صحیح مسلم شریف جلد دوم
صحیح مسلم شریف جلد دوم
مصنف : امام مسلم بن الحجاج
صفحات: 425
صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر | |
کتاب الصلوۃ | 11 | |
نماز کے مسائل | 11 | |
اذان کی ابتداء | 11 | |
اذان کہنے کی ترکیب | 13 | |
دو مؤذن ایک مسجد کے لیے | 14 | |
ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ پڑھنا واجب ہے | 23 | |
نماز میں تشہد پڑھنے کاحکم | 32 | |
امام سے پہلے رکوع و سجدہ کرنا حرام ہے | 53 | |
قرات سننے کا حکم | 62 | |
ظہر اور عصر میں قرات کا بیان | 67 | |
فجر کی نماز میں قرات کا بیان | 69 | |
عشا کی نماز میں قرات کا بیان | 71 | |
امام کی پیروی کرنے اور ہر ایک کا … لخ | 78 | |
سجدہ کی فضیلت و ترغیب | 86 | |
پہلے تشہد میں بیٹھنے کابیان | 89 | |
نمازی کے سامنے لیٹنا | 100 | |
کتاب المساجدو مواضع الصلوۃ | 83 | |
مسجدوں اور نماز کی جگہوں کا بین | 103 | |
نبی اللہ کا مسجد بنانے کا بیان | 106 | |
مسجد بنانے کی فضیلت اور اس کی …. الخ | 111 | |
نماز میں باتیں کرنا حرام ہے | 115 | |
قلیل کرنا درست ہے | 121 | |
جیسے نماز کی تعلیم وغیرہ | 124 | |
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کی ممانعت | 125 | |
سجدہ تلاوت کا بیان | 145 | |
نماز کے بعد کیا پڑھنا چاہیے | 150 | |
نماز میں پناہ مانگنے کے بیان میں | 152 | |
کتاب الصلوۃالمسافر | ||
مسافر کی نماز کا بیان | 219 | |
مسافر کی نماز | 219 | |
تحقیق مقدار میل و فرسخ و گز | 222 | |
جمع صلوتین کی تحقیق | 234 | |
تحیۃ المسجد کا بیان | 238 | |
سنت فجر کی فضیلت ور غبت کا بیان | 242 | |
ایک وتر پڑھنے کا بیان | 250 | |
کتاب الجمعہ | ||
جمعہ کا بیان | 322 | |
جمعہ کےدن خوشبو لگانے اورمسواک … الخ | 324 | |
جمعہ کے دن کی فضیلت | 328 | |
جمعہ کےدن اس امت کے لیے ہدایت | 328 | |
جمعہ چھوڑنے کی وعید کابی ان | 333 | |
نماز جمعہ میں کیا پڑھے . ؟ | 341 | |
جمعہ کےدن کیا پڑھے ؟ | 342 | |
کتاب صلوۃ العیدین | ||
نماز عیدین کا باین | 345 | |
عیدگاہ میں نماز عید سے پہلے .. الخ | 349 | |
عیدین کی نماز میں کیا پڑھے .. الخ | 350 | |
کتاب صلوۃ الاستسقاء | ||
نماز استسقاء کا بیان | 355 | |
استسقاء میں دعا کےلیے ہاتھ … | 356 | |
کتاب الکسوف | ||
کسوف کابیان | 362 | |
نماز خسوف میں عذاب قبر کا بیان | 362 | |
نماز کسوف پکارنے کا بیان | 373 | |
کتاب الجنائز | ||
جنازوں کا بیان | 376 | |
میت پر رونے کابیان | 379 | |
مریض کی عیادت کے بیان میں | 381 | |
قبر کے برابر کرنے کا بیان | 412 | |
خودکشی کرنے والے پر نماز جنازہ نہ پڑھنے کا بیان | 419 |