سنن ابو داؤد جلد اول اردو

سنن ابو داؤد جلد اول اردو

 

مصنف : امام ابوداؤد سلیمان بن اشعث سجستانی

 

صفحات: 875

 

اس وقت آپ کے سامنے ’سنن ابو داؤد‘ کا اردو قالب ہے۔ ’ سنن ابو داؤد‘  احادیث نبویہ کا وہ عظیم دیوان ہے جسے ایک بندہ مسلم نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اس میں فقہائے امت اور مفتیان شرع متین کے لیے وہ تمام حدیثی دلائل جمع کر دئیے گئے ہیں جو فقہائے اسلام نے اختیار کیے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ اس کتاب کا ایک آسان ترجمہ مع فوائد و مسائل کے اردو دان طبقے کے سامنے پیش کی جائے جو ان کی روحانی غذا کا کام دے۔ لہذا اس ذمہ داری کو نبھانے کے لیے ابو عمار عمر فاروق سعیدی کا خدمات حاصل کی گئیں جنہوں نے احادیث کا سلیس اردو ترجمہ کرتے ہوئے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد کا تذکرہ کیا ہے۔ اس ترجمہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے فرائض حافظ زبیر زئی نے انجام دئیے ہیں جو لا ریب اس فن کے ماہرو شہسوار ہیں۔

 

عناوین

صفحہ نمبر

عرش ناشر

31

عرض مترجم

37

مترجم کا شخصی تعارف

41

مقدمہ

43

مقدمۃ التحقیق

59

حالات زندگی امام ابوداؤد ؒ

64

سنن ابوداؤد اور اس کی امتیازی خصوصیات

69

اصطلاحات محدثین

77

سنن ابوداؤد سے استفادے کا طریقہ

88

طہارت کے مسائل

91

نماز کے احکام ومسائل

335

صف بندی کے احکام ومسائل

510

سترے کے احکام و مسائل

524

ان چیزوں کی تفصیل جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور جن سے نماز نہیں ٹوٹتی

533

نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

544

جمعۃ المبارک کے احکام و مسائل

747

نماز استسقاء کے احکام ومسائل

813

نماز سفر کے احکام ومسائل

839

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like