سیرۃ المزمل ﷺ جلد 9 ( دعوت و انذار )

سیرۃ المزمل ﷺ جلد 9 ( دعوت و انذار )

 

مصنف : افتخار احمد افتخار

 

صفحات: 557

 

سیرت  النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح   ہے ۔اس  موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور  نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان  جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس  موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع  کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین  کو رسول اللہﷺ کی  زندگی  کے ایک  نئے باب  سے  متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت  محمد ﷺ ہی اللہ  تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔ پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار  کی    سیرت النبیﷺ  پرایک  منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ  20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے   کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے  لیکن  مصنف نےہر  جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے  تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
اشک قلم 4
حسن ترتیب 9
3نبوی 16
دعوت و انذار 17
اسلام کا شہید اول 28
3 نبوی کچھ دیگر واقعات 35
4نبوی 37
حضرت حصین کا اسلام لانا 38
قریش کاوفد ابو طالب کے پاس 67
حضرت عبد اللہ ام مکتوم 50
قریش کی زبان درازیاں 55
قریش کی دست درازیاں 62
حضرت بلال حبشی 65
حضرت خباب بن ارتؓ 70
حضرت عمار بن یاسر ؓ 76
حضرت معصب بن عمیر ؓ 80
حضرت زنیرہ ؓ 83
حضرت نہدیہ ؓ 85
کچھ دیکر وفا پیشہ 88
ابو فقیہؓ 90
حضرت لبینہ 92
خالد بن سعید 94
حضرت زبیر بن عوام ؓ 96
حضرت حمامہ ؓ 98
ام نیسؓ 99
حضرت ولید بن ابن ولیدؓ 100
4 نبوی ،دیگر واقعات 102
5نبوی 104
قریش اور محمد رسول اللہ ﷺ 105
اشرار قریش 123
قریش کا دوسرا وفد 137
اہل نجران کا وفد 142
حضرت ضماد الازی ؓ کااسلام 146
اعشیٰ بن قیس کی آمد 150
تبع حمیری کا خط 158
ہجرت حبشہ 163
قریش کی سازش 179
حضرت ابوبکر کی ہجرت 188
رسول اللہﷺ کےدشمن 193
شیطان اعظم ،ولید بن مغیرہ 210
قریش کےاحمقانہ مطالبات 213
قریش مدینہ میں 224
شق قمر 236
6 نبوی 248
حضرت حمزہ ؓ کا اسلام لانا 249
جب عرمؓ نے حق کوپہچانا 256
نیا جال پرانے شکاری 266
نبوت کی عام شہرت 271
مہاجرین حبشہ کی واپسی 283
قریش کاتیسرا وفد 291
سات شیروں کی ماں 295
قریش اور بنو ہاشم 298
تجدید عہد 301
7 نبوی 326
بنو ہاشم کی مستعدی 327
انتہائے عداوت 327
شعب ابی طالب میں 340
8 نبوی 343
محصورین کی حالت زار 344
حضرت ابو بکر کا یقین 348
اسلام کی کرنیں مدینے میں 356
جنگ بعاث 360
9  نبوی 364
شعب والے 365
شعب سے واپسی 368
قریش کا آخری وفد 377
اور آزمائش بڑھ گئی 381
ابو طالب کاایمان 386
ابوطالب کا اسلام، تحقیقی مطالعہ 396
روایات کی روشنی میں 401
اہل طائف نے بھی انکار کر دیا 406
ملائکہ کی حاضری 413
جنوں کا قرآن سننا 415
معطم بن عدی کی پناہ 417
سعودہ بنت زمعہ سے نکاح 420
حضرت عائشہ سے نکاح 423
ابتدائیہ 427
حجیت حدیث 431
نکاح و رخصتی کےوقت حضرت عائشہ کی عمر 448
سوال یہ ہے کہ؟؟؟ 466
قرآن اور قریش 473
روایات کی روشنی میں 401
طفیل بن عمرو دوسی ؓ 490
اشاریہ 497
ماخذ و مصادر و مراجع 516
اختتام 556

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2

You might also like