ستر بڑے گناہ
ستر بڑے گناہ
مصنف : شمس الدین الذہبی
صفحات: 186
انسان خیروشرکا مجموعہ ہےاور اس کی فطرت میں نیکی اور بدی کی صلاحیتیں یکساں طور پر ودیعت کی گئی ہیں۔اورایساکیا جاناضروری بھی تھااس لئے کہ اسے اس کائنات میں محض آزمائش اور امتحان کےلئے بھیجاگیاہے،اگروہ خالق کائنات کے اس امتحان میں پورا اترا جائے تواس سا کوئی خوش نصیب نہیں،اور اگر اس کے پائے استقامت نے ٹھوکرکھائی اور وہ اس امتحان میں کامیاب نہ ہوسکا تو اس سا کوئی بدنصیب نہیں۔انسان کی یہی دوہری صلاحیت ہے جو ہمیشہ باہم معرکہ آراء رہتی ہے،خدا ترسی نے غلبہ پایاتوعمل صالح کا صدور ہوتا ہے ،شر ور نفس نے فتح پائی تو انسان شیطان کے’’دام ہمرانگ زمین‘‘ میں گرتا ہے اور خدا کی نافرمانی کر گزرتا ہے،پھریہ نافرمانی بھی مختلف درجات کی ہوتیں ہیں،مثلا کوئی گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوتا ہے اور کوئی گناہ صغیرہ کا ،اور گناہ کبیرہ ایسا گناہ ہے جو بغیر توبہ کے معاف نہیں ہوتے اور رب العالمین کی نارضگی کا سبب بنتے ہیں ۔اسلئے کبائر کا معاملہ بٹرا سخت اور اہم ہے،یہی وجہ ہے کہ سلف صالحین نے اس پر مستقل بحث کی ہے کہ کبیرہ گناہ کا اطلاق کن کن گناہوں پر ہوتاہے۔مولانا عبدالقوی صاحب نے علامہ ذھبیؒ کی کتاب’’الکبائر‘‘کا اردو ترجمہ کیا ہے جسمیں انہوں ستر بٹرے گناہ کبیرہ کا ذکر کیا ہے۔اللہ ان کی اس محنت کواپنےہاں شرف قبولیت بخشے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
رائے گرامی | 7 |
تقریظ | 8 |
پیش لفظ | 12 |
مقدمۃ المترجم | 17 |
ترجمۃ المصنف | 22 |
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا | 25 |
ناقح کسی کو قتل کرنا | 29 |
جادوگری | 31 |
نماز نہ پڑھنا | 34 |
بچہ کو نماز کا حکم کب دیا جائے | 37 |
زکوۃ نہ دینا | 40 |
بنا کسی عذر کے رمضان کے روزے نہ رکھنا | 43 |
قدرت کے باوجود حج نہ کرنا | 44 |
والدین کی نافرمانی کرنا | 45 |
رشتہ داروں کے ساتھ بدسلوکی کرنا | 52 |
بدکاری | 54 |
خلاف فطرت شہوت رانی | 57 |
سود کھانا | 62 |
یتیم کا مال ظلما کھانا | 64 |
اللہ اس کے رسول پر جھوٹ باندھنا | 68 |
میدان جہاد سے بھاگنا | 69 |
حاکم کا رعایا پر ظلم کرنا | 70 |
گھمنڈ اور تکبر کرنا | 72 |
جھوٹی گواہی دینا | 74 |
شراب پینا | 75 |
جوا کھیلنا | 78 |
پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا | 80 |
مال غنیمت میں خیانت کرنا | 82 |
چوری کرنا | 83 |
ڈاکہ ڈالنا | 85 |
جھوٹی قسم کھانا | 86 |
ظلم کرنا | 89 |
چنگی لینا | 95 |
حرام مال کھانا | 97 |
خودکشی کرنا | 101 |
جھوٹ کی عادت ڈال لینا | 103 |
غلط فیصلے کرنا | 106 |
رشوت ستانی | 108 |
عورتوں کا مردوں کی مشابہت اختیار کرنا | 109 |
مردوں کا عورتوں کی مشابہت اختیار کرنا | 109 |
بیوی کا بدکاری پر ناگوار نہ ہونا | 111 |
محلل اور محلل لہ | 112 |
مسئلہ حلالہ فقہاء کی نظر میں | 114 |
پیشاب کی چھینٹوں سے نہ بچنا | 116 |
ریاکاری | 117 |
علم دین کا دنیا کے لیے سیکھنا اور اس کا چھپانا | 118 |
امانت میں خیانت کرنا | 120 |
احسان جتانا | 122 |
تقدیر کو جھٹلانا | 123 |
دوسروں کے عیب تلاش کرنا | 126 |
چغل خوری کرنا | 127 |
لعنت ملامت کرنا | 130 |
وعدہ خلافی کرنا | 132 |
غیب کی خبریں بتلانے والے کاہن اور نجومی کی تصدیق کرنا | 133 |
شوہر کی نافرمانی کرنا | 136 |
نوحہ کرنا | 141 |
بغاوت اور سرکشی | 144 |
کمزوروں پر زیادتی کرنا | 146 |
پڑوسی کو تکلیف پہنچانا | 148 |
مسلمانوں کو تکلیف دینا اور برا بھلا کہنا | 151 |
اللہ کے نیک بندوں کو ستانا | 153 |
کپڑوں کا ٹخنوں سے نیچے لٹکانا | 155 |
مرد کا ریشم اور سونا استعمال کرنا | 157 |
غلام کا اپنے آقا کے پاس سے بھاگ جانا | 158 |
غیر اللہ کے نام پر ذبح کرنا | 159 |
جان بوجھ کر غلط نسب بیان کرنا | 160 |
لڑائی جگھڑا کرنا | 161 |
ضرورت سے زائد پانی کا روکنا | 162 |
ناپ تول میں کمی کرنا | 163 |
خدا کے عذاب سے نڈر ہو جانا | 165 |
بلا عنوان | 167 |
بلا عذر جماعت کی نماز چھوڑ دینا | 170 |
جمعہ کی نماز نہ پڑھنا | 170 |
وصیت میں نافرمانی کرنا | 175 |
دھوکہ دینا اور فریب کرنا | 176 |
مسلمانوں کے خلاف جاسوسی کرنا | 177 |
تصویریں بنانا | 179 |
صحابہ کرام ؓ کی شان میں گستاخی کرنا | 181 |