تدریس لغۃ القرآن جلد اول

تدریس لغۃ القرآن جلد اول

 

مصنف : ابو مسعود حسن علوی

 

صفحات: 1026

 

عربی زبان ایک زندہ  وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش  ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ” تدریس لغۃ القرآن “محترم ابو مسعود حسن علوی صاحب  کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے عربی زبان کے اصول وقواعد کو بیان فرمایا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
توضیح 4
عرض حال 5۔12
براہ راست قرآن فہمی کی ضرورت اورعربی زبان 13/34
قرآن الفاظ معانی کامجموعہ 15
قیامت میں صرف قرآن وسنت رسول اللہ ﷺ کےبارےمیں پوچھا جائےگا 16
فہم قرآن ےکلیے عربی کی اہمیت 17
قرآن وحدت ملی کی اساس 18
عربی زبان سے ناواقفیت قرآن سے بعد کاباعث بنی. 19
معرفت قرآن کےبارے میں امام غزالی  کی مثال 22
تلاوت قرآن کااصل مقصد 23
تدبرومذکر کے بغیر تلاوت کےبارےمیں مفتی محمد عبدہ کی رائے 24
قرآن فہمی کےبارےمیں علامہ اقبال کی رائے 26
فہم وتدبر کےبغیرتلاوت کی مثال 27
قرآن کوپس پشت ڈالنے پر حضرت انس ؓ کی روایت 27
قرآن فہمی کےلیے علماء کی مساعی 28
قرآن کامعجزانہ اسلوب 29
امام رازی کی پوری زندگی کااخذاکردہ نتیجہ 30
قراءت قرآن مجید 31
آداب تلاوت 32
تدریس لغۃ القرآن 35
اسلوب 35
خصوصیات 36
ترتیب تسہیل لغۃ القرآن 39
پیش لفظ 41
الجزالاول ۔سورۃ الفاتحہ 87/110
سورۃ الفاتحہ 87
مکی اورمدنی سورتیں بلحاظ مضامین 88
مکی اورمدنی سورتیں بلحاظ نزول 89
جمہور کی رائے 89
السورۃ 89
الفاتحہ 90
آیتہ 92
فوائد فی تفسیر الفاتحہ 108
سورہ فاتحہ سےمتعلق مسائل 109
الجزاءالاول ۔سورۃ البقرۃ 111
صفات مومنین 111
افضل القرآن 113
ربط ومناسب 114
تلخیص مطالب سورۃ البقرہ (بلحاظ رکوعات) 114
سورۃ البقرہ میں عملی شرعی احکام 118
حروف مقطعات 119
الکتاب 120
شک وشبہ سے پاک 121
مومنوں کےلیے ہدایت 121
قیام صلوٰۃ 122
انفاق 124
ایمان سےممیز 124
روز آخرت پر ایمان 125
کامیاب لوگ 125
کفارکی کفرمیں پختگی 126
منافقین 132
مریض قلب (منافقین ) 136
مفسدین 139
تمثیل 149
ایک اورتمثیل 152
اللہ ،رب العالمین 157
قرآن کاچیلنج 163
وجود اعجاز قرآن 168
نیکوکاروں کےلئے صلہ 175
مچھرکی مثال 179
تخلیق انسان اورارض وسموات 186
تخلیق آدم 190
آدم کےلیے علم الاسماء 195
تکبرابلیس 201
آدم جنت میں 204
آدم زمین پر 211
بنی اسرائیل کودعوت اسلام 213
کتمان حق 219
بنی اسرائیل کادہر امعیار 221
اہل خشوع 223
تذکرہ روز حساب 226
مظالم فرعون اونصرت حق 230
بنی اسرائیل مبتلائے شرک 235
بنی اسرائیل کی کٹ حجتی 246
بنی اسرائیل کےلیے نعمہائے الہیٰ 245
بنی اسرائیل کودعوت جہاد 249
بارہ قبیلے بارہ چشمے 254
انبیاءکی قاتل قوم کےلیے ذلت 257
نیکوکاروں کےلئے اجر 263
بنی اسرائیل کااللہ سے عہد اورانحراف 268
بنی اسرائیل کامسخ ہونا 273
گائے 276
موت وحیات پر قدرت الہیٰ 285
گائے کاذبح کرنااورمقتول کازندہ ہونا 288
پتھر دل لوگ 289
ایمان نہ لاےئ والے لوگ 292
اپنےکئے کی ہروکوئی جزاپائےگا 297
بنی اسرائیل کےلیے احکامات 306
بنی اسرائیل کی وعدہ خلافی اوران کے لیے سزا 310
بنی اسرائیل کاکفر 318
بنی اسرائیل کےلیے عذاب 325
رفع طورگولہ سالہ پرستی حرص دنیا 332
مومن کافر کےبابین تعلق کامعیار 340
مستقل انکار کرنےوالے 344
ہاروت وماروت 349
راعنا انظرنا 361
اہل کتاب کی تمنا 343
یہودونصاری کاباطل توصر 381
یہودونصاری کازعم باطل 385
باطل کوچھوڑکرحق کو اختیار کرنےوالے 404
حضرت ابراہیم علیہ السلام 411
ابراہیم واسماعیل کےہاتھوں تعمیرکعبہ 423
اولاد ابراہیم ؑ 431
حضرت ابراہیم ؑکاتذکرہ اورایک عظیم وصیت 439
دین حنیف 441
الجزاء الثانی ۔سورۃ البقرۃ 455
قبلہ اول 455
امت عادلہ 459
قبلہ مسجد الحرام 464
یہودونصاری سلام کےازلی دشمن 468
حق کوچھپانے والے 471
ایک ہی قبہل 474
مسجد حرام کوہی قبلہ مانو 478
کتاب وحکمت کی تعلیم اورتزکیہ نفس 481
مومنوں کےلیے امتحان 490
اللہ کی نشانیاں 494
ملعون لوگ 498
ملعونوں کےلئے دائمی عذاب 501
توحید 504
شرک 510
یوم حساب 514
طیب کمائی 517
پاکیزہ زندگی اوربےعقل لوگ 518
حلال وحرام کےمسائل 533
نذرلغیر اللہ 529
اللہ کی آئیتں فروخت کرنےوالے 530
نیکی کیاہے 535
قصاص 542
قصاص وصیت کےمسائل 545
صوم 554
مسائل صوم 559
اللہ قریب ہے 564
رمضان میں ازدواجی زندگی 567
رشوت 573
تقوی کی ایک قسم 575
قتال 579
حرمت والےمہینے 586
حج وعمرہ 590
وقوف عرفات 599
مناسک حج 604
مسائل حج 608
ایک  شدیدترین دشمن 610
کامل سلامتی کاضامن دین 615
ونیوی زندگی کاخوش نمائی 620
امت واحدہ 623
اہل حق کےلئے آزمائشیں 627
انفاق فی سبیل اللہ 630
فرصیت قتال 632
حرمت والے مہینے میں قتال 635
ہجرت کرنےوالے 641
شراب قمار 643
یتیموں کےبارےمیں استفسار 343
مشرک عورتوں سےنکاح 650
ازدواجی زندگی 654
قسموں پر مذواخدہ 659
طلاق 662
مسائل طلاق 668
طلاق میں رعایات 677
مطلقہ کانکاح ثانی 681
رضاعت 685
عدت اورنکاح ثانی 690
مہر 697
حفاظت صلوۃ 702
بیوہ امطلقہ کےلیے احکامات 706
مسائل نکاح وطلاق کاخلاصہ 710
جہاد وقتال 711
بنی اسرائیل کےلیے فرضیت جہاد 717
امارت طالوت 721
بنی اسرائیل کی بزدلی 728
حضرت داؤد ؑ کی بادشاہی 733
الجزالثالث :سورۃ البقرہ 738
بعض رسولوں کی بعض پر فضیلت 738
اللہ کی راہ میں خرچ کرنےکاحکم 743
حاکم حقیقی 744
دین میں جبر نہیں 745
حضرت ابراہیم ؑ اورنمرود میں مکالمہ 754
قصہ عزیرعلیہ السلام 759
مردوں کودوبارہ زندہ کرنا 765
سخاوت 770
صدقات سےمتعلق اکی تمثیل 775
رضاالہیٰ کی طلب میں مال خرچ کرنا 779
باغ سےمتعلق ایک تمثیل 782
خیرات کرنے اورسنجل سےبچنے کاحکم 786
انفاق فی سبیل اللہ حکمت دین 490
صلہ انفاق فی سبیل اللہ 794

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
27.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like