صحیح مسلم شریف جلد سوم
صحیح مسلم شریف جلد سوم
مصنف : امام مسلم بن الحجاج
صفحات: 397
صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
کتاب الزکوۃ | 11 | |
زکوۃ کے مسائل | 13 | |
اوقیہ اور درہم کی تحقیق | 14 | |
صدقہ فطر کا بیان | 18 | |
عید الفطر کا بیان | 20 | |
صدقہ کی ترغیب دینا | 29 | |
سخاوت کی فضیلت کا بیان | 34 | |
اہل و عیال پر خرچ کرنے کا بیان | 35 | |
ہر نیکی صدقہ ہے | 41 | |
سخی اوربخیل کی مثال | 51 | |
اجازت ہو صدقہ دے | 53 | |
سوال کرنے کی ممانعت | 60 | |
مسکین کون ہے | 62 | |
کسی شخص کو سوال کرنا جائز ہے | 64 | |
حرص دنیا کی مذمت | 66 | |
کتا ب الصیام | ||
روزہ کےمسائل | 100 | |
تیس کی گنتی پوری کرو | 107 | |
دو مہینے عید کے ناقص نہیں ہوتے | 107 | |
روزہ طلو فجر سے شروع ہو جاتا ہے | 108 | |
سحری کی فضیلت | 111 | |
وصال کی ممانعت | 114 | |
عاشورہ کے روزے کا بیان | 133 | |
ایام تشریق میں روزہ رکھنا حرام ہے | 141 | |
اکیلے جمعہ کو روزہ رکھنے کی کراہت | 142 | |
روزے کی فضیلت | 149 | |
مجاہد کے روزے کی نیت | 151 | |
شعبان کے روزں کا بیان | 167 | |
محرم کے روزہ کی فضیلت | 167 | |
شش عید کے روزوں کی فضیلت | 168 | |
شب قدر کابیان | 169 | |
کتاب الاعتکاف | ||
اعتکاف کا بیان | 176 | |
رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرنا | 176 | |
عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کابیان | 179 | |
کتاب الحج | ||
حج کے مسائل | 180 | |
میقات حج کا بیان | 185 | |
لبیک کا بیان | 187 | |
رسو ل اللہ ﷺ کے حج کی کیفیت | 188 | |
عذر کی وجہ سے محرم کون سے جانور مار سکتا ہے | 201 | |
محرم کے لیےپیچھے لگانے کا جواز | 207 | |
محرم مر جائے تو کیا کریں | 209 | |
محرم کی شروط | 211 | |
احرام کی قسموں کابیان | 214 | |
نبی ﷺ کے حج کابیان | 244 | |
تمتع کے جائز ہونے کا بیان | 267 | |
متمع پرقربانی واجب ہے | 272 | |
افراد اور قرن کا بیان | 278 | |
طواف قدوم اور سعی مستحب ہے | 279 | |
حج تمتع کے بارے میں | 285 | |
حج ساری عمر ایک بار فرض ہے | 357 | |
عرفہ کےدن کی فضیلت | 366 | |
حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان | 367 | |
مہاجر کا مکہ میں رہنے کا بیان | 368 | |
مکہ میں شکار وغیرہ کا حرام ہونا | 369 | |
احد پہاڑ کی فضیلت | 391 | |
مسجد مکہ اورمدینہ میں نماز کی فضیلت | 392 | |
تین مسجدوں کی فضیلت | 394 | |
اس مسجد کا بیان جس کی بناء تقوی پر ہے | 395 | |
مسجد قبا کی فضیلت اور وہاں نماز پڑھنے اور اس کی زیارت کا ذکر | 395 |