تدریس لغۃ القرآن جلد سوم

تدریس لغۃ القرآن جلد سوم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 862

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ  
الجزءالسابع ۔سورۃ الانعام  
تعارف سورۃ الانعام 1/3
آیات ،1تا3 4/9
ارض وسمااورنوروظلمات کاخالق صرف اللہ ہے 7
موت  وحیات کےاوقات کاتعین 8
خالق ارض وسماتمہارے ظاہر وباطن تمام اعمال کاعلم  رکھتاہے 9
آیات :4تا10 10
آیات الہیٰ سے اعراض حق کی  تکذیب اوراس کاانجام 14
سابقہ اقوام کی ہلاکت ہمارے لیے باعث عبرت ہے 16
نزول ملائکہ باعث ہلاکت ہوتاہے 18
نزول ملائکہ کامطالبہ اگرفرشتہ آتاتوانسانی صورت ہی میں آتا 19
انبیاء کاتمسخر تباہی کاباعث ہوتاہے 20
آیات :11تا20 21
آثار قدیمہ سے عبرت پذیری 26
تخیق آسمان وزمین سےدعوت ایمان 27
اللہ ہی سب کارساز ہے اوراسی کےآگے سب کوجھکنا چاہیے 30
اللہ کےعلاوہ کوئی بھی نفع وضررکامالک نہیں ہے 32
رسول اللہ ﷺ کی رسالت پر اللہ کی گواہی 35
آیات :21تا30 37
افتراء علی اللہ بہت بڑا ظلم ہے 43
روزحشر کوتما م باطل سارے جواب دے جائیں گے 45
قرآن سےہدایت حاصل نہ کرنا باعث ہلاکت ہے 48
قیامت میں افعال بدکے نتائج کاظہور 50
انکار آخرت کی وجہ سے عذاب 52
آیات :31تا41 53
عقیدہ آخرت کاالمجار موجب خسران ہے 60
حیاۃ دنیا اوروارالاخرۃ کاموازنہ 66
کفاررنبی کریم ﷺکی نہیں  بلکہ آیات الہیٰ کی تکذیب کرتےتے 63
رسول اللہ ﷺ کےلیے تنگی اورصبر سےکام لینے کاارشاد 64
رسول اللہ ﷺ کی انتہائی رغبت 66
استحابت حق سےمحروم مردہ ہیں 67
منکرین حق کاطب معجزہ اوراس کاجواب 68
تمام کائنات ایک منظم کےتحت ہے اوریہ اس کےسب سے بڑی نشانی ہے 70
حق سے روگردان بہرے اورگونگے ہیں 71
مشرک بھی شدت اورمجبوری مین صرف اللہ کو پکارتاہے 73
آیات :42تا50 73
سابقہ امتوں کاابتلاتاکہ تضرع ونیاز سےکام لیں 79
شیطان تزئین معاصی سےکام لناہے 80
اللہ تعالی مہلت دیتاہ بھر جزا ئے عمل کاقونون کارفرماہوتاہے 81
سمع وبصراورقلب پر اللہ ہی کو پوراختیار حاصل ہے 82
عذاب الہٰی کاشکار صرف ظالم بنتےہیں 84
اہل ایمان کےلیےکوئی خوف وحزن نہیں ہوتا 85
نبی کی خصوصیت نزول وحی 87
آیات :51تا60 88
اللہ کے علاوہ کوئی ولی اورشفیع نہیں 90
مسلمان غرباءکےبارےمیں قریش کامطالبہ اوراللہ کاحکم 97
قبول حق نعمت ایمان کاسبب ہے 98
اہل ایمان کےساتھ شفقت کاحکم 101
قرآن حق کی روشن دلیل ہے اروحکم صرف اللہ کےلیے 104
نزول عذاب اللہ کےاختیار میں ہے 105
اللہ کاعلم تما م کائنات پر محیط ہے 107
اللہ تعالیٰ نیند اوربیداری ہرحالت میں تمہارانگران ہے 108
آیات :61تا70 109
اللہ تعالی اپنے بندوں پر غالب ہےاوران کاجلدحساب لینےوالاہے 115
شداتداورمصائب نجات دینےوالا صرف اللہ ہے 117
اللہ ہرقسم کےعذاب کےنزول  پر قادر ہے 119
مشرک اوراہل ہواکی مجالس میں بیٹھنے کی ممانعت 122
دین کولعب دلھوبنانے والوں کادردناک انجام 126
آیات :71۔82 127
نفع ونقصان کامالک اللہ ہے اورہدایت اسی کےہاتھ میں ہے 135
اقامت صلوۃ کاحکم 136
وہ قادر مطلق ہےاوراس کاقول حق ہے 137
حضرت ابراہیم ؑاوران کےوالد آرز 138
حضرت ابراہیم ؑکوملکوت السموات والارض دکھائے گئے 141
حضرت ابراہیم کی توحید پرستی اورقوم سےمجادلہ 147
آیات :83۔90 148
حضرت ابراہیم ؑکواللہ کیطرف سے حجت قاطع کاعطا ہونا 152
قرآن تما م اہل عالم کےلیےذکری اوردستور العمل ہے 159
آیات :91۔94 160
وحی الہیٰ کاانکار اللہ کی عظمت سے انکار ہے 166
قرآن ہی کتاب مبارک اورلوگوں کےلئے باعث تنذیر ہے 168
آیات :95تا100 174
کمال قدرت پر ارضی دلائل 179
کمال قدرت پر نظام فلکی سےدلائل 180
اللہ تعالی کاجرام فلکی کوبرویحرمیں انسان کےلئے رہنما بتانا 181
وحدت نسل انسانی 182
نظام  ربوبیت کی طرف غوروفکر کی دعوت 184
جنات کواللہ کےساتھ شریک ٹھہرانا انتہائی حماقت ہے 186
آیات :101تا110 186
اللہ تعالی اپنی ذات وصفات میں یکتاہے 192
اللہ لطیف وخبیرہے اسکی ذات کاادراک ناممکن ہے 194
اللہ تعالیٰ سےبصائر کےبعدان سےروگردانی گمراہی ہے 195
وحی کااتباع 196
دنیامیں اختلاف فکروعمل ناگریز ہے مشیت تکوینی جبر نہیں کرتی 197
الجرءالثامن ۔سورۃ الانعام
آیات :111تا121 203
منکرین تمام آیات الہیٰ کودیکھ کربھی ایمان نہیں لائیں گے 209
ہرزمانہ میں شیاطین انس وجن حق کی مخالفت کرتےرہتےہیں 211
شیطانی وسوسوں کی غرض وغایت پر فریب باتوں کی طرف مائل کرنا 213
حکم صرف ذات حق ہی ہوسکتی ہے 214
اصل معیار حق وعدالت ہے 217
اشیاء کی حلت وحرمت کاحکم صرف اللہ کاحق ہے 219
ظاہروباطن ہرقسم کےاثم کابدلہ ضرور ملےگا 221
ذبیحہ صرف اللہ کےنام کاحلال ہوگا 222
آیات :122تا129 223
کافراورمومن کی حالت تمثیل 228
سابقہ ازمنہ کے اکابر کیطرح سرداران مکہ کی مخالفت حق 230
مستحق رسالت کون ہے صرف اللہ کاکام ہے 232
اسلام کےلئے شرح صدرسعادت کاباعث اوراس سےتنگی وحرج شفاوت کاباعث ہے 234
شیاطین انس وجن گمراہی مین ایک دوسرے کی مدد کرتے رہتےہیں 237
جیسےکوئی قد ہوگی ویسے ہی اس پر حکمران ہوں گے 238
آیات :130تا140 238
ہرگروہ اورقوم کی طرف رسول بھیجے جاتےہیں 247
اتما حجت کےبعد عذاب نازل ہوتاہے 248
اعمال کےلحاظ سےدرجات کاتفاوت 249
اللہ غنی اورصاحب رحمت ہے 250
ظالموں کےلئے تہدید شدید 252
مشرکین کےاوہام وخرافات اورمشرکانہ اعمال 253
بتوں کےلیے اولاد کاقتل 255
مشرکین عرب کےمشرکانہ اعمال کاتفصیلی جائز ہ 259
آیات :141تا144 261
اللہ کےحلال کردہ چوپایوں سے انتفاع 267
حلت وحرمت کاحق صرف اللہ کےلیے ہے 268
حلت وحرمت کاواضح اوصل 270
آیات :145تا150 271
اشیاءمیں حلت وحرمت کااختیار صرف ذات حق کوباطل ہے 278
یہودکےلیے ان کی سرکشی کی وجہ سےاشیاءکاحرام کیاجاجانا 279
عذاب میں مہلت سےدھوکہ نہ کھانا چاہیے 280
یہ کہنا کہ اگر چاہتا توہم گمراہ نہ ہوتے جہل وکفرکی بات ہے 282
اللہ کےلیے حجۃ البالغہ ہے 283
دلیل عقلی ونقلی اورشرعی کےبغیر کسی بات کی تصدیق نہ کی جائے 284
آیات :151تا154 284
حجۃ البالغہ شقاوت وسعات کےبنیادی حکم اوروصایا عشرہ 294
آیات :155تا165 297
قرآن ہی کتاب مبارک ہے 304
مشرکین مکہ کےلیے تہدید 307
آیات الہیٰ کےظہور کےبعد عذاب لاز ہوجاتاہے 308
دین میں افتراق بہت بڑی گمراہی ہے 310
افتراق امت کےچار بڑے کلی اسباب ہیں 311
امام مالک  کاقول 311
امت مسلمہ میں تفرقہ کی ابتداء 312
ملت ابراہیم ہی صراط مستقیم اوردین فطرت ہے 315
الاخلاص فی العبادۃ 317
خلافت ارضی سب سے بڑی نعمت ہے 320
سورۃ الانعام کاخلاصہ 321
ایمان  بالرسالت 322
الوصایا العشرہ 325
سورۃ الاعراف

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
22 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like