سیرۃ المزمل ﷺ جلد 13 ( کشمکش جاری رہی )
سیرۃ المزمل ﷺ جلد 13 ( کشمکش جاری رہی )
مصنف : افتخار احمد افتخار
صفحات: 522
سیرت النبی ﷺکا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے ۔اس موضوع پر ہرنئی تحقیق قوس قزح کےہر رنگ کو سمیٹتی اور نکھارتی نظر آتی ہے۔ سیرت طیبہ کا موضوع اتنا متنوع ہے کہ ہر وہ مسلمان جو قلم اٹھانےکی سکت رکھتاہو،اس موضوع پر لکھنا اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ ہر قلم کار اس موضوع کو ایک نیا اسلوب دیتا ہے،اور قارئین کو رسول اللہﷺ کی زندگی کے ایک نئے باب سے متعارف کرواتا ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیے’’اسوۂ حسنہ‘‘ ہیں ۔ حضرت محمد ﷺ ہی اللہ تعالیٰ کے بعد ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ گزشتہ چودہ صدیوں میں اس ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے ۔ پورے عالمِ اسلام میں سیرت النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا جاتاہے جس میں مختلف اہل علم اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتاب’’سیرۃ المزمل ﷺ‘‘ جناب افتخار احمد افتخار کی سیرت النبیﷺ پرایک منفرد کاوش ہے ۔ جوکہ 20؍ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے کتاب کا عنوان ’’ سیرۃ المزمل ‘‘ ہے لیکن مصنف نےہر جلد کا الگ عنوان بھی قائم کیا ہے تمام جلدوں کے عنوانات حسب ذیل ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عکس دانش | 5 |
فتح عظیم ،معاہدہ حدیبیہ | 20 |
بیعت رضوان | 33 |
صلح حدیبیہ | 37 |
حضرت ابو جندل ؓ | 42 |
بنو بکر ، بنو خزاعہ | 44 |
حلق اور قربانی | 45 |
حضرت ابو بصیر ؓ | 49 |
ام کلثوم | 53 |
عالمگیر دعوت | 56 |
قاصد حق | 60 |
قیصر روم | 65 |
کسری ٰ ایران | 80 |
شاہ حبشہ نجاشی | 90 |
مقوقس شاہ مصر | 100 |
شاہ غسان | 105 |
شاہ یمامہ | 111 |
شاہ بحرین | 114 |
شاہ عمان | 119 |
دعوت و مقصدیت | 124 |
تذکرہ وفود | 130 |
قبیلہ بنو سلیم | 132 |
قبیلہ بنو باہلہ | 135 |
بنو خشین کاوفد | 138 |
بنو جذام کاوفد | 140 |
قبیلہ بنوغیلان | 142 |
قبیلہ بنو جہنیہ | 143 |
متفرقات 6ہجری | 144 |
ام حبیہ سےنکاح | 145 |
ماریہ قبطیہ سےنکاح | 149 |
ام رومان کی وفات | 152 |
نومسلم | 153 |
حضرت عبد اللہ بن اوفیٰ ؓ | 155 |
حضرت خراش بن امیہ ؓ | 156 |
حارثہ اوران کے بیٹے | 157 |
خفا بن ایماءؓ | 159 |
رفاعہ بن زید | 160 |
6 ہجری ، کچھ مزید | 162 |
احکام و قوانین | 170 |
نماز استسقاء | 172 |
ستاروں پر اعتقاد | 177 |
ظہار کی ممانعت | 178 |
غیر مسلموں سے نکاح | 184 |
صلواۃ الخوف | 187 |
7ہجری بمطابق 18مئی 628ء | 190 |
خیبر و اہل خیبر | 191 |
غزوہ خیبر | 197 |
جنگ کاآغاز | 211 |
صعب کا محاصرہ | 222 |
قلعہ قلہ | 228 |
حصن ابی کا محاصرہ | 231 |
بری پہ یلغار | 233 |
قموص پہ حملہ | 234 |
سلالم اور وطیع | 236 |
مال غنیمت کی تقسیم | 240 |
حجاج بن علاط | 243 |
اہل حبشہ کی آمد | 255 |
قبیلہ دوس کی آمد | 260 |
زہر آلود بکری | 261 |
تذکرہ شہدائے خیبر | 265 |
غزوہ خیبر اور شعرائے عرب | 267 |
اہل فدک | 277 |
وادی القریٰ | 279 |
اہل تیماء | 283 |
مدینہ کو واپسی | 286 |
سریہ قدید | 292 |
غزوہ ذات الرقاع | 294 |
سریہ بنو فزارہ | 302 |
سریہ تربہ | 305 |
سریہ بنی مرہ | 307 |
سریہ میقعہ | 309 |
سریہ عبد اللہ بن رواحہ | 313 |
سریہ یمن وجبار | 316 |
سریہ غابہ | 318 |
عمرہ قضاۃ | 323 |
سریہ ابوالعوجاء | 335 |
تذکرہ وفود | 337 |
قبیلہ دوس | 338 |
اہل حبشہ | 344 |
اشربون | 347 |
بنو اسلم | 349 |
بنو غفار | 350 |
7 ہجری،دیگر معاملات | 351 |
حضرت صفیہ بنت حئی | 353 |
حضرت میمونہ ؓ | 360 |
امامہ بنت حمزہ ؓ | 365 |
احکامات و قوانین | 367 |
امامنت میں خیانت | 368 |
کنیزیں | 372 |
گدھوں کا گوشت | 374 |
مزارعت | 376 |
متعہ کی حرکمت | 378 |
8ہجری بمطابق 8مئی 629ء | 380 |
8 ہجری،ایک نظر میں | 381 |
سریہ بنو مرہ (دوم) | 383 |
تین سوار ، ایک منزل | 386 |
حضرت خالد بن ولید ؓ | 388 |
تیسرا سوال | 396 |
سریہ ذات العراق | 407 |
سریہ ذات اطلاح | 409 |
غزوہ موتہ | 419 |
غزوہ موتہ ، شعرائےعرب | 422 |
اشاریہ | 462 |
ماخذ و مصادر ومراجع | 481 |
اختتام | 521 |