تفریح و سیاحت، اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط

تفریح و سیاحت، اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط

 

مصنف : اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا

 

صفحات: 615

 

تفریح فارغ وقت میں دل چسپ سرگرمی اختیار کرنے کو کہتے ہیں۔ یہ لفظ اردو عربی اور فارسی تینوں زبانوں میں مستعمل ہے۔ دور جدید میں تفریح انسانی زندگی کے   معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے۔ تیز مشینی دو راور مقابلے کی فضا میں کام کرنے سے انسان تھک کر چور ہو جاتا ہے اس کا حل اس نے تفریح میں ڈھونڈا ہے۔ مگر بہت سی تفریحی سرگرمیاں انسان کو دوبارہ کام کے قابل بنانے کے ساتھ ساتھ اس سے دین بھی چھین لیتی ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’تفریح وسیاحت کا اس کے جائز وسائل و شرعی ضوابط ‘‘ اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا کے زیر اہتمام مارچ 2011ء میں منعقد کیے گئے بیسویں فقہی سیمنار میں مختلف اصحاب علم و دانش و مفتیان کرام کی کرطرف سے پیش گئے علمی، فقہی اور تحقیقی مقالات ومناقشات کامجموعہ ہے جس میں مزاح، لطیف گوئی، مزاحیہ کہانیاں اور ڈرامے، سیر و سیاحت پر زرِ کثیر خرچ کرنا، مختلف کھیل اس کے اصول، کھلاڑیوں کے لباس و پوشاک کھیلوں پر سٹہ لگانا، تاریخی اور تعلیمی مقاصد کے لیے فلمیں اور کارٹون بنانا وغیرہ جیسی ابحاث شامل ہیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
باب اول :تمہیدی امور 11
سوالنامہ 13
اکیڈمی کافیصلہ 18
تلخیص 22
عرض مسئلہ (سوال نمبر :1) 91
عرض مسئلہ (سوال نمبر :2) 106
عرض مسئلہ (سوال نمبر :3) 118
عرض مسئلہ (سوال نمبر :4،5،6) 128
باب دوم :مقالات 135
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط 137
سیروتفریح جائز وسائل اورشرعی ضوابط 180
تفریحی امور اورکھیل کود کےشرعی احکام 198
تفریح کےجائز وسائل اورشریعت کاموقف 279
تفریح سفروساحت کےوسائل اورشرائط کاوضوابط 289
تفریح ومزاح سےمتعلق شرائط وضوابط 297
تفریح کےذرائع اوران کااستعمال 306
تفریح اورکھیل کود کےجائز وسائل اورا س کےشرعی ضابطے 324
تفریح ومزاح احکام وسائل 349
سیرتفریح سے متعلق ضابطے 358
تفریح سیاحت احکام ومسائل 381
سیروتفریح سےمتعلق وقواعد 404
مزاح وتفریح سےمتعلق احکام 415
سیروتفریح کےجائز ذرائع اورشرعی ضوابط 437
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط 479
سیاحت وتفریح سےمتعلق شرعی حکامات 450
سیروتفریح سےمتعلق شرعی ضابطے 458
تفریح اس کے جائز وسائل اوشرعی ضوابط 506
تفریح اوراس کےجائز وسائل 519
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط 537
سیروتفریح سےمتعلق شریعت کےضابطے 544
سیروتفریح شرعی تناظر میں 557
شریعت میں مزاح 566
تفریح کےجائز وسائل 578
تفریح اس کےجائز وسائل اورشرعی ضوابط 590
مزاح کےشرائط 604
مناقشہ 605

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like