سیرت نبوی ﷺ پر اعتراضات کا جائزہ
مصنف : ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی
صفحات: 281
سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” سیرت نبوی ﷺ پر اعتراضات کا جائزہ “محترم ڈاکٹر محمد شمیم اختر قاسمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے سیرت نبوی ﷺ پر کئے گئے اعتراضات کا جائزہ لیا ہے اور ان کی علمی واستنادی حیثیت کو پرکھا ہے۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
حرف آغاز | 11 |
باب اول :سیرت نبوی ﷺ پر اعتراضات کاتاریخی جائزہ | 17 |
اعلان نبوت اورکفار مکہ کارد عمل | 17 |
مخالفت کی وجوہات | 18 |
نبوت بشریت کےمنافی ہے | 20 |
رسالت کاانکار | 21 |
قرآن کریم کاانکار | 22 |
کاہن ہونے کاالزام | 24 |
مجنون ہونے کاالزام | 24 |
جادوگرہونے کاالزام | 25 |
شاعر ہونےکاالزام | 25 |
ابتر ہونا | 25 |
اللہ نے آپﷺ کو تنہا چھوڑدیاہے؟ | 26 |
مطالبہ معجزات | 27 |
بعض علمی سوالات | 29 |
قرآن کریم مکے کےکسی رئیس پر کیوں نازل ہوا؟ | 30 |
نبی کریم ﷺ کو ایذارسانی | 31 |
اذیت پہنچانےکی مختلف ترکییں | 32 |
مدینے میں آپ ﷺ کی آمداوریہودیوں کاردعمل | 33 |
حضور ﷺ کی سیرت وشخصیت پر یہودیوں کاحملہ | 35 |
احکام اسلام پر یہود کے اعتراضات | 36 |
منافقین کی ریشہ دوانیاں | 36 |
نئے دورکاآغاز | 37 |
سیرت نبوی ﷺ پر جارحیت کاتسلسلہ | 39 |
نیادور،نئی حکمت عملی | 44 |
مستشرقین کےمنصوبے | 46 |
منصوبے کی تکمیل کےلیے مستقل ادراوں کاقیام | 48 |
دورجدید کےبعض متعصب مفکرین | 52 |
عظمت رسول ﷺ کااعتراف | 56 |
معاندین اسلام کےبعض اعتراضات | 58 |
حاصل بحث | 61 |
مآخذ ومراجع | 64 |
باب دوم:وحی اور اس کی کیفیت نزول | 69 |
وحی کی ضرورت | 69 |
وحی کی حقیقت | 70 |
وحی کےمعنی ومفہوم | 71 |
وحی اورالہام میں فرق | 73 |
وحی کی اہم صورتیں | 74 |
کلام بالوحی | 75 |
وحی قلبی | 75 |
وحی ملکی | 75 |
وحی خاص کی قسمیں | 76 |
وحی متلو | 76 |
وحی غیر متلو | 76 |
حدیث قدسی | 78 |
نزول وحی کےطریقے | 79 |
قرآن الفظا اورمعناوحی الہیٰ ہے | 80 |
نبی ﷺ پر وحی کاآغاز خواب کی حالت میں کیوں ہوا؟ | 82 |
نزول وحی کےوقت آپ ﷺ کی کیفیت | 83 |
کیانبی ﷺ کو اپنی نبوت کے بارےمیں شک تھا؟ | 87 |
کیااس کیفیت کاتعلق مرگی سےہے؟ | 90 |
کیانزول وحی میں آپ ﷺ کو خواش کادخل تھا؟ | 92 |
انبیاء سابقین پر پھی وحی آتی تھی | 93 |
کیاقرآن کاتعلق خواب سے ہے؟ | 96 |
مآخذ ومراجع | 99 |
باب سوم :کیاقرآن محمد ﷺ کی تصنیف ہے | 105 |
قرآن مجید اللہ کی نازل کردہ کتاب ہے | 106 |
قرآن کادعوی کہ وہ کلام الہیٰ ہے | 108 |
قرآن کاچیلنج پوری دنیا اورقیامت تک کےلی ہے | 109 |
قرآن کو کلام الہی سمجھنے کےباوجود انکار | 110 |
تمام کوششوں کےباوجود قرآن کابدل تیارنہ کرسکے | 112 |
قرآن نےکفار مکہ کےدلوں کی دینا بدل دی | 114 |
قرآن مجید حضور ﷺ کاکلام ہوتاتواس میں ان کی گرفت نہ ہوتی | 116 |
عر ب کےماحول میں قرآن کی تصنیف ناممکن تھ | 117 |
یک بارگی قرآن کےنازل نہ ہونےسےکلام الہی کی نفی نہیں ہوتی | 118 |
قرآن ایک عظیم معجزہ اورجملہ علو م وفنون کامجموعہ ہے | 119 |
قرآن کریم آ ج تک تحریف وتبدیل سےپاک ہے | 121 |
تحریف قرآن کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی | 122 |
مآخذ ومراجع | 123 |
باب چہارم:معجزات نبوی ﷺ کی حقیقت | 125 |
معجزات بےوجہ رونمانہیں ہوتے | 125 |
انبیائے سابقین اورمعجزات | 126 |
انبیائے سابقین کےبعض معجزات | 127 |
حضور ﷺ کےمعجزات کو بھی تسلیم کرناچاہیے | 128 |
حضورﷺ کومختلف طبائع کےلحاظ سےمعجزات عطاکیےگئے | 128 |
حضورﷺ کےمعجزات کی نوعیت | 129 |
معجزات نبوی ﷺ کی تعداد | 129 |
معجزات نبوی ﷺ کی قسمیں | 130 |
حضورﷺ کےبعض اہم معجزات | 131 |
حضورﷺ کی امیت | 132 |
معجزہ شق القمر | 135 |
شق صدر یاشرح صد ر | 138 |
اشیاء خوردنوش میں اضافہ | 141 |
شفائے امراض | 144 |
پیشین گوئیاں | 145 |
مآخذ ومراجع | 147 |
باب پنجم :معراج نبوی ﷺ کی حقیقت | 149 |
بعض انبیاء سابقین کےواقعات معراج | 149 |
معرج نبوی ﷺ معترضین کی نظر میں | 151 |
انبیائے کرام کومعراج کیوں کرائی جاتی ہے؟ | 152 |
معراج نبوی ﷺکی تمہید | 152 |
قرآن میں نبی ﷺ کی معراج کاذکر | 153 |
معراج نبوی ﷺ کی تفصیل احادیث کی روشنی مں | 154 |
معراج سےنصیحت حاصل کریں | 156 |
اس واقعہ پر کفارومشرکین کارد عمل | 157 |
مسلمانوں پر اس واقعہ کااثر | 157 |
واقعہ معراج کب پیش آیا؟ | 158 |
معراج کی روایتیں اورا ن کےراوی | 158 |
معراج جسمانی تھی یاروحانی | 159 |
اسراء معراج ایک ہی واقعہ ہے یاالگ الگ | 161 |
معراج کےانعامات | 162 |
امامت انبیاء کاواقعہ کب پیش آیا؟ | 162 |
معراج کےبعض واقعات اورمشاہدات کی حکمتیں | 163 |
منکرین معراج کاحکم | 166 |
مآخذ ومراجع | 167 |
باب ششم: کیانبی ﷺ نئے مذہب کےبانی تھے؟ | 169 |
دین اسلام کی مقبولیت پر اعتراضات | 170 |
سابقہ آسمانی کتابوں میں بعثت بنوی کاذکر | 171 |
آیت قرآنی سے اس بشارت کی تائید | 173 |
اس بشارت کےدروس اثرات | 175 |
نبی ﷺ نےکس دین کی تبلیغ کی ؟ | 176 |
دین تویکساں رہاشریعت بدلتی رہی | 177 |
بعض انبیاء کوبعض پر فضیلت | 178 |
سارے انبیاء لائق تعظیم ہیں | 179 |
حاصل بحث | 180 |
مآخذ ومراجع | 183 |
باب ہفتم :کیاتعلیمات نبوی ﷺ پر مسیحیت کااثر ہے ؟ | 185 |
مکہ کےماحول میں تعلیم کاحصول ممکن نہ تھا | 186 |
حضور ﷺ کی امیت کےدلائل | 187 |
کفارمکہ نےراہیوں سےعلمی استفادہ کاالزام نہیں لگایا | 188 |
شام کےتجارتی سفرکاپس منظر | 190 |
حضور ﷺ کےتجارتی اسفار صحیح تناظر میں | 191 |
شام کادوسرا سفراورنسطو اسے ملاقات کی اصلیت | 192 |
ان واقعات کا کم زور پہلو | 193 |
غیر معمولی باتوں کااثر آپ ﷺ پر کیوں نہیں ہوا؟ | 195 |
آیات قرآنی سےواقعہ کی تغلیط | 196 |
علماء محدثین کےنزدیک تجارتی اسفار اورحدیث کی حقیقت | 197 |
مستشرقین کےدعوی کی کم زوری | 200 |
حاصل بحث | 202 |
مآخذ ومراجع | 203 |
باب ہشتم :رسول اللہ ﷺ کےغزوات اوران کےمحرکات | 205 |
ہجرت مدینہ پر رد عمل | 206 |
میثاق مدینہ کےذریعہ مدینہ کےداخلی انتشار کاانسداد | 207 |
قریش کی دھمکی | 208 |
اردگرد کےقبائل میں قریش مکہ کی پوزیشن مستحکم تھی | 208 |
زیارت خانہ کعبہ کےلیے مسلمانوں پر پابندی | 209 |
مسلمانوں کےلیے مدافعانہ جنگ کےعلاوہ کوئی چارہ نہ تھا | 209 |
قریش مکہ کی جانب سےحملہ کی پہل | 211 |
قریش کی جنگی کاروروائیوں کاپتہ لگانا | 211 |
غزوہ بد رکےاسباب | 212 |
ابوسفیان کےذریعہ مسلمانوں پر دوبارہ حملہ | 214 |
بنو قیقاع کی معاہدہ شکنی اوراس کاانجام | 215 |
غزوہ احد | 215 |
مدینہ سےبنو نضیر کااجراج | 216 |
غزوہ خندق میں قریش ان کےاتحادیوں کی شکست | 217 |
بنی قریظہ کی غداری کاانجام | 218 |
صلح حدیبیہ فتح مبین | 219 |
فتخ خبیر کےبعد یہودیوں کےفتنہ سےنجات ملی | 220 |
غزوہ موتہ | 221 |
فتح مکہ :مسلمانوں کی کامیابی کاشان دارمظاہر ہ | 222 |
معرکہ حنین میں مسلمانوں کامیابی | 223 |
روم کےعیسائیوں سےمعرکہ آرائی | 224 |
حاصل بحث | 225 |
باب نہم :الغرانیق العلیٰ کاافسانہ | 227 |
واقعہ غرانیق سےمستشرقین کی دل چسپی | 228 |
سورہ نجم کی آیتوں سےاس کی تصدیق ہوتی ہے ؟ | 233 |
سور ہ اختتام بھی دل وہلادینےوالاہے | 235 |
اضافی جملے بےجوڑہیں | 236 |
واقعہ صحیح ہوناتوتفصیلات میں تضاد نہیں ہوتا | 237 |
اس واقعہ کےناقابل تسلیم ہونےکےمزید دلائل | 238 |
مآخذ ومراجع | 240 |
باب دھم :تعداد ازواج کامسئلہ | 241 |
تعداد ازواج اورانبیائے سابقین | 241 |
مختلف مذاہب میں تعدا د ازواج | 242 |
قدیم ہندوستان میں تعداد ازدواج | 243 |
اسلام میں تعداد ازدواج کی اجازت | 243 |
اس رخصت کےاثرت وفوائد | 244 |
حضور ﷺ کی ازدواجی زندگی | 245 |
حضور ﷺ کےلیے کثرت ازدواج کی خصوصی رعایت | 246 |
کثرت ازدواج کاسبب اصحاب کی دل جوئی تھا | 247 |
اسلام کی توسیع اورعداوتوں کاخاتمہ | 249 |
حضور ﷺ کی زندگی کاہرگوشہ امت کےسامن آنابھی ضروری تھا | 249 |
حسن معاشرت کااظہار | 250 |
عام مسلمانو ں کےمقابلے میں حضور ﷺ کےلیے پابندیاں زیادہ تھیں | 252 |
اقتدار کےنشہ نےآپﷺ کو تعداد ازدواج پر نہیں ابھارا | 253 |
تعداد ازدواج بعض صورتوں میں شدید ضرورت بن جاتی ہے | 253 |
تعداد ازدواج کی ممانعت عورتوں کےحق میں بھی ظلم ہے | 254 |
اسلام کےازدواج کی اہمیت کااعتراف | 255 |
مسلمان دوسری قوموں کی بہ نسبت تعداد ازدواج پر عمل کم ہی کرتے ہیں | 256 |
حاصل بحث | 258 |
مآخذ ومراجع | 261 |
باب یازدہم :نکاح زینب ؓ کی حقیقت | 261 |
حضرت زیدؓ اورزینب ؓ | 262 |
زینب ؓکےساتھ زیدؓ کانکاح | 263 |
میاں بیوی میں کشیدگی | 263 |
محمد ﷺ پراس گشیدگی کااثر | 264 |
عرب معاشرے میں منھ بولے بیٹے کی حیثیت | 265 |
حضورﷺ کاارادہ نکاح نہ ظاہر کرنےکی ایک اوروجہ | 266 |
حضرت زینب ؓ کانبی ﷺ سےنکاح | 267 |
نبی ﷺ کےلیے نکاح کاپیغام لےکرزیدؓ ہی کیوں گئے ؟ | 268 |
اس نکاح کاایک اورفائدہ | 270 |
حضور ﷺ کےلیے زینب ؓ سےملاقات کےمواقع | 271 |
نکاح زینب ؓ کےدورس اثرات | 271 |
مآخذ ومراجع | 273 |
کتابیات | 275 |