہ کتاب اردو میں تین ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہمیں قرآن وحدیث کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

 

سورۃ پارہ صفحہ نمبر
العنکبوت 20۔21 5
الروم 21 11
لقمٰن 21 25
السجدۃ 21 34
الا حزاب 21۔22 41
سبا 22 71
فاطر 22 85
یسین 22۔23 97
الصفٰت 23 109
ص 23 152
الزمر 23۔24 137
المؤمن 24 158
حم السجدۃ 24۔25 177
الشوری 25 191
الزخزف 25 204
الدخان 25 218
الجاثیہ 25 225
الاحقاف 26 233
محمد 26 244
الفتح 26 255
الحجرات 26 266
ق 26 278
الذاریات 26۔27 285
الطور 27 293
النجم 27 299
القمر 27 307
الرحمٰن 27 314
الواقعۃ 27 321
الحدید 27 329
المجادلۃ 28 341
الحشر 28 352
الممتحنۃ 28 360
الصف 28 368
الجمعۃ 28 372
المنافقون 28 375
التغابن 28 379
الطلاق 28 384
التحریم 28 390
الملک 29 395
القلم 29 399
الحاقۃ 29 406
المعارج 29 410
نوح 29 414
الجن 29 417
المزمل 29 424
المدثر 29 428
القیامۃ 29 434
الدھر 29 438
المرسلٰت 29 442
النباء 30 446
النازعات 30 449
عبس 30 453
التکویر 30 456
الانفطار 30 458
المطففین 30 459
الانشقاق 30 462
البروج 30 464
الطارق 30 466
الاعلیٰ 30 467
الغاشیۃ 30 469
الفجر 30 471
البلد 30 474
الشمس 30 475
الّلیل 30 476
الضحیٰ 30 479
الم نشرح 30 482
التین 30 483
العلق 30 484
القدر 30 486
البینۃ 30 487
الزلزال 30 488
العدیات 30 489
القارعۃ 30 491
التکاثر 30 491
العصر 30 492
الھمزۃ 30 493
الفیل 30 494
قریش 30 494
الماعون 30 495
الکوثر 30 496
الکفرون 30 499
النصر 30 499
اللھب 30 500
الاخلاص 30 502
الفلق 30 502
الناس 30 502

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like