سرمایہ داری کے نقیب

سرمایہ داری کے نقیب

 

مصنف : ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری

 

صفحات: 695

 

سرمایہ دارانہ نظام ایک معاشی و معاشرتی نظام ہے جس میں سرمایہ بطور عاملِ پیدائش نجی شعبہ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ یعنی دوسرے الفاظ میں کرنسی چھاپنے کا اختیار حکومت کی بجائے کسی پرائیوٹ بینک کے اختیار میں ہوتا ہے۔اشتراکی نظام کے برعکس سرمایہ دارانہ نظام میں نجی شعبہ کی ترقی معکوس نہیں ہوتی بلکہ سرمایہ داروں کی ملکیت میں سرمایہ کا ارتکاز ہوتا ہے اور امیر امیر تر ہوتا چلا جاتا ہے۔سرمایہ داری کاغلبہ آج عالمگیر صورت اختیار  کر گیا ہے سرمایہ  دارانہ علمیت نےاسلام کےعلاوہ تمام علمی تہذیوں کو مسخر کرلیا ہے ۔زیر نظر کتاب’’ سرماداری کےنقیب‘‘ وطنِ عزیز پاکستان کے ماہر اقتصادیات جناب ڈاکٹرجاوید اکبر انصاری کی تصنیف ہے۔یہ کتاب  سرمایہ داری  کی تاریخ کےاہم ترین نقیبوں  کی فکر تجزیہ  پیش کرتی ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں  سرماداری کے  نقیبوں کو چھےگروہوں میں تقسیم کر کےہر گروہ سے تعلق رکھنے والے اہم مفکرین کو الگ سیکشن میں جمع کردیا  ہے اور ان مفکرین کے خیالات کے تجزیے سے واضح کرنے کی کوشش کی  ہے کہ سرمایہ دارانہ طرز اور نظام ِزندگی  خالصتاً کفر اور اسلامی  انفردایت ، معاشرت اور تحکم کی ضد ہے۔

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 11
1۔سرمایہ داری کاتعارف 13
سرمایہ داری کی تاریخ 13
سرمایہ داری کی خصوصیات 24
سرمایہ داری کامستقبل 28
سرمایہ داری کے لبرل نقیب 37
2۔جان لاک 38
لاک کی تجربی علمیات 38
لاک کے سیاسی نظریات 41
3۔امانوئل کانٹ 47
رائٹس آف مین یعنی ہیومن رائٹس 49
پراگرس 54
سرمایہ دارانہ قانونی ریاست 55
عالمی سرمایہ دارانہ نظام 57
اخلاقیات اورریاستی تنظیم 59
امریکی دستورکے مصنفین 61
امریکی ریاست فروغ سرمایہ داری کاذریعہ 63
5۔ایڈم اسمتھ اورڈیوڈریکارڈو 72
اکنامکس کی اعتقاداتی بنیادیں 72
سرمایہ دارانہ ریاست اورسرمایہ دارانہ معاشرت 76
سرمایہ دارانہ نظام میں تقسیم دولت 81
سرمایہ دارانہ زرکی تشکیل 85
6۔انگریز اورآسٹرین نیوکلاسیکی معیشت دان 87
نظریہ افادیت 87
مارجنلزم 90
مارجنلست نظریہ قیمت 93
مارجنل ازم کاتصورمعاشرہ 96
7۔ہائیک ،فریڈمین اورنوزیک 100
ریاستی سرمایہ کاری کی تنقید 101
سرمایہ دارانہ زر 106
مانٹر ازم 111
سرمایہ دارانہ ،انفرادی حقوق 115
ضمیمہ:امریکی اوراسرائیلی لوٹ مارسرمایہ دارانہ عدل سے انحراف نہیں 121
8۔مینیجریل ازم 123
دورحاضر کےچند اہم لبرل اکنامک مکاتب فکر 135
9۔محمد علی جناح 152
سرمایہ داری کےاشتراکی نقیب 160
10۔کارل مارکس 161
مارکس کی دنیاوی جنت کی خصوصیات 161
لبرل اوراشتراکی سرمایہ داری کاموازنہ 164
لبرل سرمایہ داری کی مارکسی تنقید 167
11۔لینن 176
لینن کامارکس ازم 176
پرولتاری آمریت میں پارٹی کی مرکزیت 180
سرمایہ دارانہ اشتراکی جدوجہد میں عوام کاکردار 184
سودیت سرمایہ داری 189
ماؤزے تنگ اورڈینگ 198
ماؤکامارکس ازم 200
کمیونسٹ چینی سرمایہ داری 1949ءتا1978ء 207
ڈینگ کامارکس ازم 218
کمیونسٹ سرمایہ داری 1979ءتاحال 227
ضمیمہ:ہندوستانی ماؤازم 247
گرامچی،لوکاکس اورالتھوسر 251
انفرادی شناخت کاتعین 252
معاشرتی تسلط 253
انقلابی حکم عملی 257
دین گارڈپارٹی اورمظلوم طبقے 259
طبقاتی حساسیت کافروغ 263
لبرل اقدارکی پرولتاری تصدیق 271
اشتراکی انفرادیت کاانتشار 275
مسلم نیشنل کمیونزم اورسلطان گیلیو 285
سوشل ازم اورقوم پرستی 285
مسلم نیشنل کمیونزم کاعروج وزوال 290
مسلم قوم پرست کمیونسٹ نظریات 293
ضمیمہ اول:مسلمانوں میں مذہب مخالف پروپیگنڈا کاطریقہ 298
ضمیمہ دوم:لاطینی امریکا 303
کیاوینزویلا میں امریکی دہشت گردی اورتخریب کاری کامیاب ہوگی؟ 304
سرمایہ داری کےقوم پرست نقیب 308
15۔نطشے اورہائیڈیگر 309
فرد کی تاریخی شناخت 312
عیسائیت کی تذلیل 315
فوق البشریت 320
امریکا کی نطشین خارجہ پالیسی 328
وجوداورلااہدیت 332
ہائیڈیگر اورنازی ازم 337
16۔لسٹ اورشمٹ 337
قوم سازی کےمعاشی عوامل 337
فاشٹ سرمایہ داری 344
ضمیمہ :اسرائیلی زائن ازم 352
17۔لاطن امریکی ڈپنڈ نسیا 359
مکتب ڈپنڈنسیا 359
لاطینی امریکی پس ماندگی میں یورپ اورامریکا کاکردار 360
قوم پرست حکومتوں کی استعماری اعانت 366
سرمایہ داری کےسوشل ڈیموکریٹ نقیب 373
18۔جان اسٹوارٹ بل اورمیکس ویبر 374
سرمایہ دارانہ عدل کے قیام کی پارلیمانی جدوجہد 376
سرمایہ دارانہ اصلاحات 388
مغرب کازوال 396
کینز اورپوسٹ کینزینز 401
سرمایہ دارانہ بحران 401
سرمایہ دارانہ بحرانوں سے نمٹنے میں سرمایہ دارانہ ریاست کاکردار 405
سوشل ڈیمو کریسی کے معاشی پروگرام کی شکست وریخت 414
سرمایہ داری کاحالیہ بحران اورسوشل ڈیموکریسی 419
20۔جان رالز 432
سرمایہ دارانہ انفرادیت اوراقدار 432
تصورانفرادیت 433
ازلی مقام 437
سرمایہ دارانہ معاشرت 442
حق اورخیر 445
21۔یورگن بابرماس اورپیری بورود 453
ریشنلٹی کی آفاقیت 454
آزادی،سرمایہ داری کےفروغ کی حکمت عملی 461
بابر ماس کی اسلام دشمنی 468
ہیومن رائٹس امپیریل ازم 472
سرمایہ دارانہ نظام کے تضادات 482
22۔اقبال احمد 486
اقبال کی اسلام دشمنی 487
استعمار کاپاکستان 496
استعمار کی خدمت کیسے ہو؟ 501
سرمایہ داری کے پوسٹ ماڈرنسٹ نقیب 506
23۔شوپن ہاور،فرائیڈ اورڈیوی 507
تنویری علمیات سے بغاوت 508
ہیومن بینگ کی لازمی ابلیسیت 511
مطلب پرستی بذریعہ جمہوریت 517
24۔مشیل فوکو 526
سرمایہ دارانہ خودشناسی 526
سرمایہ دارانہ علمیت 531
سرمایہ دارانہ تحکیم 532
پوسٹ ماڈرن ازم اورلبرل ازم 537
رچرڈرارٹی چارلس ٹیلر 546
پوسٹ ماڈرسٹ بابعد الطبیعیات 546
پوسٹ ماڈرنسٹوں کی استعماری نوازی 557
امپیریل ازم کی ہیومنسٹ پوسٹ ماڈرن توجیہ 562
جائلس ولیوز 571
ادراک ذات 571
خواہشات نفسانی 573
عورت بنتےرہو،حیوان بنتے رہو 579
سرمایہ داری کا ناگزیربت 585
اثرات 589
27۔اکبرایس احمد 599
اسلام کی پوسٹ ماڈرنسٹ تشریح 600
پوسٹ ماڈرنسٹ اسلام کےغلبہ کی حکم عملی 602
سرمایہ داری کے اسلامی نقیب 615
28۔علامہ علی شریعتی 616
اسلامی سوشل ازم 616
سوشلسٹ ترجمانی کی اعتقادی بنیادیں 618
علامہ شریعتی کا اسلامی خلوص 627
29۔مولانا محمد تقی عثمانی 631
سرمایہ داری کی عیسائی کاری 633
سود کی اسلام کاری کےخلاف علمائے دیوبتد کافتوی 642
سرمایہ داری کے اسلام کاری 647
30۔پروفیسر خورشید مودودی رحمہ اللہ اوراسلامی معیشت دان 653
مولانا مودودی رحمہ اللہ  کی فکر کی اہمیت اوراس کی کم زوریاں 653
سرمایہ داری کی اسلام کاری:اسلامک اکنامکس 658
سرمایہ دارانہ نظام میں جماعت اسلامی کے انضمام کے وکیل پروفیسر خودشید احمد 668
سرمایہ داری کےانہدام کی حکمت عملی 671
سرمایہ داری سے نبردآزمائی کی ضرورت کے احساس کافقدان 672
پاکستانی سرمایہ داری کے خصوصیات 676
انہدام سرمایہ داری کی جدوجہد:چند تجاویز 682

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
14.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like