تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت
مصنف : محمد نعیم طاہر رضوی
صفحات: 901
تاریخ عالم اٹھا کر دیکھئے۔ کفر نے اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے ہمیشہ ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ وہ کون سا جال ہے، جو اسلام کو مقید کرنے کے لیے استعمال نہ کیا گیا۔ وہ کون سی سازش ہے، جو اسلام کی گردن کاٹنے کے لیے تیار نہ کی گئی۔ وہ کونسی درندگی ہے جس کی مشق سینہ اسلام پر نہ کی گئی۔ وہ کونسے ہولناک مظالم ہیں، جو اسلام کے نام لیواؤں پر روانہ رکھے گئے۔ لیکن جب ہندوستان پر فرنگی استعمار قابض ہو چکا تھا۔ مسلمان غلامی کی آہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے۔ کفر نے اسلام پر ایک نیا، نرالا اور اچھوتا حملہ کیا۔ ایک خوفناک اور بھیانک منصوبہ بنا۔ جس کے تحت اسلام کو اسلام کے نام پر لوٹنے کا پروگرام بنا۔ کفر نے اپنے اس خاص مشن کو”قادیادنیت” کا نام دیا۔ اور اس کی قیادت ایک ننگ دین، ننگ وطن اور تاریخ کا بدترین انسان مرزا غلام احمد قادیانی کو سونپ دی گئی۔ وہ کذاب مرزا احمد ہی تھا جس نے برطانوی سامراج کے مقاصدے شریرہ کو ہر سطح پر کامیاب کرنے کی بھرپور کوشش کی۔ مرزا نے مذہبی روپ اختیار کر کے اجرائے نبوت، حیات مسیح، مہدویت کی بحثوں میں الجھایا اور مسلمانوں کو انگریزوں کا وفادار بننے پر آمادہ کیا۔ مگر علمائے اسلام نے قادیانیوں کو ہر میدان میں ناقابل فراموش شکست دی۔ زیر تبصرہ کتاب”تفہیم ختم نبوت اور محاصرہ قادیانیت” جس کی ترتیب و تدوین مولانا محمد نعیم طاہر رضوی نے کی ہے۔ مولانا نے قادیانیوں کے باطل نظریات و افکار کا قرآن و سنت کی روشنی میں محاسبہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی محنتوں کو قبول فرمائے اور اہل اسلام کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
خدائے شبہ زمن .(حمد)راجارشید محمود | ج |
دامن کرم (نعت )حضرت مفتی محمد اختر رضا خان | چ |
حسن سراپا (نعت )مقصود احمد تبسم | ح |
قطعہ تاریخہ اشاعت (سیدعارف محمودمہجوررضوی | خ |
انتساب (محمد نعیم طاہر رضوی | ڈ |
اسلام اور غدار وطن (محمد نعیم طاہر رضوی | ذ |
تقریظ (حضرت مفتی محمد اطہر نعیمی | 1 |
تقریظ (حضرت مفتی محمد جمیل احمد نعیمی | 8 |
تقریظ (حضرت مفتی محمد صدیق ہزاروی | 3 |
پیش گفتار(حضرت علامہ شہزاد مجددی | 5 |
مقدمہ حضرت علامہ شبیر احمد ہاشمی | 7 |
تقدیم (صلاح الدین سعیدی | 13 |
مقام نبوت (حضرت علامہ سیداحمد سعید کاظمی | 17 |
شان حبیب الرحمن (حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی | 26 |
قرآن مجید او رختم نبو ت(قاری ریاض احمد فاروقی ) | 30 |
ختم نبوت کے موضوع پر چہل حدیث(ڈاکٹر محمد سلطان شاہ | 36 |
خاتم النبین (حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی | 49 |
ختم نبو ت(علامہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی | 52 |
دلائل ختم نبوت (علامہ قاری محمد طیب نقشبندی | 72 |
ختم نبوت او رکاذب مدعی نبوت (راجارشید محمود | 94 |
ختم نبوت پر عقلی دلائل (محمد نعیم طاہر رضوی | 109 |
انگریزی نبی (اعجاز احمد (نو مسلم ،سابق قادیانی ) | 115 |
اسلام کابدترین مجرم (محمد امجد کمبوہ | 121 |
قادیانیوں کے گندے کفر یہ عقائد (علامہ حافظ غلام حسین کلیالوی | 146 |
میر اقبول اسلام(عرفان محمود برق(نو مسلم سابق قادیانی ) | 171 |
مرزاقادیانی ایک جعلی حکیم خطرہ وجان (عرفان محمدو برق | 177 |
کیا مرزاقادیانی عورت تھی (حضرت مولانا عنائت اللہ چشتی | 185 |
نوکر ووہٹی دا(محمد گوہر الطاف | 190 |
مرزاقادیانی ایک بین الاقوامی بے حیاہ (قاری ریاض احمد فاورقی | 197 |
قادیانیوں کی پوشیدہ سازشیں بے نقاب (میجر محمد افضل خان | 207 |
تھالی بینگن (اشتیاق احمد | 212 |
مرزاقادیانی کاتعارف (علامہ پروفیسر محمد حسین آسی نقشبندی | 226 |
مرزاقادیانی کائنا کاسب سے بڑا جعلساز(پروفیسر حافظ محمد کمال بٹ | 238 |
مرزاقادیانی کو موت کیسے آئی؟(ازابوحمزہ لاہوری | 242 |
شعور ختم نبوت اور قادیانیت شناسی (محمد عبدالرزاق | 251 |
عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت (ہارون الرشید | 266 |
وفا (محمد طاہر عبدالرزاق | 268 |
مجاہدین ختم نبوت کے ایمان افروز واقعات (محمد طاہر عبدالرزاق | 274 |
مرزاقادیانی اور اس کے ماننے والے کافرکیوں (امام احمد رضاخان | 299 |
میں نے ربوہ دیکھا (محمد شاہد | 335 |
قادیانیوں کی ارتدادی سرگرمیو ں پر ایک نظر (عرفان محمود برق | 340 |
قادیانی خودکو مسلمان کیوں کہتے ہیں (محمد عمر حیات | 349 |
قادیانیوں کے سوشل بائیکاٹ کی شرعی حثییت (مفتی محمد امین | 356 |
مولنااحمد رضا خن بریلوی او رتحفظ ختم نبوت (محمد انور قریشی | 368 |
رد مرزائیت میں صوفیا ئے کرام کاحصہ (محمد صادق قصوری | 381 |
ردمرزائیت میں علمائے اہل سنت کاحصہ (محمد منشاتابش قصوری | 390 |
امیر ملت حضرت پیر جماعت علی شاہ (صادق علی زاہد | 400 |
قادیانیوں کاجشن صدسالہ اور ان کےشاطر خلفاء (عرفان محمود برق | 415 |
آستین کےسانپ(محمد بدبع الزماں بھٹی ایڈوکیٹ | 435 |
پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور معر کہ قادیانیت (محمد عبدالحکیم شرف قادری | 443 |
غدار اسلام غدار وطن سر ظفر اللہ خان قادیانی (محمد بدیع الزماں بھٹی | 447 |
ڈاکٹر عبدالسلام کون؟(محمد حمزہ طاہر | 456 |
قادیانیوں کے بھیا نک انجام (عمران محمود (نومسلم سابق قادیانی ) | 461 |
مرزاقادیانی کاعبرت ناک انجام (محمد بدیع الزماں بھٹی | 480 |
قادیانی نواز اسلام کاموذی دشمن (عمران محمود | 481 |
قادیانیت خطرہ جائزہ تجاویز (جنا ب عبدالباسط | 488 |
پاکستان کااٹیمی پروگرام اور قادیانی (از یونس خلش | 402 |
آزادی کشمیر کے خلاف قادیانیوں کی سازشیں(حامد میر | 517 |
قادیانی اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں (ڈاکٹر وحید عشرت | 521 |
انسانی حقوق اور قادیانی جماعت (پر وفیسر منور احمد ملک | 530 |
اٹھو مسلمانو قادیانی قرآن بدل رہے ہیں (حاجی محمد امجد کمبوہ | 535 |
تحریک ختم نبوت 1953 کی داستان (شفقت عثمانی خلیل احمد رانا | 543 |
تحریک ختم نبوت 1953 کے مخالفین کے عبرتناک انجام عاطف ندیم سندھو | 570 |
قادیانی شبہات کے وندان شکن جواب(ملک کاشف علی | 578 |
مرزاقادیانی کی حمایت میں مرزائی دلائل کے جوابات (ریاض احمد فاروقی | 583 |
قادیانیوں او ردوسرے کافروں میں کیا فرق ہے ؟(محمد سہیل انجم | 598 |
قومی اسمبلی میں قادیانیت پر آخری ضرب(شاہد امین فریدی | 603 |
قادیانی معجزات (پروفیسر منور احمد ملک | 610 |
فتنہ قادیانیت (نامور شخصیات کے تاثرات )طاہر محمود بٹ | 620 |
علامہ اقبال قادیانیت (جسٹس جاوید اقبال | 635 |
قادیانی امت اور پاکستان (رائے محمد کمال | 659 |
مصر کامعرکہ (پروفیسر محمد الیاس برنی | 721 |
علامہ اصغر علی ردحی کی ایک علمی جھڑ پ (اقتباس ریئس قادیاں | 728 |
مختلف ممالک کے عدالتی فیصلے (مفتی محمد عطاءاللہ نعیمی | 731 |
رد قادیانیت پر کتب ورسائل کی فہرست (محمد صادق قصوری | 731 |
علامات ظہور مہدی (حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی | 744 |
مسیح اور مہدی دوشخصیتیں (جمیل احمد نذیری | 747 |
حضرت عیسی کی وفات پر قادیانیوں کی دلیلیں (مولنا عبداللہ | 763 |
ہم تحفظ شعراء کے فیصلے (غلام مصطفی مجددی | 791 |
تحفظ ختم نبوت کی قانونی جنگ کے مجاہد اول (صلاح الدین سعیدی | 798 |
قادیانیوں کی شرعی حیثیت او ران کابائیکاٹ(محمد متین خالد | 801 |
علامہ شاہ احمد نورانی اور تحریک ختم نبوت (صادق علی زاہد | 828 |
ختم نبوت پر رسائل وجرائد کےخصوصی شمارے (محمد احمد حسن قادری | 839 |
قادیانیت اور ابو الکلا آزاد (راجا رشید محمود | 841 |
مرزاقادیانی کی انگریزی دوستی (مولانا عبدالحکیم اختر شاہجہانپوری | 848 |
قادیان کاخود ساختہ نبی (مولانا احمد نورانی | 853 |
زندگی آقا کی جب کامل نمونہ ہوگئی (شاعر نعت راجا رشید محمود | 856 |
قطعہ تاریخ (محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری | 859 |
قطعہ تاریخ –محمد عبدالقیوم طارق سلطانپوری | 859 |
عظمت ختم نبوت زندہ باد(سید عارف محمود مہجوررضوی | 859 |
ہمیں ہے جان سےپیارانشاں ختم نبوت کا(علامہ محمد اشرف آصف جلالی | 862 |
نبوت کاجھوٹا دعویدار(محمد ابراہیم عاجزقادری | 863 |
مرزاغلام احمد قادیانی علامہ اقبال کی نظر میں | 864 |
تراہ ختم نبوت (صلاح الدین سعیدی | 865 |
ترانہ ختم نبوت (محمد اقبال فاروقی | 866 |
وجاہت ختم نبوت | 867 |
غداروطن | 868 |
آتجھ کو بناؤں یہت خوار ہے مرزا(علی اصغر چشتی | 869 |
جھوٹا نبی (حکیم محمد شریف خاں منتظر ورانی | 870 |
غازی ختم نبوت (سید عارف محمود مہجوررضوی گجرات | 871 |
تمہیں محمد ﷺ کاعش اب بھی پکارتا ہے (سید منظور الحسن شا ہ | 872 |
تعارف کنزالایمان سوسائٹی (عبدالرسول رب سیاف | 875 |