تدریس لغۃ القرآن جلد ہشتم

تدریس لغۃ القرآن جلد ہشتم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 836

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ  
تعارف سورۃ سبا 1
آیات:1۔9 3
کوئی چیز اللہ کےاحاطہ علم سےہاہر نہیں ہے 10
کفارکاقیامت سےانکار حالانکہ اس کاآنا حتمی ہے 12
کفارکاآیات الہی قرآن )سےانکار لیکن اہل ایمان کااس پر یقین کامل 14
قیامت کےبارےمیں کفار کااستہزاء 16
کفارکوتخلیق اروض وسماء پر دعوت فکراورعذاب سےتنذیر 19
آیات:10۔20  
حضرت دؤد﷤کےساتھ پہاڑوں اورپرندوں کی تسبیح میں شرکت اورلوہے کاان کےہاتھ میں موم ہونا 28
حضرت سلیمان ؑ کےلیے ہواجنات کامسخر کیاجانا 31
حضرت سلیمانؑ کےلیےجنات کی خدمت گزاری 33
جنات کی حضرت سلیمانؑ کی موت سےبیجبری کےعلم غیب کی نفی کرتی ہے 35
اہل سبا کےلئے ان کےوطن میں بڑی نشانی موجود تھی 37
اہل سبا کفران نعمت کی وجہ سےسیل العرم کاشکار بنے 40
اہل سبا کےواقعہ میں عبرت آمیز نشانیاں ہیں 42
ولقد صدق علیہم ابلیس ظنہ 45
آیات:22۔30  
تخلیق کائنات میں معبود ان باطل کاکوئی حصہ نہیں 51
بغیراذن کےشفاعت نہیں ہوگی 53
ہرشخص خوداپنےاعمال کاجواب دہ ہوگا 56
وماارسلنک الاکافۃ اللناس بشیراونذیر ا 58
آیات، 31۔36  
کفارکاکتب سماوی کےمانتےسےانکار اورقیامت میں انکی پیشماین 65
قیامت کےدن گمراہوں اورگمرہ کرنےوالوں کےدرمیان مبحثہ عذاب کودیکھ کی ندامت کااحساس 68
کفار کےلئے کثرت مال ودولت کاقبول حق  کےلئے رکاوٹ بننا 71
آیات:37۔45  
تقرب الی اللہ باعث اعمال صالحہ میں نہ کہ ما ل واولاد 79
آیات الہیٰ کےابطال میں سعی باعث عذاب ہے 80
یبسط الرزق لمن یشاء ویقدر 81
قیامت کےدن جن وانس اورملائکہ میں سےکوئی بھی کسی کونفع نہیں پہنچا سکےگا 84
قرآن اوررسول کی تکذیب اورقریش کوتہدید 88
آیات: 46۔54  
پیغمبر ﷺ پر تہمت جنون اور اسکاجواب 94
قل جآءالحق ومایبدی الباطل ومایعید 96
روزحشر کوکفار کی گھبراہٹ اورایمان نہ لانے پر حسرت 100
الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ فاطر  
تعارف سورۃ فاطر 101
آیات: 107  
لائق حمد صرف اللہ ہے جومین وآسمان کاخالق اورفرشتوں کو پیغام رساں بنانے والاہے 107
اللہ کی رحمت کادروازہ اسکےسوانہ کوئی بندکرسکتاہے اورنہ کھول سکتاہے 108
اللہ ہی رب العالمین ہے اوروہی مستحق عبادت ہے 110
رسول اللہ ﷺ کی تشفی کےلئے فرمایا کہ سابقہ انبیاء کی بھی تکذیب ہوتی رہی ہے 111
اللہ کاوعدہ برحق ہے شیطان کےدھوکے میں نہ آئیں 113
آیات: 8/14  
برائی کونیکی سمجھنے والاہدایت نہیں پاسکتا 122
اللہ تعالیٰ بارش برسارکرمردہ زمین کوسرنور زندگی بخشتاہے 123
ان العزۃ للہ جمیعا 125
آدم ﷤ کی تخلیق مٹی سےکی گئی پھر نطفہ سےنسل چلی 127
دریاؤں میں کشتی رانی ہوتی ہے ہمیں غذامہیاہوتی ہے 129
سورج اورچاند کی تسخیراوردن رات لانےوالا اللہ ہی تمہارارب ہے 131
آیات:،15/26  
مخلوق خالق کی محتاج ہےخالق بےنیاز ہے 137
ہرکوئی اپنے اعمال کاجواب وہ ہوگا 140
سابقہ انبیاء کی بھی اسی طرح تکذیب کی جاتی رہی 144
آیات: 27/37  
اللہ کی تخلیق  میں تنوع ہے اورتدبر سےکام لینے والے علماء ہی اس سےڈرتےہیں 154
خشیۃ اللہ کےحامل علماء کےمزید اوصاف 156
قرآن مجید سابقہ تمام کتب سماوی کامصدق ہے 158
حاملین کتاب اللہ کےدرجات 161
انکار حق سےکام لینے والوں کوآخرت میں ابدی ہی عذاب کاسامنا کرناہوگا 164
آیات:38/48  
ناسپاسی باعث وبال ہے 172
تخلیق کائنات میں اللہ کاکوئی شریک نہیں 175
حق کی مخالفت اقوام کےلئے تباہی کاباعث بنتی ہے 178
سابقہ اقوام کےآثار لوگون کےلئے سامان عبرت ہیں 181
الجزءالثانی والعشرون ۔سورۃ یس  
تعارف سورۃ یس 183
یٰس والقرآن الحکیم انک لمن المرسلین 190
انکارحق سےکام لینےوالوں کی گردنوں میں گویا طوق پڑھے ہیں 192
تذکیر صرف  انہی کےلیے سودمندہے جواللہ سےڈرتےہیں 194
آیات:، 13/21  
آیات: 22/32  
اہل قریہ کی طرف سےرسولوں کی تکذیب 204
اہل قریہ کارسولوں کومنحوس گرد اتنا اوررسولوں کاجواب 208
ایک مرد مومن کی طرف سےرسولون کی تصدیق 210
الجزءالثالث والعشرون۔سورۃ یٰس  
مردمومن کی لوگوں کوتلقین 212
مردمومن کےقتل پر قوم پر عذاب 216
آیات: 33/50  
مردہ زمینوں سےمختلف النوع چیزوں کی پیدائش اس کی قدرت کاملہ پر زبردست دلیل 225
اختلاف لیل ونہار اس کےقادر مطلق ہونے پر زبردست دلیل 228
پانی کی سطح کوکشتی رانی کےقابل بنانابھی اس کی بہت بڑی نشانی ہے 232
کفار کامساکین کاامداد نہ کرنا اورقیامت کامذاق اڑانا 235

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
34.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like