سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 2

سلسلہ احادیث صحیحہ (اپ ڈیٹ)جلد 2

 

مصنف : ناصر الدین البانی

 

صفحات: 745

 

خدمت حدیث بھی بلاشبہ عظیم شرف وسعادت ہے او راس عظیم شرف اور سعادت کبریٰ کے لیے اللہ تعالیٰ نےہمیشہ اپنی مخلوق میں عظیم لوگوں کاانتخاب فرمایا انہی سعادت مند چنیدہ شخصیات میں سرفہرست مجددِ ملت ،محدثِ عصر علامہ شیخ ناصر الدین البانی(1914۔1999ء) کا نام عالی شان ہے جنہوں نے ساری زندگی شجرِ حدیث کی آبیاری کی ۔امام البانی حدیث وفقہ کے ثقہ اما م تھے تما م علوم عقلیہ ونقلیہ پر عبور واستحضار رکھتے تھے ۔آپ کی شخصیت مشتاقان علم وعمل کے لیے نعمت ربانی تھی اورآج بھی آپ کی علمی وتحقیقی او رحدیثی خدمات اہل علم او رمتلاشیان حق کےلیے روشن چراغ ہیں۔آپ کی خدمات کے اثرات وثمرات کودیکھ کر ہر سچا مسلمان یہی محسوس کرتا ہے کہ اللہ تعالی نے آپ کوتجدیدِ دین کے لیے ہی پیدا فرمایا تھا۔علامہ ناصر الدین البانی  کاشمار ان عظیم المرتبت شخصیات میں ہوتاہے کہ جنہوں نے علمی تاریخ کےدھارے کا رخ بدل دیا ۔شیخ البانی نے اپنی خدمات حدیث سے امت میں احادیث کی جانچ پرکھ کاشعور زندہ کیا۔شیخ کی ساری زندگی درس وتدریس اور تصنیف وتالیف میں گزری ۔ان کی مؤلفات اور تعلیقات کی تعداد تقریبا دوصد سے زائد ہے۔دور حاضر میں شیخ البانی  نے احادیث کی تحقیق اور تخریج کا جو شاندار کام کیا ہے ماضی میں اس کی مثالی نہیں ملتی ۔زیر نظر کتاب سلسلة احاديث الصحيحة شیخ کی عظیم الشان تصانیف میں سے ہے جس میں شیخ نے عوام الناس کے فائدے کےلیے مختلف ابواب ،فصول،مسائل اور فوائد سےمتعلقہ صحیح احادیث کو جمع کردیا ہے ۔شیخ نے اس کتاب میں تبویب بندی اور کسی خاص ترتیب کا لحاظ نہیں رکھا بلکہ تخریج وتحقیق کے اصول وقواعد کے مطابق جیسے جیسے احادیثِ صحیحہ میسر آتی گئیں انہیں کتاب میں قلم بند کرتے رہے۔اور مختصراً متونِ احادیث ،اسانید طرق اور رواۃ پر بھی بحث کرتے ہوئے فقہی فوائد پر بھی روشنی ڈالی ہے اور بعض مقامات پر کسی خاص موضوع پر طویل ابحاث بھی پیش کی ہیں ۔ فضیلۃ الشیخ ابو میمون محمد محفوظ اعوان ﷾ نے سلسلہ احادیث الصحیحہ کا ترجمہ کرنے کے علاوہ اس کتاب کی فقہی ترتیب،کتاب بندی،باب بندی اور تخریج وغیرہ کا کام بھی سر انجام دیا ۔ انصار السنہ پبلی کیشنز،لاہور نے اسے 6جلدوں میں شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی شیخ البانی اس کتاب کو طباعت کےلیے تیار کرنے والے تمام احبا ب کی جہود کو قبول فرمائے (آمین)

 

کتاب الأذان والصلاۃ
نماز کی فرضیت کا بیان 269
نماز کی فضیلت کا بیان 269
نماز کا انتظار کرنے کی فضیلت کا بیان 270
مسجد بنانے کی اہمیت 271
اللہ کے فرائض میں سے پانچ نمازیں بھی ہیں 272
نماز ہلکی پڑھنے کا بیان 273
پانچ نمازیں پڑھنے کا حکم 274
صفوں کو سیدھا او رمکمل کرنے کا بیان 274
ان لوگوں کا بیان کہ جن کی نماز قبول نہیں کی جاتی 275
اذان او راقامت کے درمیان کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟ 275
اس گھر کی مذمت کہ جس میں نماز نہیں پڑھی جاتی 276
دو نمازوں میں وقفہ کی اہمیت کابیان 277
باب: خطبہ جمعہ سننے کے آداب 278
عیدین کے لیے عورتوں کو حاضر ہونے کا حکم 279
باب: کلیساؤں کی بربادی اور وہاں مسجدوں کی آبادی 279
نماز کے لیے وقار و سکون کے ساتھ آنے کا بیان 280
باب: جس نے فجر اور عصر کی پہلی رکعت پالی (قبل از طلوع و غروب آفتاب) تو اس نے نماز پالی 281
باب: طلوع شمس سے پہلے پہلی رکعت پانے پرنماز فجر کا درست ہونا 281
باب: مغرب کی اذان کہنے میں جلدی کرنا، 282
عورت اور مرد کیسے اجازت دیں گے، جبکہ وہ نماز پڑھ رہے ہوں 282
نماز سے پہلے کھانا کھانے کا مستحب ہونا 282
امام کو نماز ہلکی پڑھانے کا حکم 283
آمین کہنے کی فضیلت کابیان 283
سورج کے طلوع ہونے اور غروب ہوتے وقت نماز نہ پڑھنے کا بیان 284
مسجدمیں تھوکنے کا کفارہ 285
نماز کو دو مرتبہ پڑھنے کا جواز 285
باب: مقیم کا مجبوری کے تحت دو نمازوں کو جمع کرنا 286
مسجد کی طرف نکلنے کی فضیلت کا بیان 287
مسجد کی طرف نکلتے وقت عورتوں کو خوشبو لگانا حرام ہے 287
باب: حدیث شفاعت کا بیان او ریہ تارکین صلاۃ کی بھی ہوگی 288
اس شخص کا بیان کہ جس نے رکوع کی طرف آہستہ اہستہ چل کر آنے کو جائز قرار دیا 291
جمعہ کے دن غسل کے استحباب کا بیان 291
باب: اندھے پربھی باجماعت نماز ضروری ہے 292
باب: جب کوئی سہو وغیرہ ہوجائے تو کم تعداد پر یقین کیاجائے 293
سترہ کے قریب ہونے کا استحباب 294
نماز فرض کے بعد کلام یا نکلنے کے استحباب کا بیان 295
باب: نماز میں شکک کی بنا پر سجدہ سہو کا وجوب 295
باب: نماز کے لیے تزئیں کرنا، مزین ہونا 296
باب: بیٹھ کر نماز پڑھانے کی صورت میں امام کی پیروی کا لازم ہونا 296
باب: میت کے بارے میں کلمات خیر کہنے کی تاثیر 297
باب: نماز کےممنوعہ اوقات کون کون سے ہیں 298
ضرورت کے تحت نماس پڑھنے والا کہاں تھوکے 299
امام کا دو رکعت میں (تشہد) بھول جانے کا بیان 300
صاحب قرآن کے لیے قیام کی اہمیت کا بیان 300
امام ساتھ آمین کہنےکی فضیلت کا بیان 301
نفلی نماز گھر میں پڑھنے کی فضیلت کی بیان 301
ہر دو رکعت میں تشہد ہے 302
رسول اللہ ﷺ کی قیمتی وصیتیں 302
امام سے آگے بڑھنے کی حرمت کا بیان 303
باب: نماز عشاء کا وقت 303
باب: خطبہ جمعہ سننے کے آداب 304
باب: رکوع میں ملنے سے رکعت کا ملنا 304
باب: نماز پنجگانہ تمام گناہوں کے کفارے کا باعث ہے 306
ظہر سے پہلے چار رکعات کی فضیلت کا بیان 307
باب: خطبہ جمعہ کے دوران تحیۃ المسجد کی تاکید 308
سترہ کی اہمیت کا بیان 308
اذان دوہری اور اقامت اکہری کہنے کا بیان 309
اقامت کے وقت نماز پڑھنے کی کراہت کا بیان 309
اقامت کے وقت دعا کے قبول ہونے کا بیان 310
سجدہ کی فضیلت کا بیان 310
جمعہ کے دن غسل کے مستحب ہونے کا بیان 311
اللہ نے پنے بندوں پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں 311
باب: جمعہ کے دن نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی فضیلت 312
ہر نماس کے بعد معوذتین کے پڑھنے کا مستحب ہونا 313
صفوں کو سیدھا کرنا نماز کا حُسن ہے 313
صف کے شگافوں کو بند کرنے کی اہمیت کا بیان 314
فجر اور ضحیٰ کی نماز کی فضیلت کا بیان 314
نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمدللہ او راللہ اکبر کہنے کی فضیلت کا بیان 315
باب: منافق کی نماز کا بیان 315
پانچ نمازوں کے لیے بیعت لینے کا بیان 316
اس نمازی کی فضیلت کا بیان جو کہ مجاہد کے بعد فوت ہوا ہے 317
اس شخص کی مذمت کہ جس نے کوئی نماز بغیر وضو ء پڑھی 318
وتر کی نماز رات کے پہلے اور آخری حصہ میں پڑھنے کا جواز 318
مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت کا بیان 319
باب: مسجد میں بلند آواز سے قرآت کی ممانعت 320
باب: نماز وتر کے سنت ہونے کی تاکید 320
فجر کی نماز سے پہلے دو رکعات پڑھنے کی فضیلت 321
جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت 321
مسجدوں کو آباد کرنے والوں کی فضیلت کا بیان 322
صف ملانے اور خلاء پُر کرنے والوں کی فضیلت کا بیان 322
باب: عید کے خطبے میں لاٹھی یا کمان پرسہارا لینا 323
مخلص مؤذن کی فضیلت کا بیان 324
باب: بہترین مساجد جن کی طرف رخت سفر باندھا جائے 325
اللہ تعالیٰ کی نماز کی طرف اپنے چہرہ کے ساتھ متوجہ ہونے کا بیان 325
رکوع اور سجود کو مکمل کرنے کی اہمیت کا بیان 325
امام کے لیے نماز کو ہلکا کرنا مستحب ہے 326
عیدالفطر کے دن گھر سے نکلتے ہی تکبیرات کہنے کا بیان 327
نماز میں کسی چیز پر ٹیک لگانے کے جواز کا بیان 327
اذان کو سن کر شیطان کے بھاگ جانے کا بیان 328
اندھیری اور بارش والی رات میں نماز کے لیے نکلنے کا جواز 328
رات کی نماز کی فضیلت کا بیان 329
نماز گناہوں کو ختم کردیتی ہے 330
نماز میں قرآن پڑھنے کی فضیلت کا بیان 331
باب: نماز پنجگانہ کے ابتدائی و آخری اوقات 331
مسجد میں بیٹھنے کی فضیلت کا بیان 333
نمازگناہوں کو ختم کردیتی ہے 334
باب: نمازی کو پریشان کرنے کی ممانعت 334
وتر کے بعد دو رکعات کی فضیلت کا بیان 334
نماز کے اجر کا بیان 335
سلام اور آمین کہنے سے یہود کے حسد کرنے کا بیان 336
باب:نمازی کا اشارے سے سلام کا جواب دینا مسنون ہے اور زبان سے جواب منسوخ ہے 336
نماز میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے 337
باب: قبروں کی جانب سفر کی حیثیت 337
نماز کے لیے جلدی آنے کی فضیلت کا بیان 337
وتر رات کی نماز ہے 338
نماز بُرے کاموں سے روکتی ہے 338
نماز میں آہستہ قرأت کرنے کا استحباب 339
نقش و نگار والے کپڑے پر نماز پڑھنے کا کراہت 339
باب: نبی کریم ﷺ کی اُمت کے لیے دعاء اور ان میں جو مقبول ہوئیں 340
باب: امام کی اقتداء کا وجوب او راس سے سبقت کی ممانعت 340
وتر کا بیان 341
نماز دین میں سے سب سے آخری میں ختم ہوگی 241
باب: مکہ مکرمہ میں دو دو رکعات نماز کا فرض ہونا اور مخالف و متضاد رائے کی تردید 342
باب:عمل کی درستی و بگاڑ نماز کی درستی و بگاڑ سے ہے 342
صفوں میں خلل سے بچو 343
عورت کے لیے خوشبو کی کراہت کا بیان 343
امام ذمہ دار ہے 343
برکت والے امور میں سے جماعت بھی ہے 344
بندے کی نفلی نماز گھر میں افضل ہے 344
جماعت کی نماز کی فضیلت کا بیان 346
باب: مسافر کا مقیم امام کے پیچھے پوری نماز پڑھنا 346
مستحب امور کا بیان 346
باب: اجتماعی واجبات 347
تین افراد اللہ کی حفاطت میں ہیں 347
تین افراد کی نماز قبول نہیں کی جاتی 348
جوتوں سمیت نماز پڑھنے کا بیان 248
نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے 349
جمعہ کی فضیلت کا بیان 350
پانچوں نمازوں کی محافظت اور خصوصاً فجر اور عصر کی محافظت کا بیان 350
نمازیوں کو مارنےکی ممانعت کا بیان 350
نماز میں سلام کا جواب دینے کا بیان 351
چھ خصلتوں کا ثواب جنت ہے 351
دور کعت نماز کی فضیلت دنیا و مافیھا سے بھی زیادہ ہے 352
صف میں پہنچنے سے پہلے ہی رکوع کرنےکی ممانعت 353
سجدہ سہو نماز میں (کمی و بیشی کو )کفایت کرتے ہیں 353
رات کی نماز مومن کا اعزاز ہے 353
بغیر کسی حرج کے نماز جمع کرنے کا جواز 354
تشہد اوّل بھول جانے والا کیا کرے؟ 354
باب: چند جامع نصیحتیں 355
اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والوں) کی نماز کا وقت 355
رات کی نماز دو دو رکعت ہے 356
جماعت کی نماز پچیس گناہ زیادہ افضل 356
باب: جماعت میں نمازیوں کی کثرت کی ترغیب 357
بیٹھ کر نماز پڑھنے کا ثواب کھڑے ہوکر نماز پڑھنے والے کی نسبت آدھا ہے 358
مدینہ کی نماز دوسرے شہروں کے مقابلہ میں ایک ہزار گنا بہتر ہے 358
باب: نماز مغرب اوّل وقت ادا کرنے میں جلدی کرنا 359
گھر میں نفل نماز پڑھنے کی ترغیب کا بیان 359
باب: بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کاجواز 359
مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت نوافل ادا کرنے کا استحباب 360
باب: جمع حقیقی سے اُمت سے تنگی اٹھانا نہ کہ جمع صدری سے کہ اس میں تنگی ہے 360
آٹا گوندھنے کی کیفیت پر (ہاتھ کا سہارا لینا) نماز میں اٹھتے وقت 360
امام نماز کو کتنا ہلکا کرے؟ 361
سجدہ کرنے کے لیے کوئی بھی چیز نہیں رکھی جائے گی 361
باب: ملاقات کے وقت بوسہ لینے کی ممانعت 362
صف کو ملانے کی فضیلت کا بیان 363
نماز تین حصوں پر مشتمل ہے 363
نماز وقت پر پڑھنا افضل اعمال میں سے ہے 364
پانچ نمازیں او رجمعہ گناہوں کوختم کرنے والے ہیں 364
باب: سجدوں میں ناک نیچے لگانی واجب ہے 365
عشاء کی نماز دیر سے پڑھنے کی فضیلت کا بیان 365
ہر دو رکعت میں تشہد ہے 366
فجر کی دو قسمیں ہیں 366
باب: صبح صادق کی نشانی (پہچان) جس کے بعد نماز فجر درست ہے 367
پانچوں نمازوں کی حفاظت سے جنت میں داخلہ ہوگا 367
سجدہ کی حالت کا بیان 367
سجدہ کرتے وقت تکبیر کہنے کا بیان 368
نماز شرو ع کرنے کی دعا کا بیان 368
نماز کا حکم کرنے کا بیان 369
فجر کی نماز کے بعد خواب کے بارے میں سوال کرنا 369
باب: انگلی سے اشارہ صرف تشہد میں ہی ہے 370
فجر کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت پڑھنے کا بیان 370
رکوع میں پیٹھ (کمر) کو سیدھا کرنے کا بیان 370
سلام پھیرنے کے بعد بیٹھنے کی مقدار کا بیان 371
جس طرح مؤذن کہتا ہے اس طرح کہنا سوائے حی علی الصلاۃ اور حی علی الفلاح کے 371
نبی ﷺ کی دن کی نفلی نماز کا بیان 372
طاقت اور توفیق اللہ کے ہاتھ میں ہے 373

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
20.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like