تدریس لغۃ القرآن جلد ہفتم

تدریس لغۃ القرآن جلد ہفتم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 920

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الجزءالتاسع عشر۔سورۃ الشعرآء
تعارف سورۃ الشعرآء
آیات:1تا9
کفار کے ایمان نہ لانے پر رسول اللہ ﷺ کااضطراب 6
کفارکاوحی سےاعراض اوراستہزاء 8
زمین اوراس کی تمام اشیاء اس کی وحدانیت پر گواہ ہیں 9
آیات: 10تا32
حضرت موسیؑ اورحضرت ہارونؑ کوفرعون کی ہدایت کےلیےبھیجنا 19
حضرت موسیؑ اورفرعون کی باہم گفتگو حضرت موسیؑ کافرعون کاظالم قرار دینا 22
آیات:33۔51
حضرت موسیؑ کےمقابلے کےلئے فرعون کادرباریوں سےمشورہ 34
حضرت موسیؑ کےمقابلے کےلیے مملکت مصرکےساحروں کوجمع کرنا 36
حضرت موسیؑ سےمقابلے کےلیےدن کاتعین 37
ساحروں سےمقرب بنانےکاوعدہ 38
ساحروں نےمقابلہ شروع کیا 39
ساحروں پر حضرت موسیؑ کی معجزانہ قوت کاانکشاف اورایمان لانا 41
ساحروں کےحضرت موسیؑ پر ایمان لانےپر فرعون برہمی اورانہیں دھمکی 43
آیات: 52تا68
حضرت موسیؑ کورات کےپردے میں مصر سےنکل جانےکاحکم 48
فرعون کابنی اسرائیل پر حملہ کرنےکےلیے لوگوں کواکسانا 50
فرعون کابنی اسرائیل کاتعاقب اورلشکر سمیت غرقاب ہونا 51
فرعون اوراس کےلشکر کودیکھ کر بنی سرائیل کی پریشانی اروحضرت موسیؑ کانہیں تسلی دینا 53
بنی اسرائیل دریا عبورکرگئے فرعون اوراس کالشکر غرق ہوگیا 55
آیات :69تا104
حضرت ابراہیم ؑ کاقوم سےبت پرستی کےبارے میں صوال 63
حضرت ابراہیمؑ کاقوم سےبت پرستی کےبارےمیں سوال اوران کےپاس کسی معقول جواب کانہ ہونا 64
حضرت ابراہیم ؑکاقوم کاملامت کرنااوربت پرستی سےبیزاری 66
صفات الہیہ کابیان 68
حضرت ابراہیم ؑکی جامع دعا 70
اہل  دورخ کااپنے باطل معبودوں سےجھگڑا اورپیشمانی 75
آیات:105تا122
حضرت  نوح ؑکااپنی قوم سےخطاب 81
حضرت نوح ؑ کی تعلیم سےقوم کاانکار 83
قوم کی طرف سےحضرت نوحؑ کودھمکی اورحضرت نوحؑ کی بددعاسےطوفان کاآنا 86
آیات: 123تا140
قوم عاد 91
حضرت ہودؑ کااپنی وقوم کی خرابیوں پر انہیں متنبہ کرنا 94
قوم عاد کاحضرت ہودؑ کی نصیحت پرکان نہ دھرنا اورہلاک ہونا 97
طوفان کا آنا 86
آیا ت :123تا140
قوم عاد 94
حضرت ہودؑکااپنی قوم کی خرابیوں پر انہیں متنبہ کرنا 94
قوم عاد کاحضرت ہودؑ کی نصیحت پرکان نہ دھرنااورہلاک ہونا 97
آیات: 141تا159
قوم ثمود 102
ثمودکی طرف حضرت صالحؑ کی بعثت ،ثمود کی نافرمانی اورہلاکت 108
آیات:160تا175
قوم لوط کی نافرمانی اوران کی تباہی 118
آیات:176تا191
اصحاب الایکۃ 124
اصحاب الایکۃ کارسولوں کاجھٹلانا اوراورانکی ہلاکت 130
آیات:192۔227
الجزء التاسع عشر۔سورۃ النمل
تعارف سورۃ النمل 155
آیات: اتا6
قرآن کتاب ہدایت وبشارت ہے 161
آیات :7تا14
حضرت موسیؑ کاوادی سینامیں آگ کادیکھنا 167
آگ کےقریب پہنچنے پر صدائے ینبی کاسننا 168
عصائے موسیؑ کااثردوھابننا 171
یدبیضا کامعجزہ عطاکیا جانااورفرعون کےپاس جانےحکم 172
معجزات کےدیکھنے کےباوجود فرعون کاایمان نہ لانا 174
آیات:15تا31
حضرت سلیمان ؑکاحضرت داؤد ؑکاوارث ہونا 184
حضرت سلیمان ؑ کےلشکر کی کیفیت 185
وادی نملہ سےحضرت سلیمان ؑ کےلشکر کاگزرا 188
لشکر میں ہدہد کی عدم موجودگی 190
ہدہد کاحضرت سلیمان ؑ کوملک کےبارےمیں اطلاع دینا 191
اہل سبا کی آفتاب پرستی 194
ہدہد کی بات امتحان اورملکہ سباکی طرف خط 196
حضرت سلیمان ؑکامکتوب ملکہ سباکی طرف 197
آیات: 32تا44
ملکہ سبا کاہل دربارسےمشور 206
امراءکامشورہ اورملکہ کواپنی اطاعت کی یقین دہانی 207
ملکہ سبا کےحضرت سلیمان ؑکےپاس تحائف بھیجنا 209
حضرت سلیمان ؑ کاملکہ سباکےہدایاکوواپس کردینا 211
حضرت سلیمان ؑ کاملکہ کاتخت منگوانا 213
پلک جھپکنے سےپہلے تخت کالایاجانا حضرت سلیمان کاعظیم معجزہ ہے 215
ملکہ کےعقل کاامتحان لینے کےلئے تخت کی صورت کابدلنا 216
ملکہ سےتخت کےبارےمیں استفسار اورملکہ کیطرف سے طاعت کااظہار 217
حضرت سلیمانؑ کےپاس سےپہلے وہ بت پرستی میں رہنے کی وجہ سےایمان نہ لاسکی 218
ملکہ سبا کاشیش محل میں داخل ہونا اورحضرت سلیمانؑ پر ایمان لانا 220
آیات:45تا58
حضرت صالح ؑکی ثمودکودعوت ایمان 228
حضرت صالح کاقوم کومتنبہ کرنا 229
قوم کاحضرت صالح ؑ پر الزام اورحضرت صالح ؑ کاجواب 230

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
36.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like