تبویب القرآن جلد دوم

تبویب القرآن جلد دوم

 

مصنف : علامہ وحیدالزمان

 

صفحات: 466

 

قرآن مجید  واحد ایسی کتاب کے  جو پوری انسانیت  کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے  اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں  انسان کو پیش   آنے والےتما م مسائل کو   تفصیل سے  بیان کردیا ہے  جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ   و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت   پرمشتمل ہے  مختلف اہل علم  نے اس حوالے  سے كئی    کتب تصنیف کی   ہیں علامہ وحید الزمان   کی ’’تبویب  القرآن فی مضامین  الفرقان ‘‘ اور  شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ قابل  ذکر ہیں ۔زیر تبصرہ  کتاب ’’تبویب القرآن  فی مضامین   الفرقان‘‘ کتب  صحاح ستہ اور دیگر  کتب کے معروف  مترجم علامہ وحیدالزماں   کی  قرآن مجید  کے مضامین کےمتعلق دو جلدوں پر مشتمل  اہم کاوش ہے۔ جس میں انہوں نے پورے قرآن مجیدکے  مضامین کے   ایک سو ایک  عنوان بناکر  ہر عنوان کے متعلقہ  جس قدر آیات کریمہ متفرق مقامات پر آئی ہیں ۔ان کوعمدہ ترتیب سےموضوع وار ایک جگہ  جمع کردیا   ہے اوران کےساتھ ان کاترجمہ بھی لکھ دیا ہے ۔یہ کتاب   خطباء اور واعظین کےلیے  انتہائی  مفید ہے کہ وہ قرآن مجیدکی ایک موضوع  کےمتعلقہ آیات کو ایک  جگہ  دیکھ  کر ان سے  استفاہ کرسکتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اصحاب ذوق،ارباب تذکیر وتبلیغ اور عام مسلمانوں کےلیے مفید بنائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
باب32۔مساجد اور قبلہ کا بیان 468
فقہ القرآن 11
باب33۔طہارت کا بیان 473
باب34۔نماز اور زکوۃ اور صدقہ کا بیان 475
باب35۔روزے اور اعتکاف اور شب قدر کابیان 490
باب36۔عمرہ اور حج اور طواف اور سعی اور احرام اور ان کے متعلقات کا بیان 492
باب37۔قرآن میں جو دعائیں مذکور ہیں ۔ 498
باب38۔عورتوں اور آنحضرتﷺ کے ازواج مطہرات اور پردے کا بیان 510
باب39۔یتیموں کا بیان 516
باب40۔نکاح اور مہر اور زوجیت کے حقوق کا بیان 519
باب41۔طلاق اور رجعت کا بیان 525
باب 42۔رضاع اور نفقہ کا بیان 528
باب43۔لعان کا بیان 529
باب44۔ظہار اور متبنی کا بیان 530
باب45۔عورت کا بیان 532
باب46۔خلع کا بیان 534
باب47۔رہن اور بیع اور امانت کا بیان 535
باب48۔سود کا بیان 536
باب49۔قرض کا بیان 537
باب50۔قسم کا بیان 539
باب51۔حلال وحرام مکروہ کا بیان 540
باب 52۔گواہی کا بیان 549
باب 53۔حکم اور فیصلہ کا بیان 552
باب54۔جہاد، ہجرت، شہادت ، غزو اور بیعت کا بیان 552
باب55۔حدود اور قصاص اور قتل اور دیت کا بیان 608
باب56۔وصیت کا بیان 614
باب57۔ترکہ کا بیان 615
قصص القرآن
باب58۔آدم ،ہابیل ، قابیل اور ابلیس کا قصہ 619
باب59۔حضرت موسیٰ ، ہارون ، قارون ، طالوت ، عزیر بنی اسرائیل اور اہل کتاب کے حالات اور صفات 631
باب60۔حضرت یعقوب کا قصہ 732
باب61۔حضرت عیسیٰ اور مریم اور زکریا اور یحییٰ کا ذکر اور نصار سے کا رد 733
باب62۔حضرت داؤد ، سلیمان ،ہاروت ماروت اور سبا کے حالات 751
باب63۔حضرت ابراہیم ، اسماعیل اور کعبے کے حالات 762
باب64۔حضرت نوحؑ کے حالات 785
باب65۔حضرت ہود کےحالات اور قوم عاد کا بیان 798
باب66۔حضرت صالح کے حالات اور قوم ثمود کا بیان 805
باب67۔حضرت لوط کے حالات اور مؤتفکات کا بیان 812
باب68۔حضرت شعیب کے حالات 819
باب69۔حضرت ایوب کا قصہ 821
باب70۔حضرت ادریس کا ذکر 826
باب71۔حضرت الیاس کا ذکر 826
باب 72۔خندق والوں کا قصہ 826
باب73۔اصحاب الفیل کا قصہ 827
باب74۔حضرت یوسف کا قصہ 828
باب75۔حضرت یونس کا قصہ 844
باب76۔اصحاب الکہف کا ذکر 846
باب77۔ذی القرنین و یاجوج و ماجوج کا قصہ 849
باب78۔اصحاب القریہ کا قصہ 852
المتفرقات
باب79۔دنیا کی مذمت آخرت کی تعریف کا بیان 854
باب80۔تقلید کی ندمت کا بیان 858
باب81۔بشارت اور خوش خبری کا بیان 860
باب82۔ڈر اور تحذیر کا بیان 861
باب83۔مغفرت، توبہ اور استغفار کا بیان 864
باب84۔شفاعت کا بیان 869
باب85۔کوئی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھانے کا 870
باب86۔اعمال کا تولا جانا 872
باب87۔جزا اور بدلے کا بیان 873
باب88۔تکلیف اور مواخذہ کا بیان 875
باب89۔انتظار کرنے کا بیان 876
باب90۔اولاد کو قتل کرنے کا بیان 880
باب91۔کانا پھوسی سرگوشی کا بیان 880
باب92۔گمان کا بیان 882
باب93۔ماپ تول پورا کرنے کا بیان 884
باب94۔نیکیوں کا دوچندسہ چند ثواب ملنا اور برائی کا بدلہ برابر 884
باب95۔انسان کی فطرت اور طبیعت اور اس کی پیدائش کا بیان 886
باب96۔ایک کا دوسرے سے مقابلہ اور مشابہت اور برابری اور ہمسری 896
باب97۔اللہ پاک نے کن کن چیزوں کی قسم کھائی ان کا بیان 902
باب98۔کہاوتوں اورمثالوں کا بیان 907
باب99۔ابو لہب کا حال 920
باب100۔موت کا باین 921
باب101۔متفرق باتیں 925

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
34.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like