سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 5

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 5

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 562

 

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین)

 

باب: مردم شماری کی بنیاد (دلیل) 489
اللہ کی قسم اٹھانا 489
سب سے پسندیدہ دین نرم سہولت والا ہے 489
تقدیر میں جھگڑنے والے بدترین لوگ ہیں 489
جس نے توحید کی گواہی دی اس کے لیے جنت واجب ہے 490
توحید کی دعوت دینا 490
لوگوں کو خوشخبری اور آسانی کے ساتھ دعوت دینا 491
نیکی کا بڑھنا 491
موت کے لیے زمین متعین ہے 492
اللہ کے کلام کرنےکے بارے میں 492
اللہ کے علاوہ دوسروں کی قسم اٹھانا حرام ہے 493
ایمان کا نکلنا اور داخل ہونا 493
ایمان کی علامت اور گناہ 493
پڑوسی کا (پڑوسی کو) اچھا کہنا مقبول ہے 494
کافر بنانے اور لعنت کرنےکی مذمت 494
باب:۔۔۔۔۔۔۔ 494
امور جاہلیت کے چار کام 496
ستاروں کے ذریعہ سے بارش طلب کرنا حرام ہے 496
ناپسند کرنے والے کو بھی اسلام کی دعوت تاکید کے ساتھ دینا 497
جس نے شہادتیں کا اقرار کیا تو وہ آگ کی تپش سے بچالیا گیا 498
اخلاص کے ساتھ اللہ کی عبادت کرنا 498
بُرائی کرنےکے بعد نیکی کرنے میں جلدی کرنا 499
وہ امور جو اللہ کے عذاب سے نجاۃ دینے والے ہیں 500
غلام آزاد کرنے کے لیے مؤمن کو ترجیح دینا 500
افضل ایمان صبر اور درگزر کرنا ہے 500
افضل ترین عمل 501
افصل مؤمن اور جہاد کون سا ہے؟ 501
کون سی ہجرت افضل ہے؟ 501
جس نے اسلام قبول کیا تو وہ فلاح پاگیا 502
جب تک شہادتین کی گواہی نہ دیں لوگوں سے لڑنے کا حکم 502
باب:۔۔۔۔۔۔۔ 502
موت سے پہلے پہلے شہادتین کا اقرار کرنے میں جلدی کرنا 503
نجات والے چار کام 503
باب: سونے سے قبل وتر پڑھنا دوراندیشی ہے 504
باب: مسلم والد کی طرف سے روزہ و صدقہ کا بیان 504
علماء کی تقلید محض ان کی عبادت کرنے کے مترادف ہے 504
کافر سے لڑائی کب تک کی جائے گی؟ 505
جامع ترین آداب 506
کافر کے عمل قبول نہ کیے جائیں گے 507
باب:۔۔۔۔۔۔۔ 507
اس شخص کے بارے میں کہ جو قرآن بڑی عمدگی کے ساتھ پڑھے گا اس کے باوجود اسلام سے نکل جائے گا 507
ریاکاری کی مذمت جو کہ شرک اصغر ہے 508
مؤمنوں کی روحیں سبز پرندوں کے پیٹوں میں ہیں 508
باب: بشارت کے حامل غرباء کون ہیں؟ 509
جب کوئی چیز اللہ کے سپرد کردی جائے تو وہ اس کی حفاظت کرتا ہے 509
مرتد کافر کی توبہ قبول نہیں ہے 509
باب:۔۔۔۔۔ 510
رب کے ساتھ اچھے گمان رکھنے چاہیئیں 511
باب: آسانی اختیار کرنے کا بیان 511
باب:۔۔۔۔ 511
فاسق و فاجر آدمی کے ذریعہ اس دین کی مدد کرانا 513
اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کے بارے میں 513
ہر سو سال بعد دین کی تجدید کرنے والا پیدا ہوگا 514
باب: اللہ تعالیٰ ہی تمام اشیاء کا خالق ہے 514
عمل خالصتاً اللہ کے لیے ہونا چاہیے 514
دلوں میں ایمان کی تجدید کا سوال کرنا 514
سب سے پہلے تخلیق قلم ہے 515
قیامت کے دن سب سے پہلے فیصلہ کن کے درمیان کیا جائے گا؟ 515
جس کو جس کے لیے پیدا کیا گیا ہے اس کے لیے وہ اعمال آسان کردیئے گئے ہیں 517
لوگ زمین پر اللہ کے گواہ ہیں 517
باب: نیک اعمال میں اللہ تعالیٰ کے لیے اخلاص کا اثر اور نیک عمل کا وسیلہ پکڑنا 517
زمین کو دجال کے لیے سمیٹ دیا جائے گا 520
جو تقدیر میں لکھا ہے وہ عنقریب ہوجائے گا 521
جھاڑ پھونک تعویذات او رحب کے اعمال شرک ہیں 521
بنی تمیم کی فضیلت کے بارے میں 521
گناہوں کو حقیر جاننے سے بچنا 522
باب: جزیرہ عرب میں توحید الہٰی کا دوام 522
شیطان کا ابن آدم کو نیک اعمال سے روکنے کے لیے راستے میں بیٹھنا 523
نحوست کا بیان 524
جو اللہ چاہے اورجو محمد ﷺ چاہیں کہنے کی ممانعت 524
نظر بد ایک حکم سے ایک انسان کو دیوانہ بنا دیتی ہے 525
ثقیف قبیلہ میں ایک ظالم او رایک کذاب ہوگا 525
دل رحمٰن کی دو انگلیوں کے درمیان ہے 525
نبی ﷺ کے دیدار کا بہت ہی زیادہ شوق رکھنے والے لوگ 526
اسلام کی کچھ علامات کا بیان 526
لوگوں کے درمیان ظاہر پر فیصلہ ہوگا 526
مسلمان ہر حال میں اللہ ہی پر بھروسہ کرتا ہے 527
دین آسان ہے 527
ایمان کی علامات اور آپ ﷺ کا لکھ کر دینا 528
باب: رزق مقرر شدہ ہے او رمعصیت کے ساتھ اس کا حصول ناجائز ہے 528
ستاروں کو جنوں کے جلانے کے لیے گرایا جاتا ہے 529
میر ی اُمت کا ایک گروہ حق کے لیے قیامت تک لڑتا رہے گا 530
رسول اللہ ﷺ کی اطاعت کی فضیلت 531
دنیا سے کنارہ کش ہونے کی کراہت 531
باب: وادی منیٰ میں کنکریاں چننا 532
فتنوں کے متعلق خبر 533
اے ایمان والو! تم اپنی فکر کرو جبکہ تم ہدایت پر ہو۔۔۔ کی تفسیر کے بارے میں 533
کسی کو اے کافر کہنے کا گناہ 534
باب: ایمان میں زیادتی او رکمی کا بیان 534
ایمان تو صبر اور فراخ دلی کا نام ہے 534
یمنی، لحمی او رجذامی لوگوں کے ایمان کی فضیلت 534
دجال کہاں سے آئے گا؟ 535
جنوں پر قرآن کی تلاوت کرنا 535
کافر کا نبی ﷺ اور اس کے اوصاف کے بارے میں تفتیش کرنا 535
باب: اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں غوروفکر کرنے کا بیان 540
باب: دور جاہلیت کے افعال 541
ایمان کے ذائقہ او راس کی مٹھاس کے بارے میں 541
جن لوگوں کے اعمال قبول نہیں ہوتے 542
جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا 542
عزل کرنے کی کراہت 543
موسیٰ ؑ کا موت کی خبر سن کر غصہ میں آجانا 543
جنت او رجہنم کی نزدیکی کے بارے میں 544
نیکیوں کے بڑھنے اور شرک کی مذمت کے بارے میں 544
مشتبہ چیزوں سے بچنے کے بارے میں 544
حیاء بھی ایک کا ایک حصہ ہے 545
تقدیر پر ایمان لانا ضروری ہے 545
پانچ امور کا بیان جن کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا 545
توحید کی فضیلت او ربخیل مالداروں کی مذمت 546
باب: جنت کے درجات اور بلند ترین درجے کا بیان 547
مضمومہ علاقہ کو تبدیل کرلینا 548
باب: اچھا خواب نبوت کا حصہ ہے 548
سوچ و بچار کے بعد دوست بنانا 549
بچوں کا جنت میں داخل ہونا 549
باب: دورجاہلیت کے افعال 549
کبیرہ گناہوں کے بارے میں 550
نجاشی کی نماز جنازہ پڑھنا 550
اللہ تعالیٰ کے ہنسنے کے بارے میں 550
جو رسول ﷺ پر ایمان لائے اور تصدیق کرے اسکےلیے خوشخبری ہے 551
نحوس نہیں ہے 551
نحوست پکڑنا شرک ہے 552
باب: ظلم کی اقسام اور وہ بھی جو معاف ہو نہ چھوڑا جائے گا 552
اللہ کا بندے کے (قدرت کے اعتبار سے) ساتھ ہونا جب بندہ اس کو پکارے 552
زمانے کو بُرا کہنے کی مذمت 553
باب:۔۔۔۔۔ 553
باب:۔۔۔۔۔ 554
جاہلیت والے گھر، عورت اور گھوڑے سے نحوست لیتے تھے 554
نبوت کے مہر کے بیان میں 554
اللہ کے خوف کی فضیلت توحید کے ساتھ 555
جس نے خودکشی کی اس پر جنت حرام ہے 555
نسب کا زبردست دعویٰ کفریات میں سے ہے 556
اسلام کی نشانیوں کے بارے میں 556
فال کے پسندیدہ ہونے کے بارے میں 557
جس کو جس کے لیے پیدا کیا ہے وہ اس کے لیے آسان ہے 557
شرک اور قتل کی مذمت 558
تمام رشتے ٹوٹ جائیں قیامت کے دن 558
ہر چیز تقدیر کے ساتھ بندھی ہوئی ہے 558
باب: غیر اللہ کی قسم کھانا لفظی یا قلبی شرک ہے 559
جس راستے پر چلا جائے گا اسی کی منزل پر پہنچے گا 559
انجام کی حقیقت خاتمہ پر ہے 559
کوئی بندہ اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ تقدیر کی اچھی اور بُری ہر چیز پر ایمان نہ لائے 560
سلام کے ساتھ اجازت طلب کرنا 560
نوحہ شیطانی کام ہے 561
قصہ معراج کا بیان 561
جس نے کہانت کی وہ درجات اعلیٰ تک نہیں جاسکتا 563
یہود کے ایمان لانے کے بارے میں 563
اللہ کی برکت کا قصہ 563
ایمان خوف اور امید کا نام ہے 564
بسم اللہ کی فضیلت 564
کھانے میں برکت کا قصہ 564
اللہ سے بڑھ کر کسی کو بھی تعریف زیادہ پسند نہیں ہے 565
باب: ذات باری تعالیٰ کا مشرکین کی ایذاؤں پر صبر 565
جس نے بیماری سے بچنے کے لیے کڑا پہنا 565
جادو کی مذمت 565
یہ خیالات نفاق نہیں ہیں 566
ہر چیز اللہ کی طرف سے ہے 566
عصبیت کی طرف بلانا جہالت ہے 566
ہر بچہ دین فطرت پر پیدا ہوتا ہے 567
جس نےنبیؐ کی بعثت کے متعلق سنا پھر وہ ایمان نہ لایا تو وہ آگ میں داخل ہوگا 568

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
15.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like