سیر الصحابہ ؓ جلد۔3

سیر الصحابہ ؓ جلد۔3

 

مصنف : سعید انصاری

 

صفحات: 598

 

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
سیر الانصار ( حصہ اول )
دیباچہ 9
انصار قبل از اسلام
انصار کا نسب نامہ 11
انصار کی تاریخ 25
مورخین عرب کا بیان 25
ہمارا خیال 27
انصار کی شاخیں 37
ایام الانصار 45
جنگ سمیر 46
جنگ سرارۃ 47
جنگ بیع 47
جنگ حاطب 48
جنگ بقیع 49
جنگ فجار اول 50
جنگ فجار ثانی 51
جنگ بعاث 52
بعض غیر معروف جنگیں 53
انصار کا مذہب 57
انصار کا مذہب 57
انصار کا تمدن 63
نظام اجتماعی 63
نظام عسکری 65
انصار کےقلعے 67
نظام مذہبی 71
متفرقات 72
زراعت 74
تجارت 76
تعلیم 79
انصار بعداز اسلام
انصار میں اسلام کی ابتداء 81
بیعت عقبہ اولیٰ 83
بیعت عقبہ ثانی 86
بیعت عقبہ کبیرہ 91
مدینہ میں اس کا اثر 97
مہاجرین مکہ 99
ہجرت نبویﷺ 100
مسجدنبوی کی تعمیر 103
یہود سےمعاہدہ 104
مواخاۃ 104
حکم اذان 106
اسماء انصار کرام
الف
حضرت ابوایوب انصاری 109
انس بن نضر 119
انس بن مالک 121
ابی بن کعب 141
ابو طلحہ انصاری 161
ابو درداء 171
ابوسعید خدری 185
ابو مسعود بدری 193
ابو قتادہ 195
اسد بن حضیر 201
ابودجانہ 207
ابو لبابہ 211
اسعد بن زراہ 219
ابوقیس صرمہ ؓ 223
ابوحمید ساعدی 227
امیرم 229
ابوعمرہ 233
اوس بن خولی 235
ابوعبس بن جبر 237
ابوزید 239
ب
براء بن مالک ؓ 243
براء بن معرور 253
ث
ثابت بن قیس ؓ 255
ثابت بن ضحاک 259
ج
جابر بن عبد اللہ 261
جلبیب 275
ح
حباب بن منذر 277
حرام بن ملحان 279
حسان بن ثابت 281
حارثہ بن صمہ 301
خ
خبیب بن عدی 307
خزیمہ بن ثاقب 313
خوات بن جبیر 315
خلاد بن سوید 317
ر
رافع بن مالک 319
رفاعہ بن رافع زرقی 321
رافع بن خدیج 323
ردیفع بن ثابت 327
ز
زید بن ارقم 329
زید بن ثاقب 333
زیاد بن لبید 355
زید بن وثنہ 357
اسمائے صحابہ کرام ﷢ سیر الانصار( حصہ دوم )
(بہ ترتیب حروف تہجی )
س
سعد بن ربیع 361
سہل بن سعد 365
سہل بن حنیف 367
سعد بن معاذ 369
سعد بن خیثمہ 387
سلمہ بن سلامہ 391
سہل بن حنظلہ 393
سائب بن خلاد 395
ش
شداد بن اوس 397
ع
عبادہ بن صامت 401
عبد اللہ بن رواحہ 409
عاصم بن ثابت 417
عبد اللہ بن عمرو 419
عبد اللہ بن عبداللہ 423
عبادہ بن بشیر 429
عبد اللہ بن عتیک 433
عباس بن عبادہ 435
عبد اللہ بن زید 437
عبداللہ بن یزید خطمی 443
عبدالرحمٰن بن شبل 445
عثمان بن حنیف 447
عمارہ بن حزم 455
عمرو بن جموع 457
عمروبن حزم 461
عمیر بن سعد 465
عویم بن ساعدہ 467
ف
فصالہ بن عبید 469
ق
قتادہ بن نعمان 473
قیس بن سعد 475
قرظ بن کعب 483
قطبہ بن عامر 487
ک
کعب بن مالک 489
کلثوم بن الہدم 495
م
معاذ بن جبل 497
مسلمہ بن مخلد 520
محمد بن مسلمہ 525
معاذ بن عفراء 531
مجمع بن جاریہ 533
مخیصہ بن مسعود 535
منذر بن عمرو 537
ن
نعمان بن بشیر 539
نعمان بن عجلان 547
ہ
ہلال بن امیہ
غزوات اورعام حالات کےواقعہ کی تفصیل 549
حلفائےانصار ﷢
الف
ابوبردہ بن نیار 551
ث
ثابت بن دحداح 553
ح
حذیفہ بن الیمان 555
ز
زید بن سعنہ حالات 569
س
سعد بن حبثہ 571
سمرہ بن جندب 573
ط
طلحہ بن البراء 577
ع
عاصم بن عدی 579
عبد اللہ بن انیس جہنی 581
عبد اللہ بن سلمہ 583
عبد اللہ بن سلام 585
عبد اللہ بن طارق 589
عدی بن ابی الزغباء 591
عقبہ بن وہب 593
ک
کعب بن عجرہ 595
م
مجذر بن زیاد 597
معن بن عدی 599

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like