تدریس لغۃ القرآن جلد چہارم
تدریس لغۃ القرآن جلد چہارم
مصنف : ابو مسعود حسن علوی
صفحات: 927
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 3 |
الجزءالعاشر۔سورۃ التوبۃ اوبرآءۃ | |
تعارف سورۃ التوبۃ اوبراءۃ | 31 |
آیات :1تا6 | 31 |
مشرکین کی عہد شکنی کی بناء پر ترک موالات کااعلان | 37 |
مشرکین کےساتھ معاہدات سے براءت کااعلان | 40 |
مشرکین سےاعلان براءۃ معاہدوں کی تنسیخ | 43 |
عہد پر قائم رہنےوالوں کےساتھ معاہدہ براقرار رہےگا | 45 |
عہد شکنوں کوصرف چار ماہ کی مہلت دی جاتی ہے | 47 |
طلب امان پر امان دی جائے اورقرآنی تعلیمات سےآگاہ کیاجائے | 49 |
آیات :7تا16 | |
عہد شکنوں کے علاوہ عہد پر قائم رہنے والوں کےساتھ عہد کی پائبدی ضروری ہے | 57 |
مشرکین نہ توقرابت کاخیال کرتےہیں نہ عہد کاپاس کرتےہیں | 58 |
راہ حق سے روکنا بدترین عمل ہے | 59 |
مشرکین اسلام دشمنی میں حدسے بڑھ گئے ہیں | 60 |
توبہ اوراقامت صلوۃ اورایتاءزکوۃ سے اسلامی براداری میں دخل ہوسکتےہیں | 61 |
عہد شکنوں کےساتھ قتال کاحکم | 62 |
عہد شکنوں کی بجائے صرف اللہ سےڈرو | 63 |
مسلمانوں کےہاتھون مشرکین کی رسوائی | 65 |
مشرکین کےخلاف نصرت کو یقین دھانی | 66 |
جہاد میں تساھل ضعف ایمان کی علامت ہے | 67 |
آیات :17تا24 | |
مشرکین کومساجد کی آبادی کاکوئی حق نہیں | 74 |
مساجد کی آبادی اہل ایمان کااستحقاق ہے | 76 |
اسلامی زندگی کےبنیادی اصول | 77 |
حقیقی کامیابی صرف اہل ایمان کےلئے ہے | 79 |
دشمنان اسلام سےموالات کی ممانعت | 81 |
عزیزواقارب اورمال ودولت کی محبت پر اللہ اوراس کےرسول کی محبت کوغالب رکھنا ضروری ہے | 83 |
اللہ اوراسکے رسول کی محبت اوراس کاطریق اکتساب | 85 |
آیات :25تا29 | |
فتح مندی کاانحصار نصرت الہیٰ کےساتھ ہے | 91 |
جنگ حنین رسول اللہ ﷺ کاثبات اورنصرت الہیٰ | 93 |
کےبعد مسجد حرام میں مشرکین کاداخلہ ممنوع | 95 |
اھل الذمہ یرجزیہ | 97 |
آیات 30تا37 | |
عزیرومسح علیہماالسلام کواللہ کابیٹا قراردینا بدترین گمراہی ہے | 106 |
اربابامن دون اللہ‘‘کی تشریح اورمسلمانوں میں قرآن وسنت کی تعلیمات کےخلاف بدعات کارواج | 109 |
کفارنوراللہ کو ختم کرناچاہتےیں لیکن اللہ اپنے نور(دین)کوضرور مکمل کرےگا | 112 |
دین اسلام کاتمام ادیان پر غلبہ | 114 |
لوگوں کےمال پر تصرف ہیجا اللہ کی راہ سے روکنا ،زکوۃ کادانہ کرنا | 116 |
زکوۃ ادانہ کردہ مالی سےجسم کاداغا جانا | 120 |
اشہرالحرام میں قتال کی ممانعت | 122 |
’’نسی‘‘یعنی حرمت کےمہینوں میں رد وبدل حرام ہے | 124 |
آیات :38تا42 | |
غزوہ تبوک ،جہاد فی سبیل اللہ کی تاکید | 131 |
عدم جہاد پر تہدید | 133 |
واقعہ ہجرت ۔غارثور میں پناہ اورحضرت ابوبکرؓ کی معیت | 135 |
جنگ تبوک میں منافقین کی عدم شرکت | 140 |
آیات :43تا59 | |
منافقین کےجھوٹے عذرات پر انہیں رخصت نہ دیناچاہیے تھا | 152 |
اہل ایمان شرکت جہاد سے رخصت طلب نہیں کرتے | 154 |
صرف منافقین ہی جہاد سےبچنے کو کوشش کرتےہیں | 155 |
جہاد میں شمولیت کی تیاری نہ کرنا ان کی منافقت کےعلامت ہے | 156 |
جہاد میں منافقین کی شرکت سے فتنہ وفساد کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہوتا | 158 |
اس سے قبل بھی جنگ احد وغیرہ میں یہ شرانگیزی سےکام لےچکے ہیں | 159 |
وہ جنگ میں شرکت کو فتنہ سمجھتے ہیں حالانکہ عدم شرکت سے سب سے بڑا فتنہ ہے | 160 |
منافق مسلمانوں کی کامیابی بر ناخوش اوران کی نکتب اورپریشانی پر خوش ہوتےہیں | 163 |
مسلمان کےلئے جنگ میں شہادت یافتحمندی پرودوپسندید ہ امور ہیں | 164 |
منافقت ان کے انفاق مال کی عدم قبولیت کاباعث ہے | 165 |
انکار حق کی بناپر منافقین کےصدقات قبول نہ کیے جائیں | 166 |
کثرت مال اولاد ہی منافقین کے لیے ویال کاباعث ہے | 168 |
منافقین کااظہار اسلام انکی ذاتی اغراض کی بنابر ہے | 169 |
منافقین کااظہار محض مجبور ی کی بناپر ہے | 169 |
تقسیم صدقات میں آپ پر اعتراض کرنےوالے منافق اورگمراہ ہیں | 171 |
صدقات کی تقسیم میں اللہ اوراس کےرسول کےفیصلے پر رضامندی ضروری ہے | 172 |
آیا ت :60تا66 | |
صدقات کےحقدار | 181 |
مصارف صدقات کی دوقسمیں | 182 |
اللہ اوراس کے رسول کےلئے بدگوئی عذاب الیم کاباعث ہے | 184 |
جھوتی قسمیں کھانےکی بجائے ایمان وعمل سےاللہ کو راضی رکھناچاہیے | 186 |
اللہ ارواس کے رسول اللہ کی دشمنی ابدی جہنم کاباعث ہے | 186 |
منافقین کانفاق ظاہر ہوکررہےگا | 187 |
اللہ اوراس کےرسول کےساتھ استہزاءصریحاکفرہے | 188 |
کفرکےبعد بہانہ سازی سےکوئی فائدہ نہیں | 190 |
آیات:67تا72 | |
منافقوں کے عام حالات ۔نیکی کی توفیق | 197 |
منافقین اورکفار کےلئے دائمی عذاب | 199 |
منافق دین ودنیا ہردورمیں خسارے میں رہیں گے | 200 |
انکار حق سےکام لینے والے سابقہ امم کی تباہی وہلاکت | 203 |
مومن مردوں اورمومن عورتوں کی اوصاف | 204 |
اہل ایمان کےلئے رضوان اللہ کی نعمت | 206 |
آیات :73تا80 | |
منافقین اورکفار کےساتھ جہاد کاحکم | 213 |
منافقوں کےکلمات کفراوحرکات شنیعہ کابیان | 215 |
وسعت رزق پر خیرات کاعہد | 218 |
عہد سےروگردانی | 218 |
ثعلبہ بن حاطب کےقصہ | 218 |
آیات :81تا89 | |
آیات :90تا93 | |
الجزءالحاوی عشر۔سورۃ التوبۃ وبرآءۃ | |
آیات :94تا99 | |
تبوک سےواپسی پر منافقین کی معذرت | 253 |
منافقین ’’رجس ‘‘ہیں ان سے اعراض ضروری ہے | 255 |
منافقوں سےاللہ کبھی راضی نہ ہوں گے | 256 |
اعراب کاکفرونفاق میں شدید ہونا | 257 |
اعراب کااللہ کی راہ میں خرچ کرنےکوتاوان سمجھنا | 258 |
اعراب میں سےاہل ایمان انفاق مال کوقرب الہیٰ کاباعث سمجھتےہیں | 259 |
آیات :100تا110 | |
سابقون الآولون اوران کااتباع کرنےوالوں سے اللہ کی رضامندی | 269 |
اعراب اوراہل مدینہ کی منافقت اوردنیا میں عذاب کاسامنا | 272 |
اعتراف قصور پر معافی | 273 |
توبہ کرنےوالوں کےصدقات کو قبول کرنےکاحکم | 274 |
اللہ اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتےہیں | 275 |
تمہارے اعمال تمہارے صدق واخلاص کے گواہ ہوں گے | 276 |
بعض توبہ کرنے والوں کی قبولیت توبہ میں تاخیر | 277 |
مسجدضرار اوراس کی تعمیر کی غرض وغایت | 279 |
مسجد ضرار میں نماز ادا کرنےکی ممانعت | 281 |
مسجد ضرار اورمسجد تقوی کافرق | 283 |
مسجد ضرار منافقوں کےلئے ریب وقلق کاباعث | 284 |
آیات :111تا119 | |
اللہ کی راہ میں جان ومال دینے والوں کےلیےجنت | 293 |
اہل ایمان کےساتھ مدارج | 296 |
حالت کفرپر وفات پانے والوں کےلئے استغفار کی ممانعت | 297 |
حضرت ابراہیم کےوالد کی حالت کفرپروفات اورحضرت ابراہیم کااس سے تبرا | 299 |
کعب بن مالک ،ہلال بن امیہ ،مرارہ بن ربیع کی قبولیت توبہ | 305 |
قول عمل میں صداقت ہی باعث نجات ہے | 307 |
آیات :120تا129 | |
رسول اللہ ﷺ کی نصرت اوراس کی راہ میں ہرتکلیف باعث اجر عظیم ہے | 317 |
مال اورجان کی قربانی کااجر ضرور ملتاہے | 319 |
تفقہ فی الدین اورحصول علم کی اہمیت | 320 |
قریب متحارب لوگوں سےجنگ | 321 |
قرآن اھل ایمان کےدلوں میں قوت ایمان مین اضافہ کرتاہے | 322 |
منافقوں کےدل حق سےپھر چکےہیں | 325 |
رسول اہل ایمان کےلئے رؤف ورحیم ہیں | 326 |
الجزءالحادی عشر۔سورۃ یونس | |
تعارف سورۃ یونس | 330 |
آیات :1تا10 | |
قرآن کتاب حکمت ہے | 337 |
وحی الہیٰ ایک حقیقت ثابتہ ہے | 338 |
آسمان اورمین کاخالق ہی قادر مطلق ہے | 341 |
البعث بعدالموت اورجزائے اعمال | 343 |
سورج اورچاند کو ضیاءاورنوربنایا اوران کی گردش سےسالوں اورمہینوں کاظہور | 344 |
اختلاف لیل ونہار اورآسمان وزمین میں اشیاء کی تخلیق اسکی آیات ہیں | 345 |
غافل لوگ | 346 |
اللہ سےروگردانی کرنےوالوں کاٹھکانا جہنم ہوگا | 347 |
ایمان واورعمل صالح کےنتائج | 348 |
آیات :11تا20 |