شیطان کی اذان
مصنف : قاری محمد سعید صدیقی
صفحات: 162
گانا بجانے کا کام سب سے پہلے شیطان نے ایجاد کیا یعنی گانے بجانے کا موجد اور بانی شیطان ہے اور یہ شیطان کی منادی اور اذان ہے جس کے ذریعہ وہ لوگوں کوبلاتا ہے اور گمراہی کے جال میں پھنساتا ہے ۔قرآن وحدیث میں گانے بجانے کی سخت ممانعت اور وعید بیان ہوئی ہے بلکہ قیامت کی نشانیوں میں سے گانا بجانا بھی ایک نشانی ہے ۔گانا گانےاور بجانے کا پیشہ اس قدر عام ہو گیا ہے کہ اسے مہذب شہریوں اور معزز خاندانوں نے بھی اپنا لیا ہے ۔کمینے لوگوں کے نام بدل دئیے گئے ہیں ۔آج ناچنے ،گانے والا کنجر نہیں گلوکار اور اداکار کہلاتا ہے اور ڈھول بجانے والا نٹ اور میراثی نہیں بلکہ موسیقار اور فنکار کے لقب سے نوازا جاتا ہے۔اور ان لوگوں کوباقاعد ایوارڈ دئیے جاتے ہیں اور برائی کی اس طرح حوصلہ افزائی کی کہ ان کی عزت اور شہرت کاچرچا دیکھ کر بقیہ لوگ بھی اس گمراہی کے کام میں مبتلا ہوں۔زیر نظر کتاب ’’ شیطان کی اذان ‘‘ محترم قاری محمد سعید صدیقی ﷾ کی تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں نے قرآن وحدیث کے دلائل کی روشنی میں موسیقی کی حرمت اور عوام کو اس مہلک بیماری کے مضر اثرات اور نقصانات سے آگاہ کردیا ہے ۔اللہ تعالی اہل اسلام کو اس گناہ سےبچنے کی توفیق عطافرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 7 | |
مقام انسانیت اور میوزک | 9 | |
شان انسانیت رفعت آدمیت | 9 | |
طاعون اور چوہے | 11 | |
ایڈز اور بندر | 11 | |
ناچ گانے اور ڈھول باجے | 12 | |
میراثیوں کے القاب | 14 | |
سینما گھر اور شرم و حیا | 16 | |
معاشرے کے گناہ اور علمائے کے فروعی اختلافات | 20 | |
مسلمانوں کی نمازیں قرآن سنت کی نظر میں | 20 | |
ٹی وی بچوں کے لیے خریدا ہے | 22 | |
فلم اور ڈرامہ دیکھنے والوں سے گزارش | 25 | |
پیر اور گدی نشین | 28 | |
ایک حیرت انگیز واقعہ | 32 | |
قوالی خواہش نفسانی ہے نہ کہ دین | 34 | |
داڑھی اور اسلام | 37 | |
شیطان کی اذان | 38 | |
قبروں پر جانے کی حقیقت | 40 | |
قوالوں کی کفریات | 47 | |
مذہبی جنون | 53 | |
فحاشی و عریانی | 63 | |
شک والی باتوں سے اجتناب | 99 | |
ظالم حکمرانوں کی تدبیر | 110 | |
موسیقی کی کثرت قیامت کی علامت ہے | 116 | |
میراثی اور ڈوم | 126 | |
جعلی پیر | 129 | |
ازواج مطہرات کو حکم | 132 | |
کیا موسیقی روح کی غزا ہے | 133 | |
قوم کا مزاج | 135 | |
قوالوں کی گستاخیاں اور شوخیاں | 141 | |
توہین رسالت ؐ کے سنگین مجرم | 148 | |
علامہ اقبال اور سینما ٹی وی | 154 |