سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 4

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 4

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 610

 

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین)

 

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانور سے نرمی کرنے کابیان
ہر بُرائی کا سرچشمہ شراب ہے 429
بچےکے سر میں خون کی جگہ خلوق خوشبو لگاؤ 430
ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کیے گئے ہیں 431
اونٹوں پر نرمی کرنے کا بیان 431
کھانےکے آداب کا بیان 431
خادم کےساتھ احسان کرنے کی ترغیب کا بیان 432
باب: کھانے کے آداب جن پر عمل متروک ہے 432
کھانے کے لیے خادم کو بھی ساتھ بٹھانے کا استحباب 433
کھانے کی دعوت قبول کرنے کا حکم 433
اگر مدعو روزے دار ہوتو دعا کرے 434
شکار کے آداب کا بیان 434
باب: مردار کے کھانےکی حرمت 434
اداب سفر اور جانوروں کے ساتھ نرمی کا بیان 435
پانی پینے کے آداب کا بیان 435
باب: طب نبوی ﷺ کا بیان 435
قربانی کا گوشت کھانےکا استحباب 436
باب: ہمسایوں کی نگہداشت و اکرام کرنا 436
کھانے کے آداب کا بیان 436
مکھی کو مشروب میں گرنے کے بعد ڈبو دینے کا بیان 437
صدقہ جب کسی کو بطور ہدیہ دیا جائے تو وہ صدقہ نہیں رہتا 438
نبیذ کب حرام ہوجائے گی 438
کھانا کھلانے اور سلام عام کرنےکی فضیلت کا بیان 439
نبی ﷺ کا معجزہ کھجوروں میں 439
باب: اضطراری کیفیت میں مردار کا کھانا 439
باب: جانور کے چہرے پر داغ دینا اور مارنا ممنوع ہے 440
حلال چیزیں کھانے کی اہمیت کا بیان 441
کھانے پینے میں مکھی گرنے کی صورت میں ڈبو نے کی حکمت کا بیان 441
نبی ﷺ کی پیشین گوئی کا عمار بن یاسر ؓکے بارے میں پورے ہونے کا بیان 442
سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی حرمت کا بیان 442
خوردو نوش کے بعد حمد کی فضیلت 443
طعام کے درمیان سے کھانے کی کراہت کا بیان 443
دودھ کا ہدیہ (تحفہ) دینے کا بیان 444
ممنوعہ امور میں رخصت کا بیان 444
باب: کھانے میں اکٹھے ہونا اور خیر خواہی کرنا 445
باب: ہر نشہ آور چیز شراب ہے 446
شراب کا نام تبدیل کرکے پینے کا بیان 446
مردار کی کسی بھی چیز سے استفادہ کرنے کی ممانعت کابیان 446
تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانے کی رخصت کا بیان 447
باب: بھگوئی چیز نشہ پیدا ہونے سے پہلے استعمال کرنا جائز ہے 447
ثرید برکت کے لیے بڑی عظیم چیز ہے 448
ماء زمزم مبارک بھی ہے او رکھانے کا کھانا بھی 448
باب: پلانے کے لیے دائیں طرف سے آغاز کرنا 452
باب: کھانے کے آداب 453
باب: تمہارے پاس جو ہے سب فانی ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں جو ہے باقی ہے(النحل96) 453
گھر میں کھجور رکھنے کی اہمیت 454
شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہوگا 454
شراب کی حرمت کا بیان او رہر نشہ آور چیز حرام ہے 454
برنی کھجور کی فضیلت اور اس میں شفاء 455
کھجور او رانگور کی شراب کے بارے میں 455
جانور کے پستانوں میں کچھ دودھ برکت کے لیے چھوڑ دینا 455
جانور کے خاکستری رنگ کی فضیلت 456
انس ؓکے بارے میں آپ ﷺ کی دعا کا قبول ہونا 457
ایک ہی جنس میں کمی او رزیادتی سود ہے 457
سب سے بدترین کھانا ولیمہ کا ہے 458
بلوغت کے بعد اپنی طرف سے عقیقہ کرنا 458
باب: طب جدید جس (کی حکمت) سے ناآشنا ہے 459
بنی اسرائیل کا چوہوں کی شکل میں مسخ ہوجانا 459
عمر ؓکی غیر ت کے بارے میں 460
آپ کو ٹھنڈا او رمیٹھا پانی سب سے زیادہ پسندیدہ تھا 460
سب سے پسندیدہ ہڈی بکری کی دستی تھی 461
اپنے سامنے سے کھانا 461
تین سانس میں پانی پینا 461
کھانے سے فارغ ہونے کی دعا 461
تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنے کی رخصت 462
بڑی صحنک کا بیان 462
کھانے کے لیے خربوزہ اور تر کھجور کو ملانے کی حکمت 463
تازہ کھجور تربوز کے ساتھ کھانا 463
باب: طب نبوی ﷺ کا بیان 463
کھجور سے کپڑوں کو نکالنا 463
پانی کیسے پیا جائے گا او راس کے اوّل و آخر میں کیا کہا جائے گا؟ 464
ٹھنڈی میٹھی چیز کا پسندیدہ ہونا 464
آپ ﷺ نبیذ پیا کرتے تھے 465
درندوں میں سے ہر کچلی والے جانور کا کھانا حرام ہے 465
ذبیحہ کا کھانا جبکہ وہ ناخن او ردانت سے نہ کاٹا گیا ہو 465
شکار کا کھانا 465
کھانے کے آداب اور درمیان سے کھانا کھانے کی ممانعت 466
زیتوں کے تیل کی فضیلت 467
لہسن کھانے کی کراہت 467
ایک سال تک قربانی کا گوشت کھانے کی رخصت 468
زمزم کے پانی کی فضیلت 468
جب تک چاہو قربانی کا گوشت کھا سکتے ہو 469
ابن مسعود ؓکی فضیلت 469
جب چمڑا رنگا جائے تو وہ پاک ہوجائے گا 469
کھڑے ہوکر پینے کی وعید 470
داہنے ہاتھ سے کھانا 471
سرکہ کی اہمیت 471
کتناکھانا کفایت کرے گا؟ 472
ہمیشہ شراب پینے والے کی مثال 472
حلال کھانے کی اہمیت مومن کو قتل کرنے کا بدلہ 472
دو دو کھجور کھانے کے لیے اجازت لینا 473
باب: کھانے اور دودھ پینے کے متعلقہ اذکار 474
باب: طب نبوی ﷺ کا بیان 475
باب: قربانی نماز عید کے بعد واجب او رپہلے ناجائز ہے 475
باب: کھانے کے آداب 475
دو مقابلہ کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کرنا 476
برتن کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر پینے کی ممانعت 476
مشکیزے کو منہ لگا کر پانی پینے کی ممانعت 477
مشکیزہ کو منہ لگا کر پانی نہ پینے کی علت 477
مٹکے کی نبیذ پینے کی ممانعت 477
ٹوٹے ہوئے برتن میں پینے کی ممانعت 477
برتن کے منہ کو اوپر کی طرف موڑ کر پینے کی ممانعت 478
باب: جسے گھن آئے اس کے لیے سانڈہ مکروہ ہے 478
سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھانے کی حرمت 478
بدبودار پودوں کے کھانے کی ممانعت 479
کھڑے ہوکر پینے کی ممانعت 479
ٹوٹے ہوئے پیالے میں پینے اور اس میں پھونک مارنے کی ممانعت 479
دو کھانوں کی ممانعت 479
باب: پینے کے آداب 480
گھریلو گدھوں کے گوشت کی حرمت 480
کدو کھانے کا استحباب 481
کچلی والے درندوں کو کھانا حرام ہے 481
باب: ہر نشہ آور چیز کی حرمت تھوڑی ہو یا سیادہ 481
باب: شراب، جوئے اور ڈھول وغیرہ کی حرمت 482
اونٹ کی ٹانگ کاٹنا حرام ہے 482
عقیقہ سنت ہے 483
ہمیشہ شراب پینے والے کے لیے وعید 483
باب: کھڑے ہوکر پانی پینے (کی کراہت) کا بیان 484
کھانے کے آداب 484
ایمان، توحید، دین اور تقدیر کا بیان
اللہ کے ساتھ ایمان لانے کا حکم 486
شہادتین کے ساتھ خوشخبری ہے 486
تین افراد سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہیں 487
باب: کعبہ کی قسم کھانا کیسا ہے؟ 488
کبیرہ گناہوں سےبچنا 488
جو اللہ اور جو آپ ﷺ چاہیں کہنا کیا ہے؟ 488

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like