شرح السنہ

شرح السنہ

 

مصنف : امام محمد الحسن بن علی بن خلف البربہاری

صفحات: 543

 

کلمہ توحید کا اقرار کر لینے کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت عقیدہ ومنہج کی درستگی پر ہے۔ اگر عقیدہ ومنہج میں کوئی ذرا سی بھی اونچ نیچ ہو تو وہ بڑے سے بڑے عمل کو رائیگاں کرنے کا باعث بن جاتی ہے اور عقیدہ کی درستگی چھوٹے سے چھوٹے عمل کو بھی پہاڑ جیسا بنانے میں معاون ہوتی ہے۔عصر حاضر میں مختلف میدانوں میں مسلم ممالک کے خلاف عموماً حرمین شریفین کے خلاف خصوصاً کچھ ایسی سازشیں اور بڑے منصوبے رچے جا رہے ہیں جن میں سے کچھ سازشوں کا تعلق عقیدہ وسلوک سے ہے اور کچھ کا تعلق کتاب وسنت کی تعلیمات کو چھوڑ کر کسی اور چیز پر اعتماد کرنے سے ہے اور حالت تو یہ ہے کہ ملحدانہ لہریں اللہ کےمقام پر ترید کرنے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ لہریں وجود الٰہی کا انکار کرنے‘ اس کا مستحق عبادت نہ ہونے اور عصر حاضر میں اس کے دین کے فیصلہ سازی کی صلاحیت مفقود ہونے پر نوجوانوں کو تربیت دے رہی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب’’ شرح السنہ‘‘ میں بھی اصل عقائد کو مختصر بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اصلا عربی زبان میں ہے جس کا سلیس اور سہل ترجمہ پیش کیا گیا ہے اور ترجمے کے ساتھ ساتھ تشریح کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں باطل فرقوں کا رد بھی کیا گیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اور اس کا اسلوب نہایت اعلیٰ ہے مگر اس میں کچھ نقص بھی ہیں کہ یہ کتاب نہ تو عربی میں مکمل شرح کے ساتھ ہے اور نہ ہی مترجم نے اسے اصل کتاب سے توازن کر کے مکمل کیا ہے یہ پوری کتاب کے 172 نکات میں سے صرف 9 نکات کی شرح ہے اور مترجم نے ویسے ہی ترجمہ کر دیا ہے۔ اور حدیث کا حوالہ صرف ’کما جاء فی الحدیث‘‘ کی عبارت سے دیا گیا ہے اور حدیث کی کتاب اور اصل عبارت کو بیان نہیں کیا گیااور  کئی اہم نکات سے تعرض کیے بغیر گزر جاتے ہیں۔لیکن پھر بھی اس کی تکمیل کے لیے مصنف نے پہلے مصنف سے رہ گئی تخریج کو بھی مکمل کیا ہے اور وہی نسخہ اور اسلوب اپنایا ہے۔شرح کو عنوان بھی دیا ہے۔یہ کتاب ’لامام ابی محمد الحسن بن علی بن خلف البرنہاری‘ کی تالیف کا ترجمہ ’شفیق الرحمان الدراوی‘ نے کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 19
حدیث شارح 21
شکروتقدیر 25
عقیدہ کالغوی اوراصطلاحی مفہوم 26
عقیدہ کالغوی مفہوم 26
عقیدہ کااصطلاحی مفہوم 26
اہل سنت کامفہوم 26
جماعت کالغوی مفہوم 26
اصطلاحی مفہوم 27
عقیدہ اہل سنت والجماعت کےبنیادی اصول 28
منصف کےحالات زندگی 33
طلب علم اورمشائخ 33
علمی منزلت 33
زہدوتقوی 34
اہل بدعت کےخلاف موقف 34
آپ کےشاگرد 34
آزمائش وامتحان 35
وفات 35
مقدمہ 36
حمد کاحقیقی مستحق کون ہے؟ 36
رب العالمین کامعنی 37
اسلام کی نعمت 37
بہترین امت ہونےکاسبب 38
اسلام اورسنت 39
سنت کامعنی اوراطلاق 40
سنت کےاصطلاحی معانی 42
جماعت کی اہمیت 43
جماعت کو لازم پکڑنےکےدلائل 44
جماعت کےبنیادی اصول 44
تفرقہ بازی کی مذمت 46
جماعت سےکیامراد ہے ؟ 46
جماعت کامعنی 49
جماعت کی بنیاد کس چیز پر ہے؟ 49
اہل سنت والجماعت کامنہج 51
بدعت کی حقیقت اورانجام 52
گمراہی کاعذرباقی نہیں 54
صرف گمان کچھ کام نہیں آتا 55
سواداعظم 58
نقل کوعقل پر ترجیح 59
اتباع خواہشات کی مذمت 61
خیرسواداعظم کےساتھ ہے 63
سواداعظم کامعنی 63
اموردین میں صحابہ کی مخالفت کفر ہے 64
کفرکی اقسام 64
بدعت کاانجام 65
بدعت سےبچاؤ کی تدابیر 67
فرقوں کی ابتداء کیسےہوئی ؟ 68
دین پرثابت قدمی 70
گمراہی کےاسباب 73
اسلام کےبنیاد ی اصول 76
قیاس کی ممانعت 78
علم کلام کی مذمت 79
مسائل توحید 82
توحیداسماء وصفات 83
قرآن سےعرش پر مستوی ہونےکےدلائل 86
احادیث سےعرش پر مستوی ہونےکےدلائل 87
صفات کےمتعلق ایک قاعدہ 92
قرآن کےبارےمیں 94
دیدار الہیٰ 99
دیدار الہی کی اقسام 100
سنت سےدیدار الہیٰ کےدلائل 103
میزان پر ایمان 103
عذاب قبراورمنکرونکیر 106
کتاب اللہ سےعذاب قبرکےدلائل 108
قرآنی قیاس 114
احادیث رسول اللہ ﷺ سےدلائل 116
صحابہ کرام کاعذاب قبرکےمتعلق عقیدہ 123
عذاب قبرسےنجات کی دعائیں 125
عذاب قبرکےمنکر کےحکم 128
حوض پرایمان 129
حوض کےپہلے میزبان 130
حوض سےمحروم رہنےوالے 131
انبیاء﷩ کےحوض 132
حضرت صالح ﷤کااستثناء 132
شفاعت کامسئلہ 133
شفاعت قہر ی کی نفی 138
شرکیہ عقیدہ کارد 140
قبولیت شفاعت کی شرائط 141
شفاعت کی اقسام 142
شفاعت کبریٰ 143
سورۃ بقرہ اورآل عمران کی شفاعت 146
افراد کی شفاعت 147
شہید کی شفاعت 148
بچو کی شفاعت 148
روزہ کی شفاعت 149
حاصل کلام 149
پل صراط 149
سب سےپہلے صراط پارکرنےوالے 151
منافقین اورنور 154
انبیائے کرام ﷩ ملائکہ پر ایمان 155
ایمان بالرسالت کےارکان 156
ملائکہ پر ایمان 159
ملائکہ پر ایمان ےکارکان 162
تخلیق جنت وجہنم 162
سنت سےدلائل 170
آدم ؑ کس جنت میں تھے؟ 171
مسیح دجال 172
دجال کی آزمائشیں کیاہوں گی 174
نزول عیسی ﷤ 175
مدت قیام کتنی ہوگی 177
حضرت مہدی کی آمد 178
مہدی کی مدت قیام 179
مہدی کی نشانیاں 179
حضرت مہدی کی علماء امت کی نظر میں 180
شیعہ اوراہل سنت کےہاں مہدی کےتصور میں فرق 181
رد کی وجوبات 185
بحث ایمان 185
ایمان پڑھنے کےاسباب 187
ایمان کاخاتمہ 189
ایمان کاوقتی زوال 189
فضائل صحابہ 190
حضرت ابوبکر ﷜ کی فضیلت 191
فضائل حضرات عشرہ مبشرہ اورباقی صحابہ ﷢ 192
حکمرانوں سےمتعلق 197
حاکم کےحقوق 200
خلافت کےلیے اصل 202
خارجی کون؟ 203
خوارج کاقتل جائز ہے 204
خوارج کی نشانیاں 205
حکام کےظلم پر صبر کی تلقین 206
خوارج کاقتل کیسے ہوگا؟ 208
اصول اطاعت گزاری 209
اصول شہادت 211
خوف اورامید 213
توبہ کادروازہ 214
رجم برحق ہے 215
موزوں پر مسح 217
سفرمیں نماز قصر 219
سفرمیں افطار 220
شرعی لباس کابیان 221
نفاق کیاہے؟ 222
اعتقادی نفاق 222
عملی نفاق 225
دارکی تقسیم 225
دارالاسلام حقیقی کی تعریف 226
دارالاسلام حکمی 226
امت محمد کےمومن اورمسلم 228
مومن ہونےکی گواہی 230
کمال سےمدارج 230
اہل قبلہ کےحکام 231
اہل قبلہ کی تکفیر کاحکم 232
ہل قبلہ کون ہیں؟ 235
امام ابوحنیفہ ﷫اوراہل قبلہ کی تکفیر کامسئلہ 236
ملحدوں اورزندیقوں کادجل وفریب 238
ایک عوامی شبہ اوراس کاازالہ 238
ابن تیمیہ ﷫کی تحقیق 239
علامہ شمس الدین خیالی کی تحقیق 240
علامہ شاہ عبدالعزیز صاحب کااعتراض 240
میرسیدشریف کی تحقیق 240
علامہ انورشاہ صاحب 241
خلاصہ وحاصل کلام 241
جوانبیاء کےمعصوم ہونےکاقائل نہ ہووہ کافر ہے 243
جوشخص کسی مدعی نبوت سےمعجزہ طلب کرے وہ بھی کافر ہے 243
اللہ تعالی کےاسماءوصفات کےمتعلق آثار واحادیث 244
صفات الہیٰ کےمتعلق قاعدہ 246
صفت نزول 248
عرفہ کےدن نزول 249

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11.1 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like