سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3

سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3

 

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

 

صفحات: 568

 

حافظ ابن کثیر﷫(701۔774ھ) عالمِ اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور ابن کثیر کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ ان کے والد شیخ ابو حفص شہاب الدین عمر اپنی بستی کے خطیب تھے اور بڑے بھائی شیخ عبدالوہاب ایک ممتاز عالم اور فقیہہ تھے۔کم سنی میں ہی والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ بڑے بھائی نے اپنی آغوش تربیت میں لیا۔ انہیں کے ساتھ دمشق چلے گئے۔ یہیں ان کی نشوونما ہوئی۔ ابتدا میں فقہ کی تعلیم اپنے بڑے بھائی سے پائی اور بعد میں شیخ برہان الدین اور شیخ کمال الدین سے اس فن کی تکمیل کی۔ اس کے علاوہ آپ نے ابن تیمیہ وغیرہ سے بھی استفادہ کیا۔ تمام عمر آپ کی درس و افتاء ، تصنیف و تالیف میں بسر ہوئی۔ آپ نے تفسیر ، حدیث ، سیر ت اور تاریخ میں بڑی بلند پایہ تصانیف یادگار چھوڑی ہیں۔ تفسیر ابن کثیر اور البدایۃ والنہایۃ آپ کی بلند پایہ ور شہرہ آفاق کتب شما ہوتی ہیں۔ البدایۃ والنہایۃ 14 ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے۔ اس وقت ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سےاہم ہیں۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا احاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔ زیر تبصرہ کتاب’’سیرت النبی ﷺ‘‘ امام ابن کثیر ﷫ کی مذکورہ کتاب البدایۃ والنہایۃ میں سے سیرت النبی ﷺ پر مشتمل ایک حصہ ہے۔ اس حصے کواردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت مولانا ہدایت اللہ ندوی صاحب نے حاصل کی۔ یہ کتاب اپنے اندر بے پناہ مواد سموئے ہوئے ہے۔ امام ابن کثیر نے واقعات کا انداز تاریخ کے حساب سے رکھا ہے۔ سن وار واقعات کو درج کیاگیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قارئین کو بہت سے ایسی معلومات حاصل ہوں گئی جودیگر کتبِ سیرت میں نہیں ہیں۔ امام ابن کثیر ﷫ چونکہ اعلیٰ پائے کےادیب او رعمدہ شعری ذوق کے مالک تھے۔ البدایۃ میں انہو ں نےجابجار اشعار درج کیے ہیں۔محترم ندوی صاحب نے ان اشعار کوبھی اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ نیز فاضل مترجم نے واقعات کے جابجا ذیلی عنوانات بھی دیئے ہیں جو بڑے مفید ہیں اورکہیں کہیں کچھ تشریحات بھی کی ہیں جوکہ ’’ندوی‘‘ کے تحت بریکٹ میں درج ہیں ۔اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں ڈھال کر حسنِ طباعت سے آراستہ کرنے کی سعادت شہید ملت علامہ احسان الٰہی ظہیر ﷫ کے ساتھ پیش آنےوالے الم ناک واقعہ میں شہادت کا رتبہ پانے والے ان کے رفیق خاص جناب مولانا عبد الخالق قدوسی شہید (بانی مکتبہ قدوسیہ، لاہور) کےصاحبزدگان نے حاصل کی۔ مدیر مکتبہ جناب ابو بکر قدوسی صا حب نے 1996ء میں اس سیرت النبی ﷺ کو تین جلدوں میں بڑے خوبصورت انداز میں شائع کیا۔اس سے قبل 1987ء میں بھی البدایۃ والنہایۃ کےعربی نسخے کو 14 جلدوں میں مکتبہ قدوسیہ نے شائع کیا ۔اب توجناب ابو بکر قدوسی اور جناب عمر فاروق قدوسی اوران کے دیگر برادران کی محنت سے مکتبہ قدوسیہ ماشاء اللہ بیسیوں معیاری کتابیں شائع کرچکا ہے۔ اللہ ان برادران کے علم وعمل میں خیر وبرکت فرمائے اوران کی کاوشوں کو شرف ِقبولیت سے نوازے۔ (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
ہجرت کادسواں سال 15
رسول اللہ ﷺ کاحضرت خالدؓ کو تبلیغ کے لئے روانہ کرنا 15
مکتوب خالدؓ 15
مکتوب نبویﷺ 15
فال کاقصہ 16
رسول اللہ ﷺ کاامراء کو اہل یمن کی طرف بھیجنا 16
مرتد کا قتل 17
تلاوت 17
ہرمسکر حرام ہے 17
دس باتوں کی وصیت 19
سفار ش 20
مال زکوٰۃ میں تجارت 20
وقت روانگی پر بحث 21
روایت اجتہاد 21
سندپربحث 21
کافر بھائی کی وراثت کامسئلہ 22
حضرت علی ؓ اور حضرت خالدؓ کو یمن کی طرف بھیجنا 22
بغض علی ﷜ 23
ہمدان کامسلمان ہونا 24
حضرت ابوسعیدخدری ؓکی حضرت علی ؓ پرنکتہ چینی 24
بلااجازت سرکاری مال کیوں استعمال کیا؟ 25
رسول اللہ ﷺپر نکتہ چینی 26
حضرت علی ؓ کے لئے قوت فیصلہ کی دعا 27
فیصلہ کادستور 27
حضرت علیؓ کے فیصلہ پر رسول اللہﷺ کا تبصرہ 27
حجتہ الوداع 29
وجہ تسمیہ 29
10ھ میں 30
کس روز روانہ ہوئے؟ 30
مدینہ سے روانگی کاراستہ 32
کس حالت میں 32
حج میں خدمت گار 32
پیدل حج 33
خوشبو حج 33
حضرت ابن عمر ﷜ کاظن 34
احرام کیلئے غسل اور خوشبو 34
کراہت 35
قرآن 35
کس مقام پر تلبیہ کہنا 35
حضرت ابن عمرؓ کادستور 37
مدینہ سے روانگی 37
بیداء پر تلبیہ کہنا 38
رسول اللہﷺ کےاحرام کے بارے اختلاف 38
خلفامفردحج کیاکرتے تھے 40
رسول اللہﷺ متمتع تھے 40
حل اشکال 41
غلط فہمی کے اسباب 42
تمتع 43
غلط فہمی کی نشان دہی 44
رفع تضاد 44
حج کے مہینوں میں عمرو کر نا بھی تمتع ہے 44
نبی ؑ قارن تھے 45
حضرت عثمان ؓ او ر حضرت علی ؓ کی روایات 45
حضرت انس ﷜ کی روایت 46
حضرت برا﷜ کی روایت 49
حضرت جابرؓ کی 49
سعدبن ابی وقاص ؓ کی روایت 50
ابن ابی اوفی کی روایت 50
ابن عباس﷜ کی روایت 50
حضرت ابن عمر ؓ کی روایت 51
عمران بن حصین کی روایت 52
حضرت حفصہؓ کی روایت 52
حضرت عائشہ ؓ کی روایت 52
حضرت عمر﷜ کی رائے 56
اتباع سنت 56
رسول اللہ ﷺ کااحر ام مطلق تھا 56
تلبیہ کابیان اورعبادت 58
بلندآواز سے 58
حدیث جابر﷜ 58
سعی 60
خطبہ 61
موقف 62
مزدلفہ 62
قربانی 62
طواف افاضہ 63
مکہ میں 63
جب کعبہ نظر آیا 64
رفع یدین 64
بیت اللہ میں داخلہ 64
اول طواف 65
طواف کاطریقہ 65
بوسہ 65
رکن یمانی اورحجر اسود 67
جدید تعمیر کی آوازو 67
رمل کابیان 68
ہاتھ کابوسہ 70
سعی 71
امام ابن حزم ﷫ کاوہم 72
سواری پر 72
قارن ایک سعی کر ے یادو 74
حدیث علی ﷜ 75
سعی سواری کےبغیر ؟ 76
حج فسخ کر کےعمرہ کی نیت درست ہے؟ 77
فتویٰ ابن عباسؓ 77
قرآن افضل ہے؟ 78
حضرت علی ﷜ کی آمد 79
ابوموسیٰ اشعر یؓ متمتع تھے 79
دوگانہ 79
یوم تر ویہ 80
منبرپر خطبہ ؟ 81
منیٰ سے عرفات جاتےہوئے تلبیہ اور تکبیر کہنا 81
ظہر‘ عصر ایک ساتھ پڑھنا 82
دوران حج موت 83
قیام عرفہ 83
روزہ رکھنے کی اہمیت 83
دعا یوم عرفہ 84
قبولیت دعا 85
عرفات میں وحی 86
عرفات سے واپسی 86
حضرت ابن مسعود﷜ کابیان 89
خلس میں رمی 90
مزدلفہ رمی جمار تک 91
خطاب 91
محسر میں تیز چلنا 92
تلبیہ کب تک کہا 93
آخری کنکری تک تلبیہ 93
مقام رمی 94
تکبیر کہہ کر کنکری مارنا 94
سوار ہوکر کنکری مارنا 94
ایام تشریق میں رمی 95
رمی کےبعد 95
عمر کےمطابق قربانی 95
سر کیسے منڈوایا 96
طواف افاضہ 98
طواف زیارت رات کو 99
ہر شب طواف 99
سبیل 100
ظہر کےبعد منیٰ میں 101
مقام خطاب 101
خطاب حجتہ الوداع 103
امام خطبہ میں کیا بیان کرے 104
منیٰ میں رسول اللہ ﷺ کہاں فردکش ہوئے 105
منیٰ میں دوگانہ 105
پیغام مرگ 107
بطحامیں پڑاؤ مسنون نہیں 109
تنعیم 111
ملتزم 111
روانگی 112
آب زمزم لانا 112
غدیرخم 112
یوم غدیرخم کا روزہ 118
اکرام مسلم 118
قبراطہر کی زیارت کے آداب 119
قبر نبوی پردعاء 119
ہجرت کا 11واں سال 120
وفات کی خبر 120
کتنے حج اور عمرے کئے 121
غزوات کی معمولی تفصیل 122
ظرافت 129
حلال جانور کابول 129
رسول اللہ ﷺ کی وفات
مرض موت کاآغاز    131
دنیا کےخزانوں اور حیات جاودانی کی فرمائش 131
مرض کی شدت اورعلاج 133
بخار کاغسل سے علاج 133
جمعرات کادن 135
کیا تحریرکرواناچاہتے تھے؟ 136
حضرت ابوبکر ﷜ کی خلافت 136
ایک خاتون کاآنااورخلافت کا مسئلہ 137
خلافت کے متعلقہ روایات 137
خلافت کی طرف اشارہ 139
رسول اللہ ﷺ کاابوبکر صدیقؓ کونماز کاامام مقرر کرنا 140
حضرت عائشہؓ کی تکرارکی وجہ 141
کیا رسول اللہﷺ مقتدی تھے؟ 143
آخری نماز با جماعت 145
نبی ؑ کی وفات اور اس کے آثار 147
آخری کلام 148
وصیت 148
سکرات موت 149
حضرت عائشہ ؓ سے تعلق خاطر 149
خوشبو بےمثال 151
لباس بوقت وفات 152
خطبہ حضرت ابوبکر ﷜ 153
سقیفہ بنی ساعدہ کاقصہ 156
حضرت عمر ؓ کاولولہ انگیزخطاب 157
بشیر بن سعدؓ انصاری نے پہلے بیعت کی 159
بیعت کب ہوئی ؟ 160
حضرت علی ﷜کا پہلے روز بیعت کرنا 162
حضرت فا طمہ ؓ اور وراثت 162
حکومت کی طرف واضح اشارہ 163
خلیفہ مقررنہ کیا 164
حضرت علی ؓ نے بھی خلیفہ مقررنہ کیا 164
کوئی وصیت نہ تھی 164
کیا علی حضرت وصی تھے؟ 165
روافض کی تردید 165
حضرت علی کےخلاف سازش 165
موضوع حدیث 166
آغازمرض 22 صفر بروز ہفتہ 169
13 روز بیمار رہے 170
وفات کادن 170
63سال عمرمبارک 171
63سال اکثریث کامسلک 173
عجیب وغریب اقوال 174
سب سے عجیب روایت 174
رسول اللہﷺ کےغسل کابیان 175
ابوطلحہ نے لحد بنائی 176
حضرت علیؓ نے غسل دیا 176
چاہ غرس کےپانی سے غسل 177
نبی ؑ کےکفن کابیان 177
کیاکفن سسرال کا حق ہے؟ 178
رسول اللہﷺ کی نمازجنازہ 180
جنازہ بغیر امام کے 180
محمد بن ابراہیم کی نوشت 180
آپؐ کانماز جنازہ فرداً فردا ًپڑھنا ایک متفق علیہ مسئلہ ہے 181
قبر کی کھدائی 182
حضرت عائشہ ؓ کاخواب اور اس کی تعبیر 183
قبر حجرہ میں کیوں بنائی؟ 184
بغلی قبر بنائی 184
رسول اللہ ﷺ کاخاصہ 184
لحد پر 9 عدد انیٹیں لگائیں 185
قبر میں کس طرح اتارا 185
نبی ؑ سے ملاقات کرنےوالا آخری آدمی 186
حضرت قثم ﷜ 186
حضرت مغیرہ﷜ 186
نبی ﷺ کب دفن ہوئے؟ 187
سحری کےوقت 187
جمہورکاقول 187
اس باب میں غریب اقوال 187
قبر پرپانی چھڑکنا 188
نبی ؑ کی قبر کابیان 188
نبی ؑ کی وفات پہ صحابہ کی دلی کیفیت 189
اندھیرا چھاگیا 190
سلام پہنچانےوالےفرشتے 192
ابن ماجہ کی فروگذاشت 192
فرشتہ اجل کااجازت طلب کرنا 193
نبی ؑ کے یوم وفات کےبارےاہل کتاب کاعلم وعرفان 195
کعب کاعجب واقعہ 196
وفات رسولﷺ کے ارتداد کادور‘ اور مکہ میں سہیلؓ کا کردار 196
حضرت حسانؓ کاکلام 197
ابوسفیان کااظہار غم 200
نبی ؑ کےتر کےکابیان 201
حضرت عثمانؓ کو بھیجنےکاعزم 204
بیعت ثانی 206
روافض کےلائق توجہ 206
حضرت ابوبکر کی روایت کی متعددصحابہ سے تائید اورموافقت 207
مسندشخیین 209
حدیث ورثہ محل نظرہے 209
حضرت فاطمہ ؓ کی رضامندی 210
فیصلہ کی توثیق 210
روافض کااستدال اوراس کاجواب 210
نبی ؑ کی ازواج مطہرات اوراولاد 212
پندرہ شادیاں 213
شادی کےوقت عمر 213
حضرت زینب ؓ 214
حضرت رقیہؓ اورحضرت ام کلثومؓ 214
حضرت فاطمہ ؓ 214
حضرت زینب بنت علیؓ 214
حضرت ام کلثوم بنت علیؓ 214
حضرت خدیجہؓ 214
حضرت عائشہؓ 215
حضرت حفصہؓ 215
حضرت ام سلمہؓ 215
حضرت سودہؓ 215
حضرت ام حبیبہؓ 215
حضرت زینبؓ 216
حضرت میمونہؓ 216
حضرت جویریہؓ 216
حضرت صفیہؓ 217
عالیہ 217
اسماءبنت نعمان 217
حضرت ماریہؓ 217
حضرت ریحانہؓ 217
حضرت خولہؓ 217
حضرت شرافؓ 218
حضرت اسماءؓ 218
حضرت عمرہؓ 218
حضرت ام شریک 218
حضرت امیمنہ جونیہ 218
حضرت امینہ 218
پناہ مانگنے والی کون تھی؟ 219
عمرہ کلابیہ 219
وہ خواتین جن سے نکاح کیااورگھرمیں نہ بسایا 219
فاطمہ اورسبا 221
خاتون بنی غفار 222
غیرمہاجرین خواتین 223
پیش گوئی 224
ازواج مطہرات کی تین اقسام 225
نبی ؑ کی لونڈیوں کےبیان میں 225
مابور‘دلدل‘ماریہ‘شیریں 226
ریحانہ بنت زید 228
نبی ؑ کی اولادکابیان 230
قاسم 230
حضرت زینب ؓ 232
حضرت رقیہؓ 232
حضرت ام کلثومؓ 233
حضرت فاطمہؓ 233
حضرت ابراہیم ؓ 233
آپؐ نے نمازجنازہ پڑھائی 235
نبی ؑ کےغلاموں کابیان 236
حضرت اسامہ بن زیدؓ 236
حضرت عمرؓ کامعیارمحبت 237
حضرت علیؓ کےہمراہ جنگ میں شرکت سےمعذرت 237
اسم ابورافع قبطی 237
سانپ کاواقعہ 238
انسہ بن زیادہ 238
ایمن بن عبیدبن زیدحبشی 238
مجاہدکی منقطع روایت 239
باذامؓ 239
ثوبانؓ 239
حنین غلام رسول اللہؐ 239
ذکوان 240
رافع یاابورافع‘ 240
رباح اسود 240
رویفع غلام رسول اللہؐ 240
مکتوب عمر﷫ 240
زیدابویسار 240
سفینہ ابوعبدالرحمان مھران 241
شیر کاواقعہ 242
حضرت سلمان فارسی 242
شقران حبشی 243
بدر میں غلاموں کی شرکت 243
ضمیرہ بن ابی حمیری 243
مکتوب نبوی 244
طہمان 244
عبید‘ غلام رسول   اللہؐ 244
فضالہ غلام رسول اللہؐ 244
قفیز 245
کرکرہ 245
کیسان 245
مابورخصی 245
مدعم 245
مہران 246
میمون 246
نافع غلام رسول اللہﷺ 246
نفیع 246
واقدیاابو واقد 246
ھزمزابوکیسان 246
ہشام 247
یسار 247
ابوالحمراء 247
ابوسلمی رسول اللہ ؐ     کا چرواہا 248
ابوصفیہ 248
ابوضمیرغلام رسول اللہ ؐ 248
مکتوب رسول اللہﷺ کی قدرومنزلت 248
ابوعبیدہ غلام رسول اللہﷺ 248
ابوعشیب 249
ابوکبشہ انماری 249
سوال فقرپیداکرتاہے 251
                                             ابومویہبہ غلام رسول اللہؐ 251
نبی ؑ کی کنیزیں 252
امتہ اللہ بنت رزینہ 252
امیمہ 252
ام ایمن 252
رسول اللہؐ نے پانی پلایا 253
بریرہ 254
حضرت خضرہ 254
حضرت خلیبہ 254
حضرت خولہ 254
رزینہ 254
رضویٰ 255
سانیہ رسول اللہؐ   کی کنیز 255
سدالیہ انصاریہ 255
سلامہ‘ ابراہیم بن رسول اللہؐ کی دایہ اورکھلائی 256
سلمی ام رافع زوجہ ابو رافع 256
شیرین 257
عنقودہ ام ملیح   حبشیہ 257
فروہ‘ نبی علیہ السلا م کی مرضعہ اوررضاعی ماں 257
لیلیٰ حضرت عائشہ ؓ کی کنیز 258
حضرت ماریہ قبطیہ 258
حضرت میمونہ بنت سعد 258
حضرت ام ضمیرہ 259
حضرت ام عیاشؓ 259
صحابہ میں رسول اللہﷺ کےان خادموں کابیان جوآپ کےغلام نہ تھے 260
حضرت انس بن مالکؓ 260
حضرت اسلع بن شریک ؓ 261
حضرت اسماءبن حارثہؓ 261
حضرت بکیربن شداخ لیثیؓ 262
حضرت بلال بن رباح حبشیؓ 263
حضرت حبہ اورسواء پسران خالدؓ 263
ذومخمرہ یاذومجر 263
سورج نکلے کےبعدنمازفجر 263
حضرت ربیع بن کعب اسلمی 264
حضرت ربیعہ کی شادی 264
حضرت ابوبکر ﷜ کی عظمت 265
حضرت سعدغلام ابوبکرؓ 266
حضرت عبداللہ بن رواحہؓ 266
حضرت عبداللہ بن مسعود 266
حضرت عقبہ بن عامرجہنیؓ 267
حضرت قیس بن سعد بن عبادہؓ 267
حضرت مغیرہ بن شعبہ ثقفیؓ 268
حضرت مقدادبن اسودؓ 268
مہاجر غلام ام سلمہؓ 270
حضرت ابوالسمح 270
حضرت ابوبکر صدیقؓ 270
وحی اورمکاتب وغیرہ لکھنے والے 270
حضرت ابان بن سعید 270
اسلام قبول کرنا 270
سیدالقراء حضرت ابی بن کعب ؓ 271
حضرت ارقم بن ابی الارقم ؓ 272
حضرت ثابت بن قیسؓ 272
مکتوب نبوی 272
حضر ت خالد بن سعید ؓ 271
عجب خواب 274
مکتوب نبوی 275
حضرت خالد بن ولیدؓ 275
حضرت زبیربن عوامؓ 276
حضرت زیدبن ثابت﷜ 278
سجل 280
ابوداؤدکی موضوع روایت 280
سعدبن ابی سرح 281
عامر بن فھیرہ غلام ابوبکرؓ 281
جبارکااسلام قبول کرنا 282
حضرت عبداللہ بن ارقمؓ 282
حضرت عبداللہ بن زیدؓ 283
حضرت عبداللہ بن سعدؓ 283
حضرت ابوبکرصدیقؓ 284
حضرت عمرفاروقؓ 285
حضرت عثمان بن عفانؓ 285
حضرت علیؓ 285
یہودکاجعلی مکتوب 285
علاءبن حضریؓ 285
علاءبن عقبہؓ 286
حضرت محمدبن مسلمہؓ 287
حضرت معاویہؓ 287
حضرت مغیرہ بن شعبہ ثقفیؓ 288
نبی ؑ کےامین افراد 289
معیقیب بن ابی فاطمہ دوسی 289
لباس‘ اسلحہ اور سواریوں کابیان 291
انگوٹھی کابیان 292
انگوٹھی کوترک کرنےکابیان 292
لوہے کی نہ تھی 293
دائیں میں یابائیں میں 293
نبی ﷺ کی تلوارکابیان 294
خواب 294
حضرت انسؓ کےپاس عصاتھا 295
نبی ؑ کےجوتوں کابیان 296
600ھ میں رسول اللہﷺکے جوتےکاانکشاف 296
خوشبودان 296
نبی ؑ کےپیالہ کا بیان 296
رسول اللہﷺ کی مصنوع کوخریدنا 297
نبی ؑ کی سرمہ دانی 297
چادر 297
خلفا کاسیاہ لباس 297
نبی ؑ کےگھوڑوں اورسواریوں کا بیان 298
رسول اللہﷺ کےآثارکےنام 299
خچر 299
آپ کاگدھا 299
شفاءکےایک قصہ کی تردید 300
کتاب الشمائل
نبی ؑ کےحسن روشن کابیان 301
نبی ؑ کےرنگ کابیان 303
ابوالطفیل آخری صحابی 304
نبی ؑ کےچہرے‘ خوبیوں اورمحاسن کےبیان میں 306
شھلہ اورشکلہ کامعنی 307
خصاب 309
پہلی ملاقات 309
خواب 310
نبی ؑ کے بالوں کابیان 311
خضاب 312
نبی ؑ کےاعضاء 315
نبی ؑ کےقامت اورعمدہ خوشبوکابیان 315
جماعت کےساتھ نمازنہ پڑھنا 316
پانی سےخوشبو 317
پسینہ مبارک 317
شادی میں تعاون لینا 318
راستہ معطرہوجاتا 318
مہرنبوت کافلسفہ 321
رسول اللہﷺ کی صفات میں متفرق احادیث کابیان 322
نبی ؑ کےحلیہ کےبارے حدیث ام معبدؓ 322
حدیث ہندبن ابی ہالہؓ 325
گفتار 326
تقریرمیں ہاتھ پرمارنا 326
گھریلواوقات میں 327
گھر سے باہرآنے کے بعد 327
آداب مجلس 328
ہم نشینوں سےسلوک 328
آپ کے سکوت کی کیفیت 328
خلق کامطلب 330
آسان بات پرعمل 331
ابوطلحہ کاگھوڑا 333
حضرت انسؓ کی خدمت کاری 333
سخاوت 334
آپ کی خندہ پیشانی 335
ہم نشین کےساتھ بٹیھنے کاانداز 336
تواضع 336
بےپناہ ایثار 336
دلجوئی 337
پسندکاکھانا 337
آپ کوگوشت پسندتھا 337
وقفہ وقفہ سے بولنا 338
روئےزمین کےخزینے 339
مسکراہٹ 339
نبی ؑ کےکرم وجودکابیان 340
بےتحاشہ سخاوت کی حکمت وتوجہیہ 340
عباسؓ کو کثیرمال زردیا 341
تواضع اور انکساری 342
گھریلو زندگی 342
ذکر واذکار 343
ایک عیسائی کےپاس حلیہ مبارک کی تحریر 344
تہبندکہاں تک ہو 344
بچوں کوسلام 344
نبی ؑ کامزاح 345
نبی ؑ کوہنسانا 346
آبگینوں پر رحم کر 346
عمررسیدہ عورت جنت میں نہ داخل ہوگی 347
نبی ؑ کازہد اوردنیا سےبے رغبتی 347
عبودیت اورنبوت 347
بے سرسامانی کی زندگی 348
بے مثال سخاوت 350
گندم کی روٹی سے شکم سیری 351
دودھ کاتحفہ 352
گرم کھاناکھانا 352
مرغوب مشروب 352
بستر 353
نرم اورنازک بستر 354
ذی یزن کاحلہ 354
دولت کی بازپرس 354
ذخیرہ اندوزی کامفہوم 355
حدیث بلالؓ اورقرض کافکر 355
دریا دلی 357
کس کے لئے قیام مکروہ ہے 359
نبی ﷺ کی عبادت وبندگی 359
8تراویح3وتر 360
وصال صیام 360
سوباراستغفار 361
زکوٰۃ سے اجتناب اور احتیاط 361
سینے سے ہنڈیاکے ابال کی آواز 361
نبی ؑ کی شجاعت وجرات کابیان 362
سابقہ انبیاءکی کتابوں میں نبی ﷺ کی صفات اورحلیہ 362
متن بخاری کاایک نکتہ 363
حضرت داؤدکورسول اللہﷺ کی آمدکامثردہ 365
انبیاءکی تصاویر 366
حضرت زیدبن عمروکاپیغام اورسلام 365
نبی ﷺ کے معجزات 369
قرآن ایک عظیم معجزہ 369
اعجازقرآن 373
رسول اللہ ؐ کی ہرادا معجزہ ہے 374
چاند کادوٹکڑےہونا 379
سورج کے پلٹنے کی موضوع روایت 381
امام ابن جوزی کاتبصرہ 381
ایک اورسند کی تحقیق 384
امام ابوحنیفہ ﷫کاموقف 390
بارش سے متعلق معجزات 392
انگلیوں سےپانی کافوارہ 397
درخت‘ عذاب قبر ‘ پانی اورمچھلی کامعجزہ 398
قبا کاکنواں 403
دودھ میں برکت کامعجزہ 404
گھی کےمتعلق معجزات 406
ابوطلحہ ؓ انصاری کےگھرمعجزانہ دعوت 408
غزوہ خندق میں معجزانہ دعوت 411
دعوت ولیمہ میں اعجاز 411
ایک مد جومیں حیرت انگیزاضافہ 412
حضرت ابو ایوب ﷜کےگھر دعوت 412
حضرت فاطمہ ؓ   کاگھر کھانے میں معجزانہ اضافہ 413
آغازاسلام میں دعوت 413
ثرید کےپیالہ میں برکت 413
حضرت ابو بکر﷜ کےہاں معجزانہ طعام 414
کلیجی میں حیرت انگیزاضافہ 414
حضرت عمر فاروق ﷜ کےمشورہ پر عمل 415
غزوہ خیبرمیں آب ودانہ کااعجاز 416
خندق کی کھدائی کے دوران معجزہ 416
جابرؓ کی کھجوروں میں عجب اضافہ 416
حضرت سلمان فارسیؓ کا قصہ 417
حضرت ابوہریرہؓ کاتوشہ دان 417
سات کھجوروں کااعجاز 418
حضرت عائشہ ؓ کےغلےمیں برکت 418
شادی میں معجزانہ تعاون 418
چکی کاتعجب خیزواقعہ 418
حضرت عمر کی کھجوروں میں معجزانہ برکت 418
درخت کاچلنا 421
کھجورکےخوشہ کاآنا 422
درخت کاشہادت دینا 422
ستون کا رسول اللہﷺ کےاشتیاق میں رونا درد فراق سے جزع فزع کرنا 422
رسول اللہﷺ کی ہتھیلی میں سنگریزوں کاتسبیح کرنا 427
درو دیوار کاآمین کہنا 427
پتھرروں کاسلام کرنا 428
بتوں کااشارہ سے گرنا 428
تصویر کامٹ جانا 428
اونٹ کاآپ کوسجدہ کرنا 428
اونٹ کاشکوہ کرنا 430
تین معجزے 431
اونٹ کاتیز ہونا 432
سست گھوڑے کاتیز ہونا 432
                                       اونٹ کادعا کرنااورآپ کا آمین کہنا 433
بکریاں سجدہ کرتی ہیں 434
بھٹیرئیے کابات کرنااوررسالت کی شہادت دینا 434
بھٹیرئیے سےبات کرنےوالا 435
گدھا بات کرتاہے 436
بھٹیریوں کانمائندہ 436
عجب واقعہ 437
وحشی جانور 437
شیرراہنمائی کرتاہے 437
ہرنی کاواقعہ 437
چڑیا 441
پرندہ اورسانپ 441
روشنی 442
آسمانی بجلی کی چمک 442
روشن انگلیاں 442
عصا روشن ہونا 442
حضرت طفیل دوسی ؓ 442
تمیم داریؓ کی کرامت 442
دعا کی قبولیت کاعجب واقعہ 443
تین عجیب امور 444
ایک سلمی کاکلام کرنا 447
نوزائیدہ بچے کابولنا 447
آسیب زدہ بچہ 448
بینائی بحال ہونا 449
لعاب مبارک سےبینائی بحال 450
پنڈلی کادرست ہونا 450
جلاہواہاتھ 450
ہتھیلی کاغدود 450
آنکھ درست ہونا 450
حافظ کاتیز ہونا 450
ابوطالب کے لئے دعا 450
کمزور گھوڑی کاتیز ہونا 450
اونٹنی کاتیزچلنا 451
عجب دعا 451
دم جھاڑسے آپریشن 451
ابن عباسؓ کےحق میں دعا 452
دعاکی تاثیر 452
دعاکی قبولیت 452
نوزائیدہ بچے کے لئے دعا 454
دردسر 454
دانت کاسلامت رہنا 454
بددعا سے ہاتھ شل ہونا 455
شہادت کی دعا 546
عبد اللہ بن سلام کےسوالات 547
نومعجزات 459
مباہلہ سے انحراف کرنا 460
حد زنا کامعجزانہ فیصلہ 460
یہودی لڑکے کاصفات رسول اللہ ﷺ کااعتراف اوراسلام لانا<

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
18.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like