تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ

تبلیغی جماعت کا تحقیقی جائزہ

 

مصنف : عبید الرحمٰن محمدی

 

صفحات: 208

 

اس کتاب میں تبلیغی جماعت اور اس کی معروف کتاب “فضائل اعمال” کے اصلاح طلب پہلوؤں کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ فاضل مصنف نے مسلسل چار سالوں تک تبلیغی جماعت کے رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کرنے کے بعد اپنے تاثرات و مشاہدات کو قلم بند کیا ہے۔ تبلیغی بھائیوں میں یہ مقولہ زبان زد عام ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکموں اور نبی کریم ﷺ کے طریقوں میں کامیابی ہے، زیر تبصرہ کتاب کی گزارشات جذبہ خلوص کے تحت اسی مقولہ کی بنیاد پر پیش کی گئی ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں تبلیغی جماعت نے اپنے کام اور طریقہ کار میں ایسی چیزیں شامل کر لی ہوں، جو نہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہو اور نہ نبی ﷺ کا طریقہ؟ تبلیغی بھائیوں کے لئے جذبہ ہمدردی اور اخلاص کے تحت لکھی گئی اصلاحی تحریر۔
 

عناوین صفحہ نمبر
خطبة الحاجة 7
سبب تالیف 9
حرف تمنا 12
تبلیغی اکابرین اور مرکز رائیونڈ کا تعارف 13
اجتماع رائیونڈ کے انتظامات 15
پنڈال کے گرد سٹال 16
اجتماع 1992ء کے مشاہدات 16
بیعت کہاں ہوتی ہے ؟ 18
حضرت جی سے عشق 19
بیعت میں شرکت کے آداب 20
دلچسپ انکشافات 21
تبلیغی مرکز رائیونڈ میں ملاقاتیں 22
بڑا بزرگ کون ؟ 23
بیعت لیتے وقت 24
اجتماع1993ء کا آنکھوں دیکھا حال 25
تبلیغی اکابرین سے ملاقاتیں 27
میں صرف کاشتکار ہوں 28
مولانا محمد عمر پالن پوری کا خطاب 30
ذکر کا مخصوص ترین حلقہ 36
عربیوں سے ملاقاتیں 37
مولانا صبغت اللہ محمدی کی مولانا جمشید سے جہادی گفتگو 39
مولانا محمد عمر پالن پوری سے ملاقات 39
مخلصانہ گذارشات 40
اجتماع 1994ء کی چشم دید رپورٹ 41
تبلیغی جماعت اور جہاد 43
مفتی زین العابدین کا خطاب 44
جنگ بدر میں چند تلواریں چل گئی تھیں 45
جنگ خندق صرف دعاؤں سے فتح ہوئی 46
مولانا پالن پوری (حضرت زینب کی گستاخی) 49
اطاعت کس کی اور کیسے ؟ 50
حضرت جی کی باتوں کو سمجھنے کا طریقہ 50
جیش اسامہ اور مولانا پالن پوری کی منطق 52
بوڑھے اور جوان سب چلہ دو چلے کے نام لکھوائیں 54
مولانا الیاس کی رکھی ہوئی بنیاد مسائل کا حل ہے 55
مولانا محمد احمد بہاولپوری کا خطاب 55
ہتھیاروں کی تیاری کا خیال چھوڑ دیجئے 57
مولانا احمد لاڈ کا خطاب 57
کام کی جان اور تبلیغ کا گر 58
تبلیغی دھکا 60
آدھی نیت 61
محنت سکرات تک 61
محنت کی دلچسپ کہانی 62
مجاہدین نے حضرت جی کے بیٹے کو گھیر لیا 64
پاور ہاؤس سے کنکشن کٹ گیا 66
لوٹا اور تلوار 68
الدعوہ سٹال 68
مولانا پالن پوری کی ہدایات 70
دنیا کو تباہی سے بچانے کے دو متضاد نسخے 71
مسلمان بھی آباد رہیں اور کافر (مولانا پالن پوری کی آرزو) 72
تبلیغی جماعت کے متعلق چند تاثرات 76
مولانا محمد زکریا کے سامنے لوگ جھکتے رہے 78
حضرت جی کا خطاب امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہمارا کام نہیں 79
اجتماع 1995ء کے مشاہدات 82
بارہ دن تک ایک وضوء سے نماز پڑھنا ممکن ہے 87
مولانا محمد زکریا کا تعارف 90
امام صاحب جھڑتے گناہ دیکھ لیتے ہیں 91
صوفیہ جمادات و حیوانات کی بولی سمجھ لیتے ہیں 94
روٹی کی کہانی مولانا محمد زکریا کی کہانی 95
بھوک میں صرف اللہ کھلاتا پلاتا ہے 98
حضرت عثمان کی گستاخی 99
بے سند قصہ بوسے کا 100
مصافحہ کے لیے ہاتھ نکلے گا جس میں فتنہ ہوگا 100
نبی ﷺ بادل سے نمودار ہوئے 105
سود خور سور بن گیا 106
اللہ کے سوا کوئی مشکلیں آسان کرنے والا نہیں 107
بادلوں میں سفر کرنا کا دعوی جھوٹا ہے 107
دلوں کے زار صرف اللہ ہی جانتا ہے 108
قصہ حضور کی گھبراہٹ کا 109
یامحمد یامحمد (ﷺ) کی پکار 110
درود بھیجنے کا اسلامی طریقہ 111
نبی کی گستاخی اور داڑھی کے بال 112
رسول اللہ نے فرمایا ’’ شراب پی ,, فضائل اعمال کا بہتان 113
اللہ تعالی کو دیکھنے کا جھوٹا قصہ 114
اللہ تعالی کو کوئی نہیں دیکھ سکتا 115
اللہ تعالی کہاں ھے ؟ اسلامی عقیدہ 117
ایک لونڈی نے چیخ ماری اور مر گئی 120

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like