صغری شیخ القرآنی
مصنف : غلام اللہ خان
صفحات: 203
منطق اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعےمعلوم حقائق سے نامعلوم کی طرف پہنچاجاتاہے۔ یہ ایک فن بھی ہے کیونکہ اس کے ذریعے گفتگوکے دوران مناظرہ کےآداب اور اصول متعین کیے جاتے ہیں۔منطق کو یونانیوں نےمرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھریہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافےکیے۔منطق ایک مشکل علم ہے اس لئے کتابوں کے اندر بھی اس کی پیچیدگی سامنےآتی تھی۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس علم پر بہت لکھا گیا ہے کہ اب اسے سمجھنا قدر ِآسان ہے۔ زیر نظر کتاب’’ صغری شیخ القرآنی‘‘مولانا غلام اللہ خان رحمہ اللہ کے متنِ منطق سے متعلق افادات کی تشریح ہے۔مفتی ارشاد الرحمن نےاصل مخطوطہ کو سانے رکھ کر تصحیح اور تعلیق وحواشی کا کا م کیا ہے۔تعلیق میں بعض مشکل مقامات کی توضیح وتشریح کی ہے اور عام فہم اسلوب میں مغلق مقامات کو حل کرنے کی کوشش کی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
پیش لفظ | 5 |
علم کی تعریف | 16 |
کیامنطق علم ہے؟ | 24 |
علم منطق کی تعریف | 25 |
ایک سوال اوراس کاجواب | 29 |
فصل درمباحث معرف | 54 |
بحث اول:کلی اورجزئی کس کی صفت واقع ہوتی ہیں؟ | 55 |
بحث دوم:کلی اورجزئی کاوجہ تسمیہ کیاہے؟ | 55 |
تقابل کابیان | 56 |
کلی اورجزئی میں تقابل کونساہے؟ | 58 |
کلی اورجزئی کی تعریف میں اختلاف کابیان | 58 |
مباحث معرف | 59 |
جزئی اضافی اورجزئی حقیقی میں نسبت | 61 |
ایک سوال اوراس کاجواب | 61 |
خاصہ کی تقسیم | 63 |
ایک سوال اوراس کاجواب | 65 |
جنس اورنوع کےنام | 66 |
تمام ماہیت مختصہ اورتمام ماہیت مشترکہ میں فرق | 66 |
ماہیت کی تقسیم | 67 |
اجناس اورفصول کابیان | 68 |
امہات المطالب کابیان | 69 |
فصل کی تقسیم | 71 |
جنس کی تقسیم | 71 |
جنس قریب اورجنس بعید معلوم کرنےکاطریقہ | 72 |
مراتب بُعد کابیان | 73 |
کلیاتِ خمسہ کی تعریفیں | 73 |
نسب اربعہ کابیان | 74 |
مقاصد تصورات کابیان | 77 |
اقسام معرف | 79 |
کیاعرض عام کےساتھ تعریف جائز ہے؟ | 81 |
اقسام تعریف | 81 |
فصل:درمباحث دلیل وحجت | 88 |
بحث قضایا | 89 |
اقسام قضیہ | 91 |
تقسیم قضیہ | 93 |
تقسیمات قضیہ حملیہ | 95 |
نسبت کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم | 96 |
قضیہ حملیہ کی باعتبارموصوع تقسیم | 97 |
کلیہ،جزئیہ،طبعیہ،اورمحصورہ کی وج تسمیہ | 100 |
عدول اورتحصیل کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم | 101 |
معدولہ کی وجہ تسمیہ | 103 |
سالبہ بسیطہ اورموجبہ معدولہ المحمول میں فرق | 104 |
جہت کےاعتبار سے قضیہ کی تقسیم | 107 |
مطلقہ اورموجہہ کی وجہ تسمیہ | 109 |
جہات کابیان | 110 |
نقیض کی تعریف | 112 |
جہات کی اقسام وانوع | 113 |
دوام کی اقسام وانواع | 114 |
ضرروۃ کی اقسام وانواع | 117 |
مرکبات کابیان | 119 |
نقائض بسائط کابیان | 121 |
موضوع،محمول،مقدم اورتالی کی وجہ تسمیہ | 123 |
شرطیات کابیان | 125 |
شرطیہ متصلہ کی تقسیم | 126 |
علاقہ کی تعریف | 127 |
امام رازی رحمہ اللہ کامتقدمین پرایک سوال اوراس کاجواب | 129 |
متصلہ اتفاقیہ کابیان | 131 |
اقسام شرطیہ منفصلہ | 132 |
چند سوالات اوران کےجوابات | 134 |
نسب اربعہ کابیان | 137 |
انفصال کی قوت اورضغف کےاعتبارسے تقسیم | 141 |
شرطیہ مطلقہ کی تقسیم | 143 |
قضیہ شرطیہ کی مقدم کےاعتبارسے تقسیم | 145 |
وجودِ موضوع کےاعتبارسے قضیہ کی تقسیم | 146 |
اسوارکابیان | 148 |
ایجاب کلی:رفع ایجاب کلی اورایجاب جزئی،رفع ایجاب جزئی میں فرق | 150 |
قضیہ شرطیہ کےاسوارکابیان | 152 |
قضیہ منحرفہ کابیان | 153 |
ایک فائدہ مہمہ | 154 |
احکام تصدیقات | 154 |
تناقض کابیان | 155 |
قضایاشخصیہ میں تناقص کابیان | 158 |
وحداتِ ثمانیہ کی توضیح | 158 |
تناقصِ موجہات کابیان | 160 |
نقائض مرکبات | 163 |
تناقض شرطیات | 164 |
عکس مستوی کابیان | 165 |
محصورات اربعہ کاعکس مستوی | 168 |
چند سوالات اوران کےجوابات | 171 |
عکس نقیض کابیان | 176 |
مقاصدِ تصدیقات | 178 |
بحثِ قیاس | 181 |
ایک سوال اوراس کاجواب | 181 |
قیاس کی تقسیم | 184 |
ایک تمہیدی مقدمہ | 185 |
ایک سوال کاجواب | 188 |
اقترانی اوراستثنائی کی وجہ تسمیہ | 188 |
قیاس کی ایک دوسری تقسیم | 188 |
قیاس کی تیسری تقسیم | 189 |
اشکال کابیان | 191 |
شکل اول کابیان | 193 |
شکل ثانی کابیان | 194 |
شکل ثالث کابیان | 195 |
شکل رابع کابیان | 197 |
مقولاتِ عشرہ کابیان | 198 |