شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں

شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں

 

مصنف : محمد نواز فیصل آبادی

 

صفحات: 113

 

مقام مسیح کے بارے میں خود عیسائیت میں افراط وتفریط پائی جاتی ہے جس وجہ سے عیسائی عیسی ؑ کے بارے میں کوئی ایک موقف اختیار نہیں کر پائے-قرآن کریم نے عیسی ؑ کی تعظیم بیان کرتے ہوئے افراط وتفریط سے بچ کر ان کے مقام کو واضح کیا ہے جس وجہ بعض عیسائی لاعلمی کی وجہ مسلمانوں کو حضرت مسیح کا مخالف سمجھتے ہیں حالانکہ مسلمان مسیح کا نام لیتے ہوئے ان کی تعظیم میں شروع میں حضرت اور آخر میں ؑ کا اضافہ کرتے ہیں جس یہ واضح ہوتا ہے کہ مسلمان حضرت مسیح کی تعظیم کرتے ہیں -اس کتاب کے مقدمہ میں جس بات پر زور دیا گیا ہے اس کا تعلق ذرائع ابلاغ کا استعمال ہے اس ذرائع ابلاغ میں ریڈیو , ٹیلی ویژن , جلوس صلیب , خط و کتابت, تقسیم بائبل , کلب , عیسائی منشریاں , تقسیم مسیحی , انداز تبلیغ , مختصر عقائد مسیحی پر بات کی گئی ہے اس کتاب کی تمہید میں عقیدہ تثلیث والوہیت کی حقیقت کا پس منظر, ابنیت مسیح , عقیدہ صلیب و مصلوبیت کے عقیدہ پر بات ہوئی ہے اس کتاب میں مقاصد کا بھی ذکر ہے جس میں توہین مسیح , غیر محرم عورتوں سے ملاپ , تلخ بیانی , موت کا ڈر , حضرت مسیح کا ملعون ہونا , قانون بائبل , حضرت مسیح حواریوں کی نظر میں  , عبادت کے لائق کون , خدائی صفات , اللہ کے بیٹے کا نسب نامہ اور انجیل یوحنا میں تحریف کے متعلق مورخین و مفسرین کے اقوال کو بھی بیان کیا گیا ہے  -اس کے ساتھ ساتھ خود عیسائیوں کی طرف سے کی گئی زیادتیوں اور افراط وتفریط کی نشاندہی کرتے ہوئے قرآن وسنت سے ان غلطیوں کی اصلاح کی ہے-
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 20
مسيحی مشنری جرائد 20
پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا استعمال 21
ريڈيو پاکستان لاہور 21
پاکستان ٹيلی ويژن 21
صليب بردار جلوس 21
بائبل خط و کتابت اسکولز 22
خط و کتابت کورسز 22
بائبل کی تقسيم 22
کار سپانڈنس کلب 22
کلب میگزين اور خبر نامہ 22
ريڈيو سيشلز 23
عسيائی مشنرياں جو پاکستان ميں کام کرتی ہيں 23
پاکستان کی مسيح تقسيم 23
تبليغ کا انداز 24
مسيحی مشنريوں کی تبليغ کا نتيجہ 24
مسيحی عقائد کا مختصر خاکہ
تمہيد 26
عقيدہ الوہيت اور عقيدہ تثليث کی حقيقت اور اس کا پس منظر 30
ابنيت مسيح 30
عقيدہ کفار 31
عقيدہ مصلوبيت اورعقيدہ صليب 33
رفع اور نزول جسمانی کا عقيدہ
مقصد 35
بقول بائبل حضرت مسيح کا باپ 36
پہلی بات- دوسری بات- تيسری بات اور چوتھی بات 37
حضرت عیسی عليہ السلام کا غير محرم عورتوں سے ملاپ 38
حضرت مسيح عليہ السلام کا والدہ کے ساتھ سلوک 40
آگ اور جنگ کی تلخ بيانی 40
حضرت عیسی عليہ السلام يوحنا کی گرفتاری کے بعد فرار 41
موت کا ڈر اور بے چينی 43
حضرت مسيح عليہ السلام کی ظاہری توہين 46
حضرت مسيح عليہ السلام کا بائبل کی رو سے ملعون ہونا (نعوذ باللہ) 47
حضرت مسيح کی وہ پیشین گوئیاں جو پوری نہ ہوئیں 48
پہلی پيشين گوئی دوسری پيشين گوئی 49
تيسری پيشينگوئی اور چوتھی پیشینگوئی 53
عقيدہ کفار اور گناہ گار مسيح 55
قربانی کی بنیاد 56
بائبل کا قانون 56
موروثی گناہ کی سزا 57
گناہ سرايت سے پہلے ہی معاف ہو جاتا ہے 57
نیک کون؟ 57
عقيدہ کفار بائبل کی نظر ميں 58
حضرت مسیح کے بائبل کی رو سے گناہ گار ہونے کی مزید وضاحت 58
پہلی دلیل 59
دوسری دلیل 59
تسیری دلیل 60
چوتھی دلیل 61
حضرت یوحنا بائبل کی نظر میں 62
گناہوں کا کفارہ بننے کا مستحق کون ؟ 63
عقیدہ کفار پر استدلات اور ان کا جواب 65
عقیدہ تثلیث اور عقیدہ حلول اور حضرت عیسی عليہ السلام 70
لفظ خدا اور خدا وند بائبل کی نظر میں 72
حضرت مسیح ؑ حواریوں کی نظر میں 73
حضرت مسیح کون؟ حضرت مسیح کی زبانی 76
بائبل کی نظر میں خدا اور عبادت کے لائق کون ؟ 77
حضرت مسیح خدا ہونے پر دلیل اور اس کا جواب 77
جواب نمبر (1) 78
جواب نمبر (2) 79
حضرت مسیح کے خدا کے بیٹا ہونے کا عقیدہ بائبل کی نظر میں 80
بیٹے کے لفظ کی وضاحت 83
کیا خدا کے بیٹے حضرت مسیح میں خدائی صفات ہیں؟ 84
اللہ کے بیٹے کا نسب نامہ 84
اللہ کے بیٹے کی پیدائش 84
اللہ تعالی کے بیٹے کا ختنہ 84
خدا کا بیٹا پانی کا محتاج 84
خداکے بیٹے کی بھوک 85
خدا کا بیٹا گدھے پر سوار 85
خدا کا بیٹا سو گیا 85
خدا کے بیٹے کے منہ پر تھوکا 85
خدا کے بیٹے کے کپڑے اتار دیئے 85
خدا کے بیٹے کو سولی چڑھا دیا 86
حضرت مسیح کی محدود نبوت 88
مسیحیت کے موجودہ عقائد کے بانی کا تعارف 92
بابئل میں تحریف کا پولیسی کرشمہ 93
ملاحظہ فرمائیں 97
پولس کی حضرت مسیح سے کھلی بغاوت 98
بغاوت کی پہلی مثال 99
بغاوت کی دوسری مثال 101
مسیح حضرات کو حضرت مسیح کے ارشادات سے اپنے ایمان کو پرکھنے کی دعوت
اختتامیہ 102
عسيائی حضرات کے عقیدہ کے مطابق حضرت مسیح جنہم میں داخل ہوئے 103
تحریف بائبل عیسائی مورخین اور مفسرین کی نظر میں 103
زبور میں تحریف سے متعلق مفسرین کے اقوال 104
کامٹ کی تحقیق 104
ہارون کی تحقیق 104
ہنری واسکاٹ کی تفسیر 105
توریت میں تحریف کے متعلق مورخین کے اقوال 105
کالمنٹ رابٹ ٹیلر کی تحقیق 105
ہنری واسکاٹ کی تفسیر کا حوالہ 107
ہورن کا اعتراف تحریف 107
اناجیل اربعہ میں تحریف کے متعلق عیسائی مورخین کے اقوال 108
اناجیل متی میں تحریف کے متعلق مورخین کے اقوال 108
ڈی آئلی اور چرڈ منٹ کی تفسیر کا حوالہ 108
لارڈنر کا حوالہ کہ انجیل متی عبرانی لکھی گئی 109
ھورن کی تحقیق کہ انجیل متی عبرانی زبان میں لکھی گئی 109
ریو کی تحقیق کہ انجیل متی عبرانی زبان میں لکھی گئی تھی 109
متی کی انجیل میں تحریف کے متعلق مورخین کے اقوال 110
ہنری واسکاٹ کی تفسیر کا حوالہ 110
لارڈنر کی تفسیر کا حوالہ 110
فاسٹس کا حوالہ 110
پروفیسر بائر جرمنی کا حوالہ 110
ڈاکٹر اولمین اور فرقہ یونی ٹیرن کا اعتراف 110
ہمفرو کی تحقیق 111
انجیل مرقس میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے اقوال 111
رسالہ الہام کا حوالہ 111
سینٹ آئرینوس کی تحقیق 112
وارڈ کی تحقیق 112
فرقہ پروٹسٹنٹ کا مؤقف 112
انجیل لوقا میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے اقوال 112
وسٹن کا قول 113
مارٹن لوتھر کا قول 113
فرقہ مار سیوٹی کا مؤقف 113
ڈاکٹرلارڈز کا مؤقف 113
انجیل یوحنا میں تحریف کے متعلق مورخین اور مفسرین کے اقوال 114
انسائیکلو پیڈیا برٹانیکا کا احوالہ 114
کیتھولک ھیرالڈ کا حوالہ 114
ہورن کی تفسیر کا حوالہ 115
محقق کروٹیس کا حوالہ 115
پرطشیندرکا قول 115
فرانسیسی انسائیکلو پیڈیا کا حوالہ 115
پادری آرج ڈیکن برکت اللہ کا مؤقف 116
بائبل کے مختلف مقامات تحریف کے متعلق عیسائی مورخین اور مفسرین کے اعترافات 116
آدم کلارک کا اعتراف 117
یو سی بیس کا اعتراف 117
موشیم مورخ کا اعتراف 117
واسٹن کا اعتراف 118
لارڈنر کا اعتراف 118
سلطان بزید خان کا اعتراف 119
مفسر ہارسلی کا تعارف 119
وارڈ کیتھولک کا تعارف 120
مسٹر کار لائل کا تعارف 120
فیلپس کواو نوٹس کا تعارف 120
ہورن کا تعارف 121
مارٹن لوتھر کا تعارف 121
دعوت اسلام 121

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like