شمالی امریکا کے مسلمان
مصنف : ای وون یازبک حداد
صفحات: 726
اسلام خدا کی طرف سے آخری دین اور مکمل دین ہے جو انسانیت کے تمام مسائل کا حل پیش کرتاہے اور آج کی سسکتی ہوئی انسانیت کو امن اور سکون کی دولت عطا کرتے ہوئے دنیاوی کامیابی کے ساتھ اخروی نجات کا باعث بن سکتا ہے ۔ اسلام وہ دین یا نظام حیات ہے جس میں حضور ختم المرسلینﷺ کی وساطت سے انسانیت کے نام خدا کے آخری پیغام یعنی قرآن مجید کی روشنی میں زندگی بسر کی جائے۔ اُس وحی خداوندی کی روشنی میں فطرت کی قوتوں کو مسخر کرتے ہوئے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بروئے کار لایا جائے۔اُس ضابطہ حیات پر کامل ایمان لاتے ہوئے قوانینِ خداوندی کے سامنے اپنا سر تسلیم خم کرنے کا نام اسلام ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کے لئے جو نظام اور قانون دیا ہے اس کا نام اسلام ہے۔ اس نظام زندگی کی رہنمائی انبیا اکرام کی صورت میں جاری رہی اور حضور پاک ﷺ پر یہ سلسلہ ختم ہوگیا۔
عناوین | صفحہ نمبر |
مضمون نگار | ح |
دیباچہ | ڑ |
تعارف | ش |
پہلاحصہ۔مذہبی برادریاں | 1 |
باب 1:اقلیت درواقلیت شمالی امریکہ میں اہل تشیع کامعاملہ | 3 |
باب2:اسلام کاسورج مغرب سےطلوع ہوگادورآخرمیں منسزفرخان اوردی نیشن آف اسلام | 17 |
باب 3:شہری مسلمان تحریک دارالاسلام کی تشکیل | 66 |
باب4:عصرحاضرکی امریکی اسلامی روحانیت میں روایت اورجت باوامحی الدین کاحلقہ اردت | 96 |
باب 5:پانچ فیصدوالےخداؤں اورزمینوں کی نوخیزقوم | 142 |
دوسراحصہ۔ریاست ہائے متحدہ امریکاکےبڑےبڑے شہری مراکزمیں اسلامی آبادیوں کی پچی کاری | 173 |
لاس انیجلس میں مسلمان | 175 |
سان ڈیگومیں مسلمان | 219 |
سی ایٹل کےمسلمان | 253 |
رضائے الہی کاحصول نیویارک شہرمیں تارکین وطن مسلمان | 272 |
مارک فہرس | 272 |
شکاگومیں آبادکارمسلمانوں کی سرگرمیاں | 302 |
انڈیاناپولس کےمسلمان | 336 |
روچسڑکی اسلامی آبادی میں تنوع | 360 |
نیوانگلینڈ کااسلامی مرکز | 377 |
مانٹریال کےمسلمان | 406 |
تیسراحصہ۔شہری پس منظرمیں نسلی آبادیاں | 429 |
ڈیربورن میں شیعہ مساجداوران کےاجتماعت | 431 |
بکتاشی تکیہ اورامریکہ میں البانوی سنی مسلمانوں کی مساجد | 458 |
بلدیہ ڈیٹرائٹ میں ترکوں کی قدیم رضاکارانہ تنظیمیں | 485 |
معمرمسلم تارکین وطن ضروریات اورمسائل | 517 |
ڈیلانوکےیمنی ایک دیہی اسلامی آبادی کےخدوخال | 537 |
سیکولرتاریکن وطن الاانیجلس کےایرانی مسلمانوں میں | 553 |
مسجدالمتکبرایک قدامت پسندافریقی امریکی مسلم آبادی کی تصویر | 586 |
عورتوں کی ملازمت اورفلاح وبہود کےبارےمیں ڈیربورن کےعلاقےمیں مقیم آبادکارعورتوں اورمرودوں کےرویے | 617 |
کتابیات | 643 |
اشاریہ | 667 |