سیرت ﷺ کی روشنی میں پیام زندگی

سیرت ﷺ کی روشنی میں پیام زندگی

 

مصنف : خرم مراد

 

صفحات: 210

 

اللہ  رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ نبیﷺ کی سیرت پر بہت سے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی اور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین مضامین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔زیرِ تبصرہ کتاب’’سیرت کی روشنی میں پیام زندگی‘‘ بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی‘ دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتلایا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکمیل ہے۔اور اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی بے شمار سنتیں ہم خود چھوڑے ہوئے ہیں اور پھر خود کو کیسے شفاعتِ نبویﷺ کے حقدار سمجھ بیٹھے ہیں؟کتاب کو نہایت عمدہ انداز میں مرتب کیا گیا ہےاور اسلوب شاندار اور زُبان کی سلاست کا بھی مکمل خیال رکھا گیا ہے۔قرآنی آیات کے حوالے ساتھ ساتھ دیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں نبیﷺ کی زندگی سے  تمام اعمال صالحہ کو بیان کیا گیا ہے اور ان پر عمل کی توجہ دلائی گئی ہے۔ یہ کتاب مولانا خرم مراد صاحب کی علمی اور تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ تحقیق وتالیف کا ذوق رکھتے ہیں اور آپ نے بہت سے تحریریں بھی لکھی ہیں۔دعا ہے کہ  اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 11
سیرت کےدل آویزرنگ 13
نگاہ عشق ومستی میں 17
ذوق وشوق دیکھ دل بے قرار کا 21
جان پرسوز 23
اےاللہ توگواہ رہنا 26
زخم کھا پھول برسائے 29
اس کےمقاصد جلیل 35
زندگی بشرط بندگی 36
نشان منزل 38
آئے عشاق 40
روق روحیم 42
خطاکارسےدرگزرکرنےوالا 43
شفیق معلم 44
میراطریق امیری نہین 45
رنگ میں رنگ جائیں 48
سیرت قیادت اوردعوت 53
بحیثیت قائد 55
قرآن اورسیرت کاتعلق 57
قرآن میں سیرت کیسےپڑھی جائے؟ 58
دعوت حق اورمقاصد دعوت 63
خدائے واحد کی کبریائی 63
اللہ کی بندگی کی اولیت 64
جھوٹے خداؤں کےخلاف جہاد 65
دعوت کاتحفظ 66
اجزائے دعوت کالحاظ 68
انذار 68
استغفار 69
تبشیر 69
ترتیب اورتقدیم وتاخیر 70
رسو ل اللہ ﷺ اورحق کی دعوت 71
اللہ کاکام سمجھنےکی کیفیت 73
مالک کی نگاہوں مین 73
عظمت اورذمہ داری کااحساس 74
قول ثقیل 75
دل کی لگن 76
قرآن سے تعلق 78
حصول علم کاشوق 79
قیام لیل اورترتیل قرآن 82
ذکرالہیٰ کانظام 81
آپﷺ اورآپکےمخاطبین 83
قولی مخالفتیں 83
صبر کی نوعیتیں 84
مقابلہ اورجہاد 88
حسن اخلاق 88
برائی کےبدلے بھلائی 89
طائف کاواقعہ 90
آپ ﷺ کارفقائے اسلام 93
روف روحیم 94
قدروقیمت کااحساس اوربط 96
تعلیم اورتزکیہ 98
نگرانی اوراحتساب 102
استعداد اورصلاحیت کےمطابق معاملہ 103
نرم دلی نرم خوئی 104
عفوودرگزر 113
مشاورت 115
تواضع 118
آرزوے دل 119
کلام نبوی ﷺ کانور 121
صاف دلی جنت کاپروانہ 123
برائی کاجواب صبرکاپھل 124
اللہ کےلیے بے وریغ 126
درست میزان 127
ملازم کےحقوق 128
انسانی حقوق 129
معروف منکر کی تمیز 130
مفلس کون ؟ 131
معانی میں دانائی 132
روزے کی روح 133
رحمت اوربخشش کادرازہ 133
رمضان کی برکت 135
قرآن اورشفاعت 135
قیام اللیل اورمضان 136
انفاق اوررمضان 136
استغفار کی دعوت 137
حج کامقام ومرتبہ 137
ارادہ حج کی فضیلت 138
حج کےتقاضے 139
حج کےلیے حلال رقم 139
حج اوردعوت 140
حج کاحاصل 141
انسانی حرمت کامقام 142
کثرت سوالات کانتیجہ 143
اہل خانہ کی فکر 144
رات کی عبادت 144
آسانی سےاصلاح 145
وہ ایک سجدہ 146
قبولیت دعاکانصاب 146
تہجد کی دعا 148
قبولیت دعااورنماز 150
وترپڑھنے کےاوقات 150
حلال وحرام 151
کھوٹ نہیں سنت سےمحبت 151
اللہ کامکالمہ 153
نعمتوں کاوزن 155
اچھی خبردو 156
سنی سنائی کاوبال 156
رسول اللہ ﷺ داعی اورمطاع 157
رسول اللہ ﷺ اوردنیاوی امور 159
حب رسول اللہﷺ 159
اذیت کےباوجود متعلق 160
گناہ گارکی پذیرائی 161
رسول اللہﷺ آپ کےبھائی 162
قومی اورضعیف مومن 163
موت کاتذکرہ 164
موت کےبعد اعمال 164
مباح کادائرہ 165
غیرضروری سوالات 166
موت کی یاد 167
استغفار دل کی صفائی 168
قصاص اورحقوق 169
محبت اوراحترام 170
صبراوشکر 170
ظلم اورحق 171
ظلم وجبرکی معافی مانگو 172
غیرمسلم کےخون کی حرمت 173
روک ٹوک کی حکمت 173
فکر آخرت 174
دنیاکی فکر اوربےنیاز ی 174
برائی کابدلہ بھلائی 176
حسن سلوک کی تاکید 176
بات کو تولو اورمعذرت سےبچو 177
تقریر میں حکمت 178
ذکراورذکر سےخالی 179
ذکرالہیٰ کی خوشبو 180
یااللہ اورسکنیت 181
استقامت کی قیمت 181
احکام اورحکمت کی راہ 182
امیرکی اطاعت 183
طب دنیا 183
دنیاسے بےنیازی اورجہاد 185
ہجرت اورجہاد اورشہادت 186
دولت کےبغیر کےصدقہ 187
دل کی دولت اورفقیری 188
بیعت میں ہدایت 189
نویدہدایت کی پہچان 189
رسول اللہ ﷺ سےمحبت 191
تقدیر کی حقیقت 191
بےروح علم 192
اجتماعی زندگی کادرس 193
مال کافتنہ 194
آخرت اورنفسانی خواہشات 195
عورتوں سےسلوک 196
توکل کاپھل 197
عظیم ترین سورۃ 198
عظیم ترین آیت 199
البقرہ کی دوآیات 200
ضرورت مندکی مدد بڑی نیکی 201
صلاحیت کےمطابق ذمہ داری 201
بستر پر لیٹتےوقت 202
غیبت بدکاری سےبڑی بلا 203
اللہ سےشرم کرو 203
قبرکومت بھولو 205
برے سےاچھابرتاؤ 206
بھلائی کی دعوت 207
برائی سےروکو 208

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like