سنن نسائی شریف جلد2
سنن نسائی شریف جلد2
مصنف : امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی
صفحات: 590
موجودہ دور میں جہاں خود ساختہ قصے کہانیاں، بے سروپا نا ول و افسانے ہاتھوں ہاتھ لیے جا رہے ہیں وہیں احادیث سے محبت کا ذوق دم توڑ رہا ہے اسی کمی کو سامنے رکھتے ہوئے اسلامی اکادمی نے صحاح ستہ میں معتبر مقام رکھنے والی کتاب ’سنن نسائی‘ کا اردو ترجمہ شائع کیا ہے۔ اس کتاب کی افادیت کو سامنے رکھتے ہوئے ہم قارئین ’کتاب وسنت ڈاٹ کام‘ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔ حسن ترتیب، طریق استدلال، صحت نقل، توضیح ابہامات اور بیان علل کے پیش نظر بعض مغاربہ نے اس کو تمام صحاح ستہ پر اولیت دی ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب علامہ وحید الزماں کے نہایت سلیس ترجمہ اور بریکٹوں میں تشریح کے علاوہ مفید حواشی کےساتھ شائع ہوچکی ہے۔ لیکن اس کتاب میں کچھ مزید اضافہ جات کے ساتھ ہدیہ قارئین کیا جا رہا ہے۔ کتاب کے شروع میں امام نسائی اور نواب وحید الزماں کے حالات و خدمات بھی درج کر دئیے گئے ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
کتاب الصیام | 27 | |
روزوں کی فرضیت | 27 | |
رمضان میں زیادہ سخاوت کرنے کا بیان | 31 | |
رمضان کی فضیلت | 32 | |
حدیث ہذا میں راویوں نے جو زہری پر اختلاف کیا اس کا بیان | 32 | |
اس حدیث میں معمر پر راویوں کے اختلاف کا بیان | 34 | |
رمضان کے مہینے کو صرف رمضان کہنے کی اجازت | 35 | |
اگر چاند کے دیکھنے میں ملکوں میں اختلاف ہو | 36 | |
ایک شخص کی گواہی رمضان کا چاند دیکھنے پر مقبول ہے | 37 | |
جب ابر ہوتو شعبان کے تیس دن پورے کرنا اور بیان راویوں کے اختلاف کا ابوہریرہؓ سے | 38 | |
اس حدیث میں زہری پر اختلاف | 38 | |
اس حدیث میں عبداللہ بن عمر پر راویوں کے اختلاف کابیان | 39 | |
راویوں کے اختلاف کا بیان ابن عباسؓ کی حدیث میں عمرو بن دینار پر | 40 | |
راویوں کا اختلاف منصور پر ربعی کی روایت میں | 40 | |
مہینہ کتنے روز کا ہوتا ہے اور حضرت عائشہ ؓ کی حدیث میں زہری پر راویوں کے اختلاف کا بیان | 41 | |
اس باب میں ابن عباسؓ کی حدیث کا بیان | 43 | |
سعد بن مالک کی روایت میں اسماعیل پر اختلاف | 43 | |
ابوسلمہ کی حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر پر اختلاف | 44 | |
سحری کھانے کی فضیلت | 45 | |
اس حدیث میں عبدالملک بن ابی سلیمان پر راویوں کا اختلاف | 46 | |
سحری میں دیر کرنے کی فضیلت | 47 | |
فجر کی نماز اور سحری میں کتنا فاصلہ ہو | 47 | |
قتادہ کی روایت میں ہشام اور سعید کا اختلاف | 48 | |
اس حدیث میں سلیمان بن مہران پر راویوں کا اختلاف | 48 | |
سحری کھانے کی فضیلت | 50 | |
سحریکھانے کے لیے بلانا | 50 | |
سحری کو صبح کاکھانا کہنا | 50 | |
ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں کیافرق ہے | 51 | |
ستو اور کھجور کھاکر سحری کرنا | 51 | |
آیت کلوا واشربوا حتی یتبین اخیر تک کی تفسیر | 51 | |
فجر کیونکر نکلتی ہے | 52 | |
رمضان کا استقبال کرنا کیسا ہے | 53 | |
اس حدیث ابی سلمہ پر راویوں کا اختلاف | 53 | |
اس بارے میں ابوسلمہ کی حدیث | 54 | |
محمد بن ابراہیم پر راویوں کا اختاف | 56 | |
شک کے دن روزہ رکھنا کیسا ے | 57 | |
شک کے دن روزہ رکھنا کس کو جائز ہے | 58 | |
جو شخص رمضان میں دن کو روزہ رکھے رات کو عبادت کرے ایمان کے ساتھ ثواب کے لیے اس کو کیا ثواب ملے گا | 58 | |
اس حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر اور نضر بن شیبان پر اختلاف | 61 | |
روزے کی فضیلت کا بیان | 63 | |
اس حدیث میں ابوصالح پر راویوں کا اختلاف | 64 | |
ابوامامہ کی حدیث میں محمد بن ابی یعقوب پر راویوں کا اختلاف | 66 | |
جو شخص اللہ کی راہ میں ایک روزہ رکھے اور سہیل پر اختلاف | 72 | |
اس حدیث میں سفیان ثوری پر اختلاف | 73 | |
سفر میں روزہ رکھنا مکروہ ہے | 73 | |
جس وجہ سے آپ نے اس طرح فرمایا اس کا بیان او رجابر کی حدیث محمدبن عبدالرحمن پر اختلاف | 74 | |
اس حدیث میں علی بن مبارک پر اختلاف | 75 | |
گزشتہ حدیث میں جس آدمی کا ذکر ہے اس کا نام | 75 | |
مسافر کو روزہ معاف ہونا | 76 | |
معاویہ بن سلام او رعلی بن مبارک کا اختلاف | 77 | |
سفر میں روزہ رکھنے کی فضیلت | 80 | |
سفر میں روزہ رکھنا ایسا ہے جیسا بے روزہ ہونا گھر میں | 81 | |
سفر میں روزہ رکھنے کا بیان | 81 | |
منصو ر پر اختلاف | 82 | |
حمزہ بن عمر کی حدیث سلیمان بن یسار کے بارے میں راویوں کا اختلاف | 83 | |
حمزہ کی حدیث میں عروہ پر اختلاف | 85 | |
اس حدیث میں ہشام بن عروہ پر اختلاف | 85 | |
اس حدیث میں ابی نضرہ پر اختلاف | 86 | |
مسافر کو اختیار ہے سفر میں کچھ دن روزے رکھے اور کچھ دن افطار کرے | 87 | |
جو شخص رمضان میں روزہ رکھے پھر سفور کو جائے تو روزہ توڑ سکتا ہے | 88 | |
حاملہ اور دودھ پلانے والی کو روزہ معاف ہونا | 88 | |
اس آیت وعلی الذین یطیقونہ اخیر تک کی تفسیر | 88 | |
حائضہ عورت کو روزے معاف ہونا | 89 | |
جب عورت حیض سے پاک ہو یا مسافر سفر سے آئے رمضان میں اور دن باقی ہو تو کیا کرے | 90 | |
اگر رات کو روزے کی نیت نہ کی ہوتو کیا دن کو نفلی روزہ رکھ سکتا ہے | 90 | |
روزے کی نیت کا بیان | 90 | |
حفصہ کی حدیث میں راویوں کا اختلاف | 93 | |
حضرت داؤد ؑ کے روزے کا بیان | 95 | |
رسول اللہ ﷺ کے روزے کا بیان فدا ہوں آپ پر ماں باپ میرے | 96 | |
اس حدیث میں عطاء پر اختلاف | 101 | |
ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت | 102 | |
اس حدیث میں غیلان پر اختلاف | 103 | |
پے در پے روزے رکھنا | 104 | |
دو دن روزہ رکھنا اور ایک دن افطار کرنا | 104 | |
ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن افطار کرنا | 105 | |
روزوں کی کمی اور زیادتی کا بیان | 109 | |
مہینے میں دس دن روزہ رکھنا | 110 | |
مہینے میں پانچ روزے رکھنے کا بیان | 112 | |
مہینے میںچار روزے رکھنا | 113 | |
ہر مہینے میں تین دن روزے رکھنے | 113 | |
ابوہریرہ کی حدیث میں عثمان پر اختلاف | 114 | |
ہر مہینے میں تین روزے کس طرح رکھے | 115 | |
اس حدیث میں موسیٰ بن طلحہ پر اختلاف | 117 | |
مہینہ میں دو دن روزے رکھنا | 120 | |
کتاب زکوٰۃ کے بیان میں | 122 | |
باب زکوٰۃ فرض ہے | 122 | |
زکوٰۃ نہ دینے کا عذاب | 124 | |
جو شخص زکوٰۃ نہ دیوے اس کابیان | 126 | |
جو شخص زکوٰۃ نہ دیوے اس کی سزا کیا ہے | 127 | |
اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان | 128 | |
اونٹوں کی زکوٰۃ نہ دینے کا عذاب | 131 | |
جب اونٹ پانچ سے تھوڑے ہوں تو زکوٰۃ نہیں ہے | 131 | |
گائے بیل کی زکوٰۃ کا بیان | 132 | |
گائے بیل کی زکوٰۃ نہ دیوے تو کیا سزا ہے | 133 | |
باب بکریوں کی زکوٰۃ کا بیان | 133 | |
بکریوں کی زکوٰۃ نہ دینے والے کا بیان | 136 | |
مال کوملانا او رملے ہوئے مال کو جدا کرنا منع ہے | 136 | |
زکوٰۃ دینے والے کے لیے دعا کرنا | 137 | |
جب صدقہ میں مصدق زیادتی کرے | 137 | |
مالک مال خود زکوٰۃ نکال کر دے سکتا ہے اگر مصدق نہ نکالے | 138 | |
باب گھوڑوں کی زکوٰۃ کا بیان | 139 | |
باب غلاموں کی زکوٰۃ کا بیان | 140 | |
باب چاندی کی زکوٰۃ کا بیان | 141 | |
باب زیور کی زکوٰۃ کا بیان | 142 | |
جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نہ دیوے | 143 | |
کھجور کی زکوٰۃ کا بیان | 143 | |
باب گیہوں کی زکوٰۃ کا بیان | 144 | |
غلوں کی زکوٰۃ کا بیان | 144 | |
کتنے مال میں زکوٰۃ واجب ہے | 144 | |
دسویں حصہ کس میں ہے اور بیسواں حصہ کس میں ہے | 145 | |
اندازہ کرنے والا کتنا چھوڑ دے | 146 | |
باب ولا یتمموا الخبیث اس آیت کی تفسیر | 146 | |
معدن کا بیان | 147 | |
شہد کے چھتوں کی زکوٰۃ | 148 | |
رمضان کی زکوٰۃ کا بیان | 148 | |
غلام لونڈی پر زکوٰۃ رمضان کی فرض ہے | 149 | |
رمضان کی زکوٰۃ مسلمانوں پر ہے نہ کافروں پر | 149 | |
صدقہ فطر کتنا فرض ہے | 150 | |
زکوٰۃ فرض ہونے سے پہلے صدقہ فطر فرض تھا | 150 | |
صدقہ فطر میں کتنا اناج دینا چاہیے | 151 | |
صدقہ فطر میں کھجور دینا | 151 | |
انگور صدقہ فطر میں دینا | 151 | |
آٹا صدقہ فطر میں دینا | 152 | |
صدقہ فطر میں گیہوں دینا | 153 | |
سُلت صدقہ فطر میں دینا | 153 | |
جُو صدقہ فطر میں دینا | 153 | |
صدقہ فطرمیںپنیر دینا | 154 | |
صاع کتنا ہوتا ہے | 154 | |
کون سے وقت صدقہ فطر ادا کرنا بہتر ہے | 155 | |
ایک شہر کی زکوٰۃ دوسرے شہر میں بھیجنا کیسا ہے | 155 | |
جب زکوٰۃ مالدار کو دے دے او رمعلوم نہ ہو کہ یہ مالدار ہے | 156 | |
چوری کے مال میں سے صدقہ دینا | 156 | |
کم مال والا کوشش کرکے صدقہ دیوے تو اس کا ثواب | 157 | |
اُوپر والا ہاتھ یعنی دینے والا کیسا ہے | 159 | |
اُوپر والا ہاتھ کون سا ہے | 159 | |
نیچے والا ہاتھ | 160 | |
ایسا صدقہ دینا کہ آدمی مالدار رہے بہتر ہے | 160 | |
اس حدیث کی تفسیر | 160 | |
باب اگر کوئی شخص دیوے اور خود محتاج ہو تو صدقہ اس کا پھیر دیا جاوے | 161 | |
غلام صدقہ دیوے | 161 | |
عورت اپنے خاوند کے مال میں سے صدقہ دیوے | 162 | |
عورت بغیر اجازت خاوند کے نہ دے | 162 | |
صدقہ کی فضیلت | 163 | |
کون سا صدقہ افضل ہے | 163 | |
بخیل کے صدقہ کا بیان | 164 | |
بغیر گننے کے (لیے حساب) صدقہ دینا | 166 | |
تھوڑے صدقے کا بیان | 167 | |
صدقے کی فضیلت | 167 | |
صدقہ دینے کی سفارش کرنا | 169 | |
صدقے میں فکر کرنا | 169 | |
جب نوکر یاغلام اپنے مالک کی اجازت سے صدقہ دے | 170 | |
چپکے سےصدقہ دینے والا | 170 | |
صدقہ دے کر احسان جتانے والا | 171 | |
مانگنے والے کو جو میسر ہو دیوے | 172 | |
جس سے مانگا جائے اور وہ نہ دے | 172 | |
جو شخص اللہ کے نام پر مانگے | 172 | |
اللہ کی ذات کا وسیلہ دے کر سوال کرنا | 172 | |
جو شخص اللہ کے نام پر نہ دیوے | 173 | |
دینے والے کا ثواب | 174 | |
مسکین کسے کہتے ہیں | 174 | |
متکبر فقیر کا بیان | 175 | |
بیوہ عورتوں کے لیے محنت کرنے والے کی فضیلت | 176 | |
ان کافروں کا بیان جن کو ملانے کے لیے روپیہ دیا جاتا تھا | 176 | |
جو شخص ضامن ہوجاوے کسی قرض کا تو اس کو صدقہ دینا درست ہے | 178 | |
یتیم کو صدقہ دینے کا بیان | 179 | |
عزیزوں کو صدقہ دینا | 179 | |
سوال کرنا کیسا ہے | 180 | |
نیک لوگوں سے مانگنا چاہیے | 181 | |
سوال سےبچنا کیسا ہے | 181 | |
جو شخص لوگوں سے کچھ مانگے اس کی فضیلت | 182 | |
مالدار کس کو کہتے ہیں | 183 | |
چمٹ کر مانگنا | 183 | |
چمٹ کر مانگنے والا کون ہے | 183 | |
جس شخص کے پاس روپیہ نہ ہو لیکن مال ہو | 184 | |
جو شخص طاقتور کما سکتا ہو اس کو سوال کرنا کیسا ہے | 185 | |
حاکم سے مانگنا | 185 | |
ضروری چیز کے لیے سوال کرنا | 185 | |
اُوپر والا ہاتھ نیچے کے ہاتھ سے بہتر ہے | 186 | |
جس شخص کو کوئی چیز اللہ تعالیٰ دیوے بغیر سوال کے | 187 | |
رسول اللہ ﷺ کی آل کو صدقہ وصول کرنے پر مقرر کرنا | 189 | |
ایک قوم کا بھانجہ بھی اسی قوم میں داخل ہے | 190 | |
ایک قوم کا مولیٰ اسی قوم مین شریک ہوگا | 191 | |
رسول اللہ ﷺ کو صدقہ دینا درست نہ تھا | 191 | |
جب صدقہ ایک کے پاس ہوکر اوے | 191 | |
سب سےبُرا صدقہ کیا ہے | 192 | |