سیرت عمر بن عبد العزیز 

سیرت عمر بن عبد العزیز 

 

مصنف : محمد یوسف لدھیانوی

 

صفحات: 194

 

امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حدیث وسیراور تاریخ  ورجال کی کتب میں ان کے عدل  انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا  وسیاست کے  بے شمار واقعات محفوظ ہیں۔اور آپ کی سیرت پر مستقل کتابیں بھی لکھی  گئی ہیں ۔زیر نظر کتاب ’’سیرۃ عمر بن عبد العزیز ﷫‘‘ امام ابو  محمد عبداللہ بن حکم المالکی  کی کتاب کاترجمہ ہے  ۔ترجمہ کی سعادت معروف عالمِ  دین  مولانا محمدیوسف لدھیانوی شہید نے حاصل کی ۔یہ کتاب پانچویں خلیفہ  راشد کے عدل  انصاف ،زہد وتقویٰ ،فہم فراست اور قضا وسیاست کے واقعات  کا حسین گلدستہ ہے ۔اللہ تعالیٰ  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے  مفید بنائے  اور حکمرانوں کو  خلفائے راشدین کے نقشے قدم پر چلنے کی  توفیق دے (آمین)

 

عرض مترجم 3
نبی ہلال اور فاروق اعظمؓ(عمر بن عبد العزیز کا نسب) 13
خلافت سے پہلے کےحالات 15
خلافت سے پہلے 18
سعید بن مسیب کا احترام 19
یاد آخرت 20
خودداری اور جھوٹ سے نفرت 20
حجاج کی موت پر 21
حجاج کی موت پر سجدہ شکر 22
حجاج کے مدینہ میں داخلے کی ممانعت 22
مسجد نبوی کا احترام 22
ولید بن عبد الملک سے گفتگو 22
خالد بن ریان کی معزولی 23
بارش سے عبرت 24
جذامیوں کاواقعہ 24
میراث کے سلسلہ میں خلیفہ سے گفتگو 24
مدینہ طیبہ سے تعلق 26
بدشگونی کی تردید 26
حضرت خضر ؑ سے ملاقات 27
آنحضرت ؐ جیسی نماز 27
عمر بن عبد العزیز کے استخلاف کا واقعہ 28
تین فوری احکام 32
پہلا حکم 32
دوسرا حکم 33
تیسرا حکم 34
شاہی اخراجات کی اصلاح 34
سابق خلیفہ کی مخصوص اشیاء بیت المال میں 35
خوبرو لونڈیوں کی پیش کش 36
خلافت کے نصب العین 36
مصاحبت کے شرائط 37
ابتداء بالسلام ہمارے ذمہ ہے 37
اتباع سنت کی تاکید 38
منصب رسالت اور منصب خلافت 38
خوف خدا کی ضرورت 39
آخرت سے غفلت کی اصلاح 39
احیائے سنت کے بغیر زندگی بے مقصد 40
موت او رقیامت 40
سب سے بڑا بدقسمت 41
کھانے کا معمول 43
کوفہ کی ایک خاتون کا واقعہ 43
چراغ ٹھیک کرنے کا واقعہ 44
گورنروں کی تنخواہ اور حضرت عمر کی زہد 45
بیت المال کا عنبر 45
بیت المال کا گرم پانی 45
خلیفہ کی ذاتی زمین اور اس کا غلہ 46
غلام اور خچر 47
خوف الہی 47
وابق کی راتیں 48
آٹھ سو کی چادر اور آٹھ درہم کا کمبل 48
ایک ہی کرتا 49
مجلس ، برخاست کرنے کا معمول 49
کھانے میں اسراف کی اصلاح 50
خلافت سے وفات تک 50
مزاج پرسی کرنے والے کو جواب 51
نبی امیہ کا مطالبہ 51
معین او رمدگار 52
زیاد اور بیت المال 52
خلیفۃ اللہ کا مصداق 53
ککڑیوں کا تحفہ 54
محمد ابن کعب اور حدیث ابن عباس 54
گھوڑ دوڑ سے ممانعت 56
اندھوں اور اپاہجوں کی دیکھ بھال 56
گرجا والوں کی ضیافت 56
صاحبزادیوں کی معاشی حالت 57
سیر و تفریح اور آج کا کام 57
عنبسہ کا واقعہ 58
لونڈی کا قصہ 60
اصلاح کا طریقہ 60
انصاف و عدالت 61
خیر کی جاگیر 61
خلیفہ کی اہلیہ کے زیورات 62
خلیفہ اور حج 63
کھلی آزمائش 63
پھوپھی صاحبہ کا وظیفہ 64
نماز ک یتاکید ، گشتی فرمان 65
فیصلے کرنے کے آداب 66
خارجیوں کے نام 69
قتال کے آداب 70
حاکم کے لیے دستور العمل 73
خوارج کو دعوت 74
ایک بدعت کی اصلاح 76
ادائے حقوق میں احتیاط 78
حکام کے لیے خطرات 78
بعض اہم اصلاحی اقدامات 78
شراب نوشی کی ممانعت 87
نعمت اسلام کی ناقدری 90
جاہلی نوحہ اور بین کی مذمت 94
پندو نصیحت سے تاثر 95
خالد بن صفوان کی ناصحانہ تقریر 96
حضرت عمر بن عبد العزیز کی کچھ دعائیں 98
قبر کی جگہ خریدنا 101
موت کی رغبت 101
موت کی دعا کرانا 102
صاحبزادے کی وفات سے عبرت 103
عافیت کی موت کی دعاء 104
اولاد کا وصی 105
نصرانی طبیب سے علاج 106
آخری لمحات 107
جنازے میں شہداء کی شرکت 108
وفات پر جنات کا اظہار غم 108
نو روز و مہربان کے تحائف 109
قارون کی حلال کمائی 110
زید بن حسن کی بیعت کا واقعہ 110
مزاحم ، بہترین وزیر 111
سلیمان کی رائے 112
طریقہ اصلاح 112
اقامت عدل 112
مصالحت کا اہتمام 112
بعد کے خلیفہ کو وصیت 113
سیرت فاروق پر چلنے کا عزم 114
کمال ایمان کا معیار 115
گورنروں کے لیے روشنی 115
سرکاری کا غذات کا خرچ 115

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like