شاہنامہ اسلام جلد اول

شاہنامہ اسلام جلد اول

 

مصنف : حفیظ جالندھری

 

صفحات: 233

 

ابو الاثر حفیظ جالندھری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار تھے جنہوں نے پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی موصوف ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء کو پیدا ہوئے۔ آزادی کے وقت 1947ء میں لاہور آ گئے۔ آپ نے تعلیمی اسناد حاصل نہیں کی، مگر اس کمی کو انہوں نے خود پڑھ کر پوری کیا۔ آپ نے محنت اور ریاضت سے نامور شعرا کی فہرست میں جگہ بنالی۔ حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس  میں    انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب  اسلام کی منظوم  تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ  اس عہد عہد زریں سےتعلق رکھتا  ہے جب اسلام کےہادی اعظم اپنے جمالِ جہاں آراسے دنیا کو نورانی کررہے تھے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تقریب: شیخ عبد القادر صاحب کے قلم سے 15
حمد 25
نعت 26
سبب تالیف 27
مشکلات 28
مزار قطب الدین ایبک 29
ضمیر کی آواز 33
مناجات 35
باب اول۔آغاز
خلافت انسانی اور کائنات کے اندیشے 37
صدائے روح الامین 38
افزائش نسل آدم اور ابلیس کا مکرو فریب 40
نور احمدی 41
ابراہیم خلیل اللہ 42
حضرت ابراہیم کی ہجرت 43
حضرت ابراہیم کا عقد ثانی 44
فرعون مصر کی بیٹی حضرت ہاجرہ 44
حضرت اسماعیل کی ولادت اور ماں بیٹے کی ہجرت 45
حضرت ابراہیم کی دعا 46
وادی غیر ذی زرع میں ماں بیٹے کی تنہائی 47
قبیلہ بنی جرہم کو پانی کی تلاش 49
کنعان میں حضرت اسحاق کی ولادت 49
حضرت ابراہیم کا پھر عرب میں آنا 50
حضرت اسمعیل کی قربانی 51
تعمیر خانہ کعبہ 53
اولین حج اکبر 56
باب دوم۔ حضرت ابراہیم کی وفات کے بعد
اسماعیل اور اسحاق کی اولادیں 57
بنی اسرائیل 58
عرب میں اسماعیل کے پھلنے پھولنے کا بیان 63
انقلابات عالم اور عرب 64
مکے پر یمن والوں کا حملہ اول 64
قریش کی مدافعت 66
عرب میں زمانہ جاہلیت 68
بازار عکاظ 71
جاہلیت کی عبادت 73
شاعری کے برے پہلو 74
میلے میں جنگ کا آغاز 77
اس عہد میں دنیا بھر کی عام حالت 79
ہندوستان چین ایران یورپ شہر پومپی آئی کی آخری رات 81
یورپ عیسائی ہوجانے کے بعد 83
یہودیوں کی عام حالت 84
ساقی نامہ 86
باب سوم۔پیغمبر آخر الزمان کی ولادت سے قبل کا زمانہ
غلبہ باطل او رشیطان کا غرور 88
پیغمبر آخر الزمان کے والد عبداللہ 89
بنت مر انحثعمیہ اور شیطان 90
سردار عبد اللہ کی پاکیزگی 92
شیطان اور یہودی 93
سردار عبد اللہ پر یہودیوں کا حملہ 97
پانچ شیطان ایک بندہ رحمان 98
وہب بن عبد مناف والد سید ہ آمنہ 99
سردار عبد اللہ کا انتقال 101
اصحاب فیل کا بیان 102
مشرکین مکہ کا فرار 103
سردار عبد المطلب اور ااشرم کی گفتگو 104
اصحاب فیل کے حملے کی صبح 105
ہاتھی سجدے میں 106
اصحاب فیل کا کفر 107
باب چہارم: ختم المرسلین رحمۃ للعالمین
ولادت با سعادت 109
سلام 114
آنحضرت کے دادا عبد المطلب کو خبر ملتی ہے 117
کعبہ مقصود عالم کا طواف کعبہ 118
عرب کی دودھ پلائیاں 118
حلیمہ سعیدیہ کی غریبی 120
آنحضرت کے بچپن کی برکات 123
یتیم مکہ صحرائی گھڑ کی طرف 124
بیابیان پر ابر رحمت کا سایا 125
رضاعت سے بعثت تک کا بیان 126
منصف کا اعتراف عجز 134
باب پنجم: آفتاب ہدایت کا طلوع
مقصد شریعت مظلوم دنیا کی دعائیں 135
اقرا 136
صدیقؓ کا ایمان 137
السابقین الاولین 138
مشرکین کا غیظ وغضب 141
ابو لہب بن عبد المطلب کا کفر 142
اکابر قریش کی ابو طالب کو دھمکی 146
چچا کی فہمائش 147
ابو طالب کا تاثر 148
عتبہ کی گفتگو 150
عتبہ کی حیرت 152
حضرت عمرؓ کا ایمان 158
عمرؓ آستانہ نبوت پر 159
حضرت عمر ؓ کی شان ایمان 160
ہجرت حبشہ 160
نجاشی راہ ہدات پر 166
نجاشی کا تہیہ 166
باب ششم: ہجرت نبوی
مسلمانان مکہ کی ہجرت یثرب 181
مشرکین مکہ کے ارادے 182
مشاورت قتل 182
ہجرت کی رات 184
غار ثور 186
سحر کا نور خندہ زان تھا باطل کی طاقت پر 187
عرب کی دھوپ 190
سراقہ بن مالک ابن جعثم کا تعاقب 191
قبا میں ورود مسعود الاانتظار الانتظار 195
قافلہ نبوت شہر یثرب کی طرف 197
نبیﷺ ابنے مدینہ میں 197
شوق میزبانی 199
دار الامان مدینہ 200
باب ہفتم: مدینے پر جنگ کے بادل
قریش کا جوش غضب 202
قریش کی دھمکی 203
عبد اللہ بن ابی منافق 204
مدینے کے بد باطن یہوید 205
قریش مکہ کی غارت گری 206
اذن جہاد 207
شرط جہاد 209
قریش کی دوسری دھمکی 209
شرارت 212
مشرکین میں اشتعال کی چال 212
ابو جہل کی آتش افروزی 213
قریش مکہ کی چڑھائی 215
آگ لگا کر ابو سفیان مکے پہنچ گیا 216
ابو جہل کا جواب ابو سفیان کے قاصد کو 218
صورت حالات کی نزاکت نبی صلعم کا مشورہ صحابہ 202
مہاجرین کا مشورہ 222
انصار کا جوش ایمان 223
وعدہ نصرت الہٰی 224
مجاہدین اسلام جہاد کے رستے پر 225
کفار کا ڈیرا میدان بدر میں 226
ابو جہل کا غرور 227
مسلمانوں کی کمزور جماعت 229
قطعہ تاریخ 230

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like