شریعت کے مقرر کردہ فطری حقوق
شریعت کے مقرر کردہ فطری حقوق
مصنف : محمد بن صالح العثیمین
صفحات: 80
شریعت اسلامیہ کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اس میں عدل و انصاف کو حددرجہ اہمیت دی گئی ہے۔ عدل و انصاف کا ایک تقاضا یہ ہے کہ ہر صاحب حق کو اس کا حق دیا جائے۔ زیر نظر کتاب میں شیخ صالح العثیمین نے شریعت کے مقرر کردہ تمام فطری حقوق کو یکجا صورت میں پیش کیا ہے۔ اس میں اللہ تعالیٰ کے حقوق، نبی کریم ﷺ کے حقوق، اولاد و والدین اور پڑوسیوں و رشتہ داروں کے حقوق وغیرہم شامل ہیں۔ ان حقوق کا تفصیلی تذکرہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک بندہ مسلم کو تمام تر حقوق سے مکمل معرفت حاصل ہو اور احسن انداز میں ان ادائیگی عمل میں لائی جا سکے۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض مترجم |
|
3 |
مقدمہ از مؤلف |
|
7 |
شریعت کے مقرر کردہ فطری حقوق |
|
8 |
اللہ تعالیٰ کے حقوق |
|
9 |
رسول اللہ ﷺ کے حقوق |
|
16 |
والدین کے حقوق |
|
21 |
اولاد کے حقوق |
|
26 |
رشتہ داروں کے حقوق |
|
33 |
میاں بیوی کے حقوق |
|
39 |
حکام اور رعایا کے حقوق |
|
52 |
پڑوسیوں کے حقوق |
|
59 |
عام مسلمانوں کے حقوق |
|
64 |
غیر مسلموں کے حقوق |
|
76 |
فہرست مضامین |
|
79 |