صحیح مسلم شریف جلد ششم
صحیح مسلم شریف جلد ششم
مصنف : امام مسلم بن الحجاج
صفحات: 520
صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
فضیلتوں کے مسائل | ||
رسول اللہ ﷺ کی نسب کی بزرگی اور پتھر کاآپ کو سلام کرنا | 11 | |
تمام مخلوقات سے آپ کا درجہ زیادہ ہونا | 11 | |
آپ کے توکل کا بیان | 16 | |
آپ ﷺ کا خاتم النبین ہونا | 19 | |
حوض کوثر کا بیان | 20 | |
آپﷺ کی شجاہت بیان | 28 | |
آپﷺ کی سخاوت کا بیان | 29 | |
آپﷺ کےاخلاق کا بیان | 29 | |
رسو ل اللہ ﷺ کی سخاوت کا بیان | 31 | |
بچوں پر آپ ﷺ کی شفقت کا بیان | 33 | |
آپ ﷺ کی حیاء اورشرم کا بیان | 34 | |
رسول اللہ ﷺ کےسفید خوبصورت چہرے کا بیان | 43 | |
آپ کے بڑھاپے کا بیان | 43 | |
مہر نبوت کا بیان | 45 | |
آپ کی عمر کا بیان | 45 | |
رسول اللہ ﷺ کے ناموں کا بیان | 46 | |
رسول اللہ کی پیروی کرنا واجب ہے | 51 | |
آپ کے دیدار کی فضیلت | 57 | |
حضرت عیسی ٰ کی بزرگی کا بیان | 57 | |
حضرت موسیٰ کی بزرگی کا بیان | 62 | |
حضرت یوسف کی بزرگی کابیان | 67 | |
حضرت ابو بکر کی فضیلت | 75 | |
حضرت عمرکی فضیلت | 80 | |
حضرت عثمان کی فضیلت | 86 | |
حضرت علی کی فضیلت | 90 | |
اہل بیت کی فضیلت | 104 | |
حضرت خدیجہ کی فضیلت | 106 | |
حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت | 109 | |
امام رزع کی حدیث کا بیان | 114 | |
ام ایمن ؓ کی فضیلت | 124 | |
جلیبؓ کی فضیلت | 134 | |
ابو ذر کی فضیلت | 135 | |
عبد اللہ بن عباس کی فضیلت | 142 | |
عبد اللہ بن عمر کی فضیلت | 142 | |
انس بن مالک کی فضیلت | 143 | |
عبد اللہ بن سلام کی فضیلت | 145 | |
حسان بن ثابت کی فضیلت | 148 | |
حضرت ابو ہریرہ کی فضیلت | 152 | |
ابو سفیان کی فضیلت | 157 | |
انصار کی فضیلت | 163 | |
بہتر لوگ کون ہیں | 171 | |
اویس قرنی کی فضیلت | 180 | |
مصر والوں کا بیان | 182 | |
عمان والوں کی فضیلت | 183 | |
فارس والوں کی فضیلت | 185 | |
نیکی اور سلوک اور ادب کے مسائل | ||
بھلائی اور برائی کے معنے | 193 | |
حسد اوربغض اور دشمنی کا حرام ہونا | 196 | |
اللہ کے واسطے محبت کی فضیلت | 200 | |
بیمار پرسی کرنے کا ثواب | 200 | |
غیبت حرام ہے | 211 | |
گالی دینے کی ممانعت | 210 | |
عفو اور عاجزی کی فضیلت | 210 | |
مسلمانوں کی پردہ پوشی کی فضیلت | 211 | |
نرمی کی فضیلت | 212 | |
دو منہ والے کی مذمت | 219 | |
چغل خوری حرام ہے | 220 | |
جھوٹ کی مذمت ہے | 221 | |
غصے کا بیان | 222 | |
منہ پر مارنے کی ممانعت | 224 | |
غرور کرنا حرام ہے | 230 | |
ناتواں اورگمنام شخص کی فضیلت | 231 | |
ہمسایہ کا حق | 231 | |
نیک صحبت کاحکم | 232 | |
جس شخص کا بچہ مرے اور صبر کرے | 234 | |
روحوں کے جھنڈ جھنڈ ہیں | 237 | |
تقدیر کے مسائل | 240 | |
دل اللہ کے اختیار میں ہے | 250 | |
بری قضا اور بدبختی سے پناہ | 285 | |
سونے کےوقت کی دعا | 286 | |
دعاؤں کا بیان | 289 | |
سختی کی دعاء | 296 | |
سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت | 297 | |
پیٹھ پیچھے دعا کرنے کی فضیلت | 297 | |
غار والوں کا قصہ | 301 | |
توبہ کے مسائل | ||
مغفرت مانگنے کی فضیلت | 307 | |
نیکیوں سے برائیاں مٹنے کا بیان | 316 | |
خون کرنے والے کی توبہ قبول ہو گی | 318 | |
مسلمان کافدیہ کافر ہوں گے | 320 | |
منافقوں کی صفت اور ان کے حکم کے مسائل | ||
قیامت اور جنت اور دوزخ کے بیان میں | 352 | |
اہل جنت کی مہمانی | 356 | |
شق القمر کا بیان | 362 | |
کافروں کابیان | 363 | |
باب کافروں کا حشر | 365 | |
مومن اورکافر کی مثال | 366 | |
شیطان کا فساد اور مسلمانوں میں | 369 | |
وعظ میں میانہ روی | 375 | |
کتاب الجنۃ وصفۃ نعیمھا واھلھا | ||
جنت کا اور جنت کے لوگون کا بیان | 377 | |
دنیا کی فنا اورحشر کا بیان | 393 | |
حساب کاب یان | 405 | |
فتنوں اور قیامت کی نشانیوں کابیان | 407 | |
قسطنطنیہ کی فتح اور … | 420 | |
ابن صیاد کا بیان | 437 | |
دجال کا بیان | 445 | |
دجال کے جاسوس کا بیان | 457 | |
ان حدیثوں کا بیان جو | ||
دنیا سےنفرت دلاتی ہیں | 468 | |
ریا اور نمائش کی رحمت | 484 | |
انسان کواپنا پردہ کھولنا منع ہے | 486 | |
متفرق حدیثوں کے بیان میں | 489 | |
مومن کا معاملہ سارے کا سارا خیر ہے | 490 | |
بات سمجھ کر کہنا اور علم کولکھنا | 492 | |
اصحاب الخدودکا قصہ | 493 | |
رسو ل اللہ کیﷺ کی ہجرت کی حدیث | 504 | |
قرآن شریف کی آیتوں کی تفسیر کے مسائل | 507 | |
سورۃ براءۃ اورانفال اور حشر کے بارے میں | 516 |