سیرت نبوی ﷺ اور ہم

سیرت نبوی ﷺ اور ہم

 

مصنف : سید احمد عروج قادری

 

صفحات: 155

 

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع  ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو  آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” سیرت رسول ﷺ اور ہم “مولانا سید احمد عروج قادری صاحب کے سیرت نبوی پر مشتمل مقالات کا مجموعہ ہے، جنہیں محترم ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی صاحب نے مرتب کیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
رسالت 9
رسالت کی ضرورت 9
انکار رسالت کےوجود اسباب 11
پہلا سبب 11
دوسرا سبب 12
تیسرا سبب 13
چوتھا سبب 15
ان اسباب کاجائزہ 17
ضرورت رسالت کاثبوت ایک اورپہلو سے 19
توحید کاحقیقی مفہوم 20
عقل انسانی کی نارسائی 22
انسانوں تک پیغام خداواندی پہنچنے کاذریعہ 23
انسان  کی نوعیت تخلیق اورمشیت الہی 27
انسانوں پر تمام حجت کےلےی رسات ضروری ہے 29
رسالت اتمام  نعمت بھی ہے 33
رسالت  محمدی ﷺ کاثبوت 37
رسالت محمدی ﷺ کی سب سے بڑی دلیل قرآن ہے 38
قرآن کےوحی الہی ہونے کےدائل 41
بعثت محمدی ﷺ کامقصد 50
معراج نبوی ﷺ اورتسخیر کائنات 58
انسان زمین پر خدا کاخلیفہ ہے 58
کائنات انسان کےلیے مسخر ہے 59
کائنات انسان کی خادم ہے 60
استحقاق بقدر ظرف 61
معراج نبوی ﷺ 62
موجود سائنسی ترقیوں کےبارے میں مسلمانوں کاموقف 64
اسلامی تحریک مکی دورمیں 68
مکہ اوراس کےآس پاس کاماحول 68
سیاسی کاماحول 69
معاشی ماحول 69
مذہبی ماحول 69
معاشرتی وتمدنی ماحول 71
اخلاقی ماحول 71
عرب کی خوبیاں 72
مکےمیں تحریک اسلامی کی سب سے پہلی مہم 73
مخالفت کاآغاز 73
اللہ کی حاکمیت مطلقہ اوراقتدار اعلی 75
زہرہ گداز استقامت کاحکم 82
مکی دعوت کاعنوان جہاد بالقرآن 84
جہاد بالقرآن کےعناصرہ  واجزاء 85
نفی واثبات کااسلوب 86
خالص اثباتی اسلوب 87
استفہام انکاری کااسلوب 87
نہی وممانعت کااسلوب 88
عبادت کو اللہ کےلیے مخصوص کرنے کااسلوب 89
سجدہ کو اللہ کےلیےخاص قرار دینے کااسلوب 89
طلب استغفار توبہ  کااسلوب 90
تقریب الہی کابہانہ یاوہم 91
شفاعت کےبارے میں مشرکین کاغلط خیال 93
تحریک اسلامی مدنی دور میں 96
اندرونی ماحول 96
بیرونی ماحول 96
عناصر 97
فرائض چہارگانہ 98
چھ نکات 98
دعوت تبلیغ 98
اعتراضات وشبہات کےمعقول جوابات 100
عملی شہادت 101
صبرواستقامت 101
تعلیم وتذکیر 102
بیدار مغزی اوراپنے بچاؤ کی بروقت تدابیر 103
تحریک اسلامی کامدنی دورہمارے لیے روشنی کاایک مینار ہے 104
غیر مسلموں میں دعوتی کام مدنی دور میں 105
اسلام قبول کرنے کی شخصی وانفرادی دعوت 108
دعوت وتبلیغ کےلیے وفود کی روانگی 109
رئیسوں اوربادشاہوں کےنام فرامین رسالت 111
اسلام کی دعوت عمل کی زبان سے 113
غزوہ بد کے قیدیوں کےساتھ حسن سلوک 114
ایک مسلمان قیدی 115
سردار قوم مسلمان ہوگیا 117
رسول اللہ ﷺ کی محبت واطاعت 118
مدینہ اجنبی شہر بن گیا 118
بہ مصطفی ﷺ برساں خویش راکہ دیں ہمہ اوست 121
انسان  کیا چاہتاہے 122
مختلف طبقات انسانی کامختصرہ جائزہ 123
انسانیت کاعہد امن وسلام 134
انبیاء کی پیروی کیوں کی جائے 137
آخری کتاب اورآخری نبی 139
آئیڈیل سیرت کی شرطیں 140
ہادی عالم کی خصوصیات 143
نتیجہ بحص 145
سیرت کامطالعہ اوراس سے استفادے کاطریقہ 146
سیرت سےمرادکیاہے 146
مطالعہ سیرت کی اہمیت 146
مطالعہ سیرت کامقصد 148
سیرت نبوی کےمآخذ 149
استفادے کاطریقہ 152

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like