تفہیم سنت

تفہیم سنت

 

مصنف : پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ

 

صفحات: 637

 

اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی  علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ ہوتا ہے کہ ان  دونوں ماخذوں میں سے کسی  ایک ماخذ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ کے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض ہرکارے  کا تھا۔معاذ اللہ فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے  سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبوی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قابل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر رکھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی  ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ سنت نبوی کو تشریعی اعتبار سے  کوئی اہم مقام حاصل نہیں ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب” تفہیم سنت “محترم پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  سنت نبوی کی اہمیت وفضیلت بیان کرتے ہوئے بدعات سے بچنے اور احتراز کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
پیش لفظ 12
سنت کامفہوم 20
اقسام سنت 21
سنت اورحکمت 27
سنت منزل من اللہ ہے 32
وحی کےطریقے 36
وحی جلی اوروحی خفی 40
سابقہ انبیاءاکرام﷤اوروحی خفی 43
محمد رسول اللہﷺ اوروحی خفی 49
حدیث کامفہوم اوراہل حدیث 57
سنت اورحدیث میں فرق 58
قرآن بھی حدیث ہے 59
لقب اہل حدیث 60
لقب اہل حدیث کاثبوت 61
لقب اہل حدیث کی ضرورت 64
حق کیاہے ؟ 66
طائفہ منصورہ کون ہیں؟ 70
برصغیر پاک وہند اوراہل حدیث 72
جدید القابات 82
نجدکی تحقیق 85
نجدقرن الشیطان کونساہے؟ 90
فتنوں کی سرزمین اوران کی تفصیل 91
حروریہ کی علامات 97
بنو تمیم کی فضیلت 107
اتباع سنت نبوی ﷺ کےدلائل قرآن حکیم سے 111
احادیث مبارکہ سےدلائل 128
سنت قرآن کی تفسیر ہے 137
اقسام حدیث بلحاظ مضامین 140
قرآن کوسنت کےبغیر نہیں سمجھا جاسکتا 142
سنت کےبغیر احکام شریعت نامکمل ہیں 143
کتاب اورسنت کے احکامات ایک ہی درجہ رکھتےہیں 147
حدیث کی حفاظت 150
قرآن حکیم اورکتابت حدیث 157
فتنہ انکارحدیث کی تاریخ 158
منکرین حدیث کے اعتراضات 160
ہرشے کی تفصیل اوروضاحت 161
علم حدیث ظنی ہے 165
روایت بالمعنی ہے 169
قرآن حکیم اوررروایت بالمعنی 174
خبرواحد 177
قرآن حکیم اورخبرواحد 178
حدیث مبارکہ اوخبرواحد 181
سنت کتابی شکل میں کیوں مرتب نہ کی گئی ؟ 188
کتابت حدیث کی ممانعت 190
عملی تواتر 193
حدیث قرطاس کی وضاحت 200
ڈھائی سوسوال کےبعد 217
حفاظت حدیث کی مختلف صورتیں 218
تدوین حدیث 231
سند کی اہمیت قرآن کی نظر میں 252
سند کی اہمیت سنت کی روشنی میں 254
فتنہ وضع حدیث 257
فتنہ وضع حدیث کی ابتداء 262
موضوع روایات کی کثرت 264
حضرت علی ﷜ کے اقدامات 266
دورعلوی ﷜ کےبعد 271
حکومت اورواضاعین حدیث 272
فتنہ وضع حدیث اورمحدثین 273
روافض وخوارج اوروضع حدیث 277
شیعہ اوروضع حدیث 278
اہل سنت اوروضع حدیث 280
علم اسماء الرجال 291
اصو ل درایت 292
چند علوم حدیث 295
منکرین حدیث کے اصول دریات 297
بدعت کی حقیقت 304
بدعت کی قباحتیں 364
آخراس میں برائی کیاہے 371
بدعت کی پہچان 378
تقلید شخصی 392
اہل سنت والجماعت کون ہیں؟ 397
سواداعظم 398
ردتقلید 400
مقلدین کےدلائل 409
مغالطات 418
کیااختلاف امت رحمت ہے؟ 428
مقلدین کی قتل وغارت گری 435
حقیقت حنفیت 443
حنفی اورمقام نبوت 450
تقلید شرک ہے 453
قیاس اوررائے کی ممانعت 454
عمر ضائع کردی 458
شرمناک مسائل 462
جش عیدمیلادالنبی(ﷺ) 478
میلادیوں کے دلائل 481
عیدمیلاد کی تاریخ 479
عیدنہیں روزہ 483
میلادمیں قیام اورصلوۃ وسلام 485
آخری چہارشنبہ 487
شادی بیاہ کی جاہلانہ رسومات وبدعات 490
بارات 492
شرعی حق مہر 492
جہیز 493
چھ کلمے 494
مزاروں پر سلام 495
امام ضامن باندھنا 495
تصورامامت 498
امامت اورنبوت 499
سات سہاگنوں کوکھلانا 502
تعویذ گنڈے 502
منت کی بالیاں ،چوٹیاں اورکڑے 505
بے معنی اورشرکیہ نام 506
بسم اللہ ،آمین اورروزہ کشائی 507
حج مبارک 509
مساجد پر چراغاں کرنا 509
فرض نماز کےبعد اجتماعی دعا 511
دعاؤں میں اضافے 513
خودساختہ دعائیں اوروظائف 514
اذان سے پہلے صلوۃ وسلام 516
نماز روزے کی زبان سےنیت 519
سلام کےبعد الاالہ الااللہ کاذکر 520
نفلوں کی تعداد طریقہ اوروقت 521
شب برات اورشب معراج 522
کونڈے 523
عاشورہ محرم کی رسومات 524
ندالغیر اللہ 525
مردےنہیں سنتے 528
قبولیت دعاکی صورتیں 530
آیت کریمہ کاختم 534
شبینہ 534
قضاءعمری 534
نمازجمعہ کی بدعتیں 535
بدفالی اوربدشگونی لینا 536
علم نجوم اوردست شناسی 537
غیراللہ کی قسم 539
ذکر بالجہر 539
وفات کےبعد کی بدعات 543
کفی یاالفی لکھنا 543
جنازہ کےساتھ ذکر کرنا 544
نمازجنازہ کےفورابعد دعا 546
قبرپراذان 548
اذان میں انگوٹھےچومنا 551
چالیس یاسترقدم پر دعا 552
نوحہ خوانی 553
فاتحہ خوانی 556
تعزیت کےوقت ہاتھ اٹھاکر اجتماعی دعاکرنا 558
عیارانہ مغالطہ 558
قرآن خوانی 562
میت کےگھر سےکھانا 565
سیاہ اورمردہ دل لوگ 567
روحوں کادنیامیں آنا 567
شرک سے لبریز واقعہ 570
ایصال ثواب کی حقیقت 572
قرآن کافیصلہ 575
حقیقت کیاہے؟ 577
جیساکروگے ویسابھروگے 579
تقدیم اعمال 580
تلقین ربانی 582
دعااورایصال ثواب 582
امت کی جانب سےقربانی 589
گھرکابھیدی لنکاڈھائے 591
صدقہ جایہ 595
قبرپرستی 601
احتیاطی تدابیر 602
گھر کی گواہیاں 604
چادریں ڈالنا،پھول چڑھانا 607
قبروں کی مجاورت 609
علی ہجویری اورمجاوری 611
کشف 614
مراقبہ 616
کشف قبور 617
کشف قبور کے طریقے 619
عرس 620
سماع اوروجد 621
تعویذ اورگنڈے 622
تعویذوں کی عبارتیں 623
تصوف اورطریقت 623
تصوف کےمناصب 625
کافرکوابدال بنادیا 628
لوڑکیہ اے ؟(نظم) 631
ردبدعات (نظم) 633

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like