تدریس لغۃ القرآن جلد دوم

تدریس لغۃ القرآن جلد دوم

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 817

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
الجزاءالرابع ۔سورۃ  آل عمران
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 3
حصول ترکےلئے انفاق مال ضرور ی ہے 4
غذائی اشیاء میں اصل ھلت ہے حرمت بنی اسرائیل کی پیداکردہ ہے 6
ملت ابراہیم کااتباع ہی حق ہے 8
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 11
بیت اللہ دنیا میں سب سےاولین عبادت گاہ 12
حج کی فرضیت اوربیت اللہ کی خصوصیات 14
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 20
یہود کی اطاعت کی ممانعت 20
تقویٰ اوراللہ کی رسی کو مضبوطی سےتھامنا کامیابی کےدوزریں صول 25
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 29
امربالمعروف ونہی عن المنکر کی اہمیت 30
واضح دلائل کےبعد تفرقہ کی ممانعت 31
چہروں کےسفید وسیاہ ہونے سے مراد 34
تشریحات لغوی  وتفسیری مطالب 37
امت مسلمہ کی فضیلت  اوراس کی وجوہات 38
یہود کی شکست اوران کی ذلت وخواری 39
حبل من اللہ من الناس کامفہوم 41
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 45
اہل کتاب میں سےاہل ایمان کابیان 45
اہل کتاب میں سےحق پرست گرو ہ کابیان 48
پاواش عمل 50
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 54
اغیار کوراز وان اودوست بنائے کی ممانعت 56
مسلمانوں کےساتھ اہل کتاب کاانتہائی غیظ وغضب 58
صبروتقویٰ ہی تمام مصائب سےبچا سکتےہیں 59
خلاصہ مطاب 59
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 64
غزوہ احد 65
غزوہ بدرکی مثال 69
تین ہزار ملائکہ کی نصرت کاوعدہ 70
اعانت الہیٰ کےلسے صبروتقویٰ کی شرط 71
نصرت الہیٰ اللہ کےپاس ہے 72
کامیابی مشیئت ایزوی سےمتعلق ہے 74
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 78
حرمت ربوٰا 79
اللہ اوررسول اللہ ﷺ کی اطاعت رحمت الہیٰ کاباعث ہے 81
محسنین کااوصاف اورن کی جزا 82
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 90
مطالعہ تاریخ باعث عبرت ہے 90
قرآن لوگوں کےلیے ہدایت اوربیان ہے 91
سربلندی کےلیے ایمان کی شر ط 91
گردش ایام باعث امتحان ہے 92
دخول جنت کےلئے صبروجہاد کاامتحان 94
تمنا کےساتھ عمل کی ضرورت 95
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 99
موت کاوقت مقرر ہے 102
سابقہ ازمنہ کےمومن 103
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 108
اطاعت کفارسے ممانعت 108
شرک دل میں رعت وخوف کاباعث بنتاہے 110
جنگ اورمسلمانوں کےلئے ابتلاء کامیابی اورناکامی 113
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 118
جنگ احد مسلمانوں کی ہزیمت 118
جنگ احدمیں فرار کرنےوالوں کےلیے معافی 124
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 128
منافق اورکافرمسلمانوں کوموت سےڈراتےہیں 128
سچامومن موت سےنہیں ڈرتا 130
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 134
منصب امامت کی بعض اصولی مہمات 134
اللہ کی نصرت سےہی غلبہ حاصل کیاجاسکتاہے 136
اللہ کےنبی کےلئے ممکن نہیں کہ وہ احکام الہیٰ میں خیانت کرے 137
اللہ کی رضا کاچاہنے والا اوراللہ کوناراض کرنےوالابرابر نہیں ہوسکتا 138
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 144
اہل ایمان پر احسان عظیم 144
جنگ احد کےواقعات اہل ایمان کی ہزیمت سےپریشانی 146
جنگ احد اہل ایمان اورمنافقین کی پہچان کامعیار 147
منافقین کےنامعقول عذرات 148
موت سے بچنے کےلئے منافقین کانامعقول توجیہہ 149
اللہ کی راہ میں جان دیناحیات ابدی کاباعث ہے 150
اہل ایمان کااللہ کےفضل ووکرم کامل اعتماد 151
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 155
غزوہ حمراءالاسد 156
بدرصغٰری 158
اہل ایمان صرف اللہ سےڈرتے ہیں شیطان سےنہیں 160
کفارکی آخرت میں محرومی 161
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 165
کفارکےلیے مہلت ان کےلئے مزید عذاب کاباعث بنتی ہے 165
خبیث اورطیب کی تمیز 166
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنےمیں بخل سےکام لینے والوں کاحشر 168
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 173
یہود کااللہ کوفقیراوراپنے کوغنی کہنااورانبیاء کاناحق قتل کرنا 173
اللہ کی ذات سےظلم کی نسبت نہیں کی جاسکتی 176
یہودکی سوختنی قربانی کامطالبہ 177
انبیاء کےتین معجزات کاذکر اوربنی اسرائیل کی تکذیب 179
ہرمتنفس کےلئے موت اورحیات دینوی کامتاع الغرور ہونا 179
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 183
جانی اورمالی ابتلاء اہل کتاب کی بدگوئی صبر وتقوی عزم الامور ہین 184
اہل کتاب کی عہد شکنی 185
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 190
ذکروفکر کی اہمیت ان کےفوائد ونتائج وادعیہ جامع 196
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 203
مردہویاعورت اللہ تعالیٰ کسی کاعمل ضائع نہیں کرتے 204
الجزءالرابع۔سورۃ النساء 211
زمانہ نزول 211
شان نزول 212
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 218
نسل انسانی کامتحدہ الاصل ہونا صلہ رحمی کی تاکید 218
وحدت نسل انسانی اورقرابت دراوں کےحقوق کاتحفظ 220
مال یتیم کی حفاظت 221
حسب ضرورت چارتک نکاح کی اجازت اورچارسے زائد کی ممانعت 222
عدم عدل کی صورت میں صرف ایک زوجہ پر اکتفا 223
مہرکااداکرنالاز ہے 224
حفاظت مال اورحسن معاشرت کاحکم 226
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 230
مال یتیم میں تصرف بیجا سےبچو مال سپرد کرتےوقت گواہ ٹھہرالو 233
وارثت مین مرداورعوت کاحصہ 234
تقسیم ورثہ کےوقت  اقربایتامی اورمساکین کی دلجوئی 235
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 243
ورثہ کی تقسیم اورحق دراوں کےحصوں کابیان 244
والدین کاحصہ 245
ورثا کےحصے اللہ کی طرف سےمقررکردہ ہیں 247
کلالہ کی میراث 249
اخیافی بہن بھائی کاحصہ 250
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 255
فواحش کےمرتکب کی سزا 26
قبولیت توبہ کی شرائط 259
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 266
عورتوں کےساتھ حسن معاشرت کاحکم 267
پہلی بیوی کوچھوڑنے پر اسےدیا ہوامال واپس نہیں کیاجاسکتا 269
خلوت صحیحہ کےبعد مہر واپس نہیں لیاجاسکتا 270
باپ کی منکوحہ سےنکاح کی حرمت 271
محرمات کےایک جامع فہرست 272
الجزءالخامس ۔سورۃ النساء
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 279
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 291
ان احکام کامقصد فلاح وسعادت کی راہ بتاناہے 291
انسان فطرتاکمزور وضعیف ہے 292
تجارت جائز لیکن باطل طریقہ سےمال کھانا حرام ہے 293
کبائر سےاجتناب لغزشوں کاکفارہ بنتاہے 295
مرداورعورت کےاپنے اپنے فرائض اوراعمال ہیں 295
بخل اورکتمان حق کی ممانعت 310
نمام ونمود کےلیے مال کاخرچ کرنا 311
اللہ نیکی کےاجرکودگنا کرتاہے 313
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 318
یہودکی گمراہی اوران کی حالت سے  عبرت پذیری 321
یہودمدینہ کی شقاوت اورذہنی خرابی 322
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 327
نزول عذاب سے قبل ایمان لاناچاہیے 327
شرک بہت بڑاافتراء ہے جس کی مغفرت نہیں ہوسکتی 329
اپنی طرف سےتزکیہ کادعوی باطل ہے 329
افتراءعلی اللہ عظیم گناہ ہے 340
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 334
یہودکی گمراہی وطاغوت پر ایمان 334
مسلمانوں کےلیے نبوت اوربادشاہت کی بشارت 336
انکار حق سےکام لینے والوں کےلیے دائمی عذاب 337
اہل ایمان کےلیے جنت اورپاک بیویاں 339
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 341
ادائے امانت اورعدل کےمطابق فیصلےکاحکم 341
اللہ رسول اولولامرکی اطاعت 343
دین اسلام کےاہم دیت اصول ومبادیات 344
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 349
کتب سماوی پرایمان کےبعد طاغوت کی اطاعت صریح منافقت ہے 349
رسول مطاع ہوتاہے اس لیے رسول کااستغفار اللہ کی مغفرت کاباعث ہے 353
رسول اللہ ﷺ کےفیصلے کودل وجان سےتسلیم کرناہی ایمان ہے 354
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 357
منافقین کےلئے احکام الہیٰ کی تعمیل ان کےلیے خیروبرکت کاباعث ہے 357
اللہ اورروسول کی اطاعت انعام الہیٰ کاباعث ہے 359
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 364
دشمن کےمقابلہ میں احتیاط 364
منافقین کی تذبذب اورحسرت 365
قتال فی سبیل اللہ کااجثر 367
قتال کی غرض مظلوموں کی حمایت ہے 368
مسلمانوں اورکفار کےاغراض جنگ کانمایاں فرق 369
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 374
جہاد کی اجازت ملنےکےبعد اس سےرکنا منافقت کی علامت ہے 374
موت سے فرارناممکن ہےاورخیروشرسب کامالک اللہ ہے 377
برائی اورتکلیف خودانسان کی بدعملی کانتیجہ ہے 378
رسول کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہے 379
زبان سے اطاعت کااظہار اورراتوں کواس کےخلاف مشورے 380
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 385
قرآ ن میں تدبرضروری ہےیہ کلام الہیٰ ہےاس مین اختلاف نہیں 385
امن وخوف ہرحال میں رجوع الی اللہ ضروری ہے 386
قتال فی سبیل اللہ کی ترغیب 388
نیکی اوربدی کی شفاعت کرنےوالے کواس میں حصہ ملے گا 389
سلام ودعاکاجواب دینالازم ہے 390
اسلام کاتحیۃ السلام علیکم یاسلام علیکم ہے 390
اللہ  سے بڑھ کی سچا کون ہے 391
تشریحات لغوی وتفسیری مطالب 395
منافق اپنےکرتوتوں کی وجہ سے را ہ حق سے بھٹک چکے ہیں 395
منافقوں کودوست مت بناؤ 397
معاہد قوم کےباس پناہ لینےیاصلح چاہنے والوں کےساتھ جنگ نہ کی جائے 398
لڑائی سےکنارہ کشی نہ کرنےوالوں کےخلاف قتال کی اجازت 399

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
20 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like