شوق جہاد قرآن مجید اور معتبر احادیث کی روشنی میں

شوق جہاد قرآن مجید اور معتبر احادیث کی روشنی میں

 

مصنف : ڈاکٹر ابو المحسن

 

صفحات: 167

جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا پسندیدہ ہے کہ اس کے مقابلے میں نیک سے نیک، صالح سے صالح مومن جو گھر بیٹھا ہے ، کسی صورت بھی اس مجاہد کے برابر نہیں ہو سکتا ، جو کہ اپنے جان و مال سمیت اللہ کے دین کی سربلدی اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو گرانے کے لئے ، کسی شہہ کی پرواہ کئے بغیر نکل کھڑا ہوا ہوتا ہے۔ذیل میں ہم جہاد فی سبیل بارے کچھ اسلامی تعلیمات اور اس راہ میں اپنی جانیں لٹانے والوں کے فضائل پیش کریں گے۔ جہاد كا لغوى معنی طاقت اور وسعت كے مطابق قول و فعل كو صرف اور خرچ كرنا،اور شرعى معنى اللہ تعالى كا كلمہ اور دين بلند كرنے كے ليے مسلمانوں كا كفار كے خلاف قتال اور لڑائى كے ليے جدوجہد كرناہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شوق جہاد‘‘ ڈاکٹر ابوالحسن کی ہے۔ جس میں شوق جہاد اور ضعیف احادیث کی وضاحت فرماتے ہوئے مزید جہاد فی سبیل اللہ کی عظمت، سفر جہاد کی آمد و رفت اور جہادمیں پہرہ دینے کا شوق، سفر جہاد میں وفات، نیک اعمال اور مجاہد سے تعاون کا شوق، شوق شہادت، شہادت کے مختلف انداز اور اقسام اور گلدستۂ جہاد کو مفصل بیان کیا ہے۔ یہ کتاب اپنے اس موضوع پر ایک شاندار اور مفید کتاب ہے ،جس کا ہر طالب علم کو مطالعہ کرنا چاہئے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ ،شوق جہاد اورضعیف احادیث 10
باب اول ۔جہاد فی سبیل اللہ کی عظمت
دشمن کےخلاف قوت تیار کرنے کاشوق 21
اسلحہ بنانے کااجر 25
تیراندازی ۔سنت اسماعیل علیہ السلام 26
ایک تیرایک درجہ 27
اگرنشانہ ٹھکانے پر نہ لگے تو؟ 28
نفع بخش تجارت 28
رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا 30
اجرعظیم اوربلند درجات 32
مجاہد بمقابلہ عابد 38
سچے اورکامل مومن 39
اللہ جس سےمحبت کرتاہے 41
افضل عمل 41
حجاج کرام اورمساجد کی آباد کاری سےبھی افضل عمل 44
روز ے سے بھی افضل 44
دین کےقائم رہنے کاذریعہ 45
کافروں کی ذلت ورسوائی مومنوں کی عزت وعظمت 46
غمو ں پریشانیوں سےنجات کاذریعہ 49
فرشتوں کاسلام ۔سرحدوں کےمحافظوں کےنام 50
رزق کادروازہ 51
جنت کےدروازے تلواروں کےسائے تلے 52
اللہ خاطر غصے میں آنےوالامجاہد 55
زمین والوں میں سب سے بہتر لوگ 56
جملہ گناہوں کی بخشش 58
جنت کی گارنںی 58
کافرکوقتل کرنےکااجر 59
میرے ماں باپ تم پر فدا 61
جہاد فی سبیل اللہ میں زخمی ہونے کااجر 62
خون کابے مثال قطرہ 62
رنگت خون کی خوشبو کستوری جیسی 62
رنگت زعفران کی مہک کستوری جیسی 62
شہداء کی مہر 64
فضائل جہاد کااصول دین سےتعلق 65
باب دوم :سفرجہاد کی آمد ورفت اورجہاد میں پہرہ دینےکاشوق
فصل اول :جہاد کےلیے ایک دفعہ آنےجانےوالا ثواب
دنیا اوردنیا کی ہرچیز سےبہتر عمل 70
اللہ تعالیٰ ضامن ہوتاہے 71
فصل دوم :راہ جہاد میں غبارآلود اورخوف زدہ ہونےکااجر
راہ جہاد میں غبارآلو دہونے کااجر 73
آتش دوزخ سےمحفوظ پاؤں 73
راہ جہاد کاگردوغبار اورجہنم کادھواں جمع نہیں ہوسکتے 73
گردوغبار یاکستوری 74
جہاد میں خوف زدہ ہونےکااجر جہنم سےچھٹکارا 74
فصل سوم:جہاد میں پہرہ دینےکاشوق
مبارک باد کامستحق بندہ 75
جہنم سےمحفو ظ آنکھ 76
جنت مل کررہے گی 76
فصل چہارم:اللہ کی راہ میں مورچہ لگانے اورچوکس رہنےکاشوق
ہزاردنوں سے افضل 79
دنیا اوراس کی تمام اشیاء سے بہتر دن 80
ایک مہینے کےصیام وقیام سےبہتر 80
نامہ اعمال میں اعمال کااندارج حاری وساری رہنا 80
رزق کااجر 81
قبرکےفتنے اورقیامت کی بڑی گھبراہٹ سےنجات 82
ایک ایک دانے کےبدلے اجر 82
باب سوم :سفرجہاد میں وفا ت،نیک اعمال اورمجاہد سےتعاون کاشوق
فصل اول :سفرجہاد میں وفات کااجر
مغفرت ورحمت کاحصول 86
اچھی خوراک اورپسندیدہ رہائش 87
اجروغنیمت کاحصول اورشیطان کی مخالفت 87
سفرجہاد ۔مسلسل عبادت 89
فصل دوم:سفرجہاد میں نیک اعمال کاشوق
سفرجہاد میں روزہ رکھنے کاشوق 90
سفرجہاد میں تلاوت قرآن کاشوق 91
سفرجہاد میں ذکر اللہ کاشوق 91
دشمن سےمقابلے میں وقت کادعا کاشوق 92
دعاکی برکت سےفتح 92
دنیااورآخرت کابدلہ 93
دعاکی قبولیت 94
غزوات میں نبی اکرم ﷺ کی دعائیں اوران کی قبولیت 95
مظلوموں کےلےی دعااورکفار کےلیے بددعا 100
فصل سوم : مجاہد سے تعاون کرنےکاشوق
مجاہد کےاجر جتنا اجر 101
اللہ تعالیٰ کےسائے تلے 103
جنت کی بشارت 104
فصل سوم :جہاد فی سبیل اللہ میں خرچ کرنے کاشوق
باب چہارم :شوق شہادت
شہید کی مردہ مت  کہو 111
قبرکی آزمائش سےنجات 114
خوشیاں ہی خوشیاں بشارتیں ہی بشارتیں 114
خرید وفروخت ہوتوایسی 115
اعمال محفوظ جنت میں ورود 116
اللہ مجھے بہترین چیز عطافرما 117
جنہیں شہید کامقام ومرتبہ معلوم ہوجائے 117
بے مثال تمنا 119
بغ بغ وا ہ !واہ 121
گناہوں کاکفارہ 122
پوراپورااجر 124
اجرکثیر 125
بڑے مرتبے والا شہید 126
دوہرے اجروالاشہید 128
اللہ کے نزدیک سب سے افضل شہید 129
وہ میراورامیں اس کاہوں 131
دنیانہیں آخرت 32
برکات کانزول 133
مجھے جنت کی خوشبو آتی ہے 135
فرشتوں کےپروں کےسائے تلے 137
قاتل ومقتول دونوں جنت میں 138
فردوس اعلیٰ میں 138
ایساخوبصورت گھرمیں نےکبھی نہیں دیکھا 139
جنت کی سیر 140
سات خصوصی انعامات 142
عرش کےسائے تلے 143
اللہ تعالیٰ آمنے سامنے ہم کلام ہو 143
باب پنجم :شہادت کےمختلف انداز اوراقسام
شہید کی تین بنیادی اقسام 145
پانچ قسم کےشہید 145
راہ جہاد میں کسی بھی طرح مرنےوالا 146
جس کاسمندر میں سرچکرائے اوراسے قے آئے 147
جوجہاد کےلیے نکلنے کی تیاری کرچکاہو 147
پیٹ کی بیماری سےجل کروادب کرمرنےوالا 148
زچگی کےدروان میں مرنے والی عورت 148
نمونیہ سے مرنےوالا 149
نیزے سےمرنےوالا 149
اپنے مال کی حفاظت کرتےہوئے ماراجانےوالا 150
جان دین اوراہل اعیال کی حفاظت کی  خاطر ماراجانےوالا 151
خلاصہ کلام 152
باب ششم :گلدستہ جہاد
جہاد کی عظمت ،اثرات وبرکات ارواحکام وآداب پر کائروان نہ نظر ،
جہاد کی فضیلت عظمت 154
جہاد کےاثرات وبرکات 156
مسلمانوں کےلیے 156
کافروں کےلیے 157
جہاد کےاحکام مسائل اورآداب پر ایک سرسری نظر 159
فاتح اورپیغمبر ﷺ کاامتیاز 162
جہاد 163

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like