تدریس لغۃ القرآن جلد ششم

تدریس لغۃ القرآن جلد ششم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 1008

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الجزءالسادس عشر۔سورۃ مریم
تعارف سورۃ مریم 1
آیات :1۔5 ۔2۔20 9
حضرت زکریا ؑکی بڑھاپےمیں اولاد کےلئے دعا 9
حضرت زکریا ؑکی اولاد کےلئے التجاء تاکہ ہیکل کی خدمت سرانجام دےسکے 11
حضرت زکریا ؑکو یحییٰ ؑبیٹے کی بشارت 13
حضرت زکریا ؑکاروزہ 16
حضرت یحییٰ ؑکےاوصاف 19
آیات:16تا40 20
بلوغ کےبعد حضرت مریم کی ناصر ہ میں  منتقلی 29
حضرت مریم کی بشری صورت میں فرشتہ کانظر آنا 31
تنہائی میں ایک مرد کےنمودار ہونےپر حضرت مریم کی گھبراہٹ 32
فرشتہ کامریم کےلئے پیغام 32
بیٹے کی بشارت حضرت مریم کی حیرانگی 33
باپ کےبغیر بچے کی پیدائش اللہ کی قدرت کی عظیم نشانی 35
حضرت مریم کالوگوں سے الگ جگہ پر جانا 36
حضرت مریم کابدنامی کےڈرسےاضطراب 37
حضرت مریم کےلئے غیبی آواز کی بشارت 38
بچےکی ولادت کےبعداللہ کےانعامات اورمریم کوصوم سکوت کاحکم 39
گود میں حضرت عیسیؑ کامعجزہ 45
حضرت عیسی﷤ 47
اناجیل اربعہ 52
مسیح ؑابن مریم کی شخصیت 53
وہ لم ید ولم یولد ہے 55
حضرت عیسی ﷤ کےبارےمیں مختلف فرقے 56
انکار حق کرنےوالوں کےلئے روز قیامت یوم الحسرۃ کاہوگا 58
بقاصرف اللہ کےلیے ہے 59
آیات :41تا50
ابراہیم ؑصدیق نبی تھے 64
حضرت ابراہیم ؑکی نہایت بلیغ انداز میں باپ کےلئے نصیحت 68
مشفقانہ نصائح پر باپ کاسخت رویہ 70
ابراہیم ؑ کاباپ کےلئےدعائے مغفرت کاوعدہ 71
معبود ان باطل سےابراہیم ؑکی بیزاری 73
معبودان باطل سےبیزاری پر حضرت ابراہیم کی نسل کوبرکت کاعطاکیاجانا 74
حضرت ابراہیم ؑ اوران کی آل کےلئے اللہ کی رحمتیں 75
آیات :51تا65
حضرت موسیؑ کااعزارکلیم اللہ اوران کےبھائی حضرت ہارون ؑکو شریک کاربنانا 83
حضرت اسمعیل ؑکےجامع اوصاف 85
حضرت ادریس ؑ کانبی صدیق ہونا 87
ذریۃ آدم سےمنعم علیہم کاذکر 89
حقیقت نمازکو ضائع کرنےوالوں کےلئےعذاب اورن کی طرف رجوع کرنےوالوں کےلئےجنت 93
نزوول وحی کاختیار اللہ کےپاس ہے 96
آیا ت :66تا83
غافل انسان کادوبارہ زندہ ہونےکومحال سمجھنا 104
تخلیق اول کےبعد دوبارہ زندہ کرناکیسے محال ہوسکتاہے 105
قیامت کےدن مجرم اپنےشیاطین کےساتھ جہنم میں ڈالے جائیں گے 106
زیادہ سرکشوں کوسب  سےپہلے جہنم میں جھونکاجائے گا 107
ہرایک کواس مرحلہ سےگزر پڑے گا 108
کفارکااہل ایمان پر طنز 110
گمراہوں کےلئے وقت معینہ تک ڈھیل 112
انجام کارفلاح وسعادت ہدایت یافتہ لوگوں ہی کےلئے ہے 114
انکار حق کرنےوالے کاادعائے باطل 115
دعوی باطل پر اس کےبارےمیں کوئی دلیل نہیں 116
منکر کےلئے مہلت 116
سب کو ہمارے سامنے حاضر ہوناہے 117
روزحشران کےمعبود ان کےکام نہ آئیں گے 118
آیات:83۔98
شیاطین کفار کوگمراہ کرتےرہتےہیں 124
وقت مقررہ پر انہیں سزدی جائے گی 124
روز حشرمتقی لوگ اللہ کےمہمان اورمحرم جہنم میں ڈالے جائیں گے 125
اللہ کےاذن کےبغیر شفاعت نہیں ہوگی 126
اللہ کےلیے بیٹا مقررکرنا بدترین بات ہے 128
تمام کائنات اس کےآگے سرنگوں ہے 129
اللہ تعالی لوگوں کےدلوں میں اپنے بندوں کی محبت پیداکردیتاہے 130
الجزءالسادس عشر۔سورۃ طہٰ
تعارف سورۃ طہٰ 134
آیات: 1024
نزول قرآن باعث سعادت ہے 142
قرآن کامقصد تذکیر ہے 143
الرحمن علی العرش استوٰی 145
ذا ت محض کاادراک ناممکن ہے 146
حضرت موسیؑ کاوادی طوی میں گزر 148
حضرت موسی ؑکونبوت کاعطاکیاجانا 151
حضرت موسیؑ کواقامت صلوۃ قیامت کےپوشیدہ رکھنے اورمنکروں سےالگ رہنےکاحکم 153
حضرت موسیؑ سےعصا کےبارےمیں سوال اورحضرت موسیؑ کاجواب 156
عصاکاسانپ بنتا اورپھر اصل حالت پر آنا پہلامعجزہ 157
معجزات کےعطاہونےکےبعد حضرت موسیؑ کوفرعون کےپاس جانےکاحکم 159
آیات: 25۔54
فرعون کےپاس جانےسےقبل حضرت موسی کی دعا 169
ھارون کی شرکت کےلئےدرخواست 171
حضرت موسیؐ پر اللہ کی طرف سےاحسانات 174
حضرت موسیؑ کی پرورش ایک قبطی کاقتل ۔مصرسے فراءمدین میں آنا 177
موسی وہارون علیہاالسلام کو فرعون کےپاس بھیجا جانا 180
فرعون کےپاس جانے سےحضرت موسیؑ کےخدشات اللہ کی طرف سےتسلی 182
حضرت موسیؑ کامعجزات کےساتھ فرعون کےپاس جانا 184
حضرت موسیؑ کی فرعون کےساتھ رب کےبارےمیں بحث 186
فرعون کےپاس اللہ کی ربوبیت پر حضرت موسیؑ کےواضح دلائل 188
آیات، 55۔76
مٹی سے انسانی تخلیق مرنےکےبعد پھر خاک میں مل جانا پھر اسی خاکہ سےدوبارہ بعثت 199
واضح دلائل کےباوجود فرعون کاانکار 200
حضرت موسیؑ پر سحر کاالزام اورمقابلہ کاعلان 201
مقابلہ کےلئے یوم عید کاتقرر 202
فرعون کی طرف سےمقابلہ کی مکمل تیاری 203
حضرت موسیؑ کالوگوں کامتنبہ کرنا 204
حضرت موسیؑ کی بات پر ساحرووں میں اختلا ف 205
اپنے مثالی تمدن کوبچانے کےلئے فرعونیوں کاحضرت موسیؑ سےمقابلہ 206
مقابلہ میں جادوگروں کی پہل 208
حق کےمقابلہ میں سحر ہمیشہ ناکام رہتاہے 210
ساحروں کاحضرت موسیؑ پر ایمان لانا اورفرعون کی دھمکی 213
ایمان لانے کےبعد ساحروں کافرعون کی دھمکی کوخاطر میں نہ لانا 216
ساحروں کافرعون کو نصیحت کنرا 217
ایمان وعمل صالح سےکام لینےوالوں کےلئے ابدی جنت 219
آیات:77۔89
حضرت موسیؑ کوبنی اسرائیل کےساتھ مصرسےچلنے جانے کاحکم 226
فرعون اوراس کےلشکر کی غرقابی 228
بنی اسرائیل کی دشمن سےنجات اوران پر اللہ کےانعامات 231
قصہ سامری 233
حضرت موسیؑ کااعتذار اوسامری کاقوم  کوگمراہ کرنا 235
حضرت موسیؑ کاقوم پر غصہ 237
بنی اسرائیل کی معذرت اورسامری پر لازم 240
آیات:90۔104
حضرت ھارون ؑکاقوم کومتنبہ کرنا 248
حضرت ہارون ؑکی فہمائش پر قوم کاتوجہ نہ دینا 249
حضرت موسیؑ کی سرزنش پر حضرت ہارونؑ کاعذر 251
حضرت موسیؑ کاسامری سےاستفسار 253
سامری کومطروقراردیاجانےاوربچھڑے کاجلادیاجانا 256
قرآن اللہ کی طرف سےایک عظیم عطیہ ہےاس سےاعراض تباہی کاباعث ہے 260
آیات:105۔115
قیامت کےدن پہاڑریزہ ریزہ ہوجائیں گے 267
قیامت کادہشت ناک منظر 268
قیامت کاصرف شفاعت مشروط کی اجازت ہوگی 269
اللہ کاعلم تمام کائنات پر محیط ہے 270
قیامت کےدن اہل ایمان کےلئےکوئی اندیشہ نہ ہوگا 271
قرآن تذکرہ اورکتاب وعید ہے 273
تحفظ قرآن کےلئےعجلت سےکام نہ لیناچاہیے 274
حضرت آدم کاعہد کوبھول جانا 275
آیات:115۔128
ملائکہ کوآدم کی تعظیم بجالائےکاحکم 282
ابلیس کی آدم سےدشمنی اورجنت کامقام امن ہونا 284
ابلیس کاآدم کی ورغلانااورجنت سےنکلوانا 287
آیات الہیٰ سےاعراض کی سزا دنیا اورآخرت میں عذاب 291
سابقہ قوموں کی ہلاکت اہل دانش کےلئے سامان عبرت ہے 293
آیات :129۔135
انکار وبدعملی کی سزا کےلئے ایک وقت مقر ر ہے 298
صبروصلو ۃ کلید کامیابی ہے 300
دنیوی نعمتیں فانی آخرت کی زندگی دائمی ہے 302
نما زتقوی کی بنیاد ہے 303
اللہ کےروشن نشانات ان کےپاس آچکے ہیں 304
نزول کتاب اورپیغمبر کےآنے کامطالبہ 306
الجزءالسابع عشر۔سورۃ الانبیاء
تعارف سورۃ الانبیاء 308
آیات، 1۔10
احتساب کاقرب اورس سے لوگوں کی غفلت 313
منکرین کارسول کی تعلیم سےلوگوں کوروکنا 314
حق سےروکنے کےلئے کفار کی سازشوں کی ناکامی 316
نزول قرآن پر کفارہ کاایمان نہ لانا 318
منکرین کاہلاکت سےپہلے ایمان نہ لانا 318
بنی نوع انسان کی ہدایت کےلئے صرف بشرہی انبیاء آئے 319
تمام  انبیاء بشرہی تھے 320
نجات صرف انبیاء پر ایمان لانےوالوں کےلئے ہے 321
آیات :11تا29
اکثراقوام اپنی گمراہی کی و جہ سے ہلاک ہوئیں 330
عذاب الہی کےچھاجانےکےبعد اس سےفرارناممکن ہے 331
عذاب میں مبتلا  ہونے پر منکرین کاپنی گمراہی کااقرار 332
کائنات کاوجو د حق وباطل کی کشاکش ہے 335
سماوی اوراض تمام مخلوق اس کےآگے سرنگوں ہے 336
ایک سےزائد معبودوں کاہوناکائنات کی تباہی کاباعث ہے 338
مشرکین کےپاس شرک پرکوئی دلیل نہیں 340
تمام انبیاء کی تعلیم کاالاالہ الااللہ ہونا 342
اللہ اولاد سےبالاتر ہے 343
اللہ کےسواءاکوئی معبود نہیں اوراسکی اجازت کےبغیر کوئی شفاعت نہیں کرسکتا 346
آیات: 30۔41
آسمان اورزمین کاایک دوسرے سےملاہوانا اورپانی سےہرزندہ چیز کی پیدائش 353
زمین پر پہاڑ قائم کرنا 354
آسمان کاایک محفوظ چھت کی مانند ہونا 355
اجرام فلکی کی گردش 356
کل نفس ذائقۃ الموت 357
منکرین کاپیغمبر اسلام کاتمسخر اڑانا 359
خلق الانسان من عجل 360
اللہ کےعذا ب سےبچنانا ممکن ہوگا 362
انبیاء کاتمسخر بہت بڑا جرم ہے 363
آیات:42۔50
خدائے رحمن کےعذاب سے تمہیں کون بچا سکتاہے 368
معبودان باطل ان کی  کچھ مدد نہیں کرسکتے 369
اسلام پھیلتا جاررہاہے اورکفر سمٹتا جارہاہے 370
میراانداروحی الہی پر منبی ہوتاہے 371
عذا ب کےجھلک دیکھنے پر اپنے ظالم ہونے کااقر ار 372
قیامت کےدن اعمال کےمطابق جزاء وسزاملےگی 373
حضرت موسیؑ کوفرقان ضیاءاورذکر کاعطا کیاجانا 375
قرآن کاذکر مبارک ہے 376

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
29 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like