صحیح منتخب واقعات حصہ اول
صحیح منتخب واقعات حصہ اول
مصنف : محمد عظیم حاصلپوری
صفحات: 343
واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔ زیر نظر کتاب احادیث سے اخذ کردہ واقعات پر مشتمل ہے۔ اس ضمن میں مصنف کا کہنا ہے، اور جیسا کہ کتاب کے نام سے بھی ظاہر ہے، کہ صرف صحیح ثابت شدہ واقعات قلمبند کیے گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں مصنف نے واقعات میں صحت و ضعف کا التزام کرنے کی کوشش بھی کی ہے لیکن بہت سارے واقعات کتاب میں ایسے بھی موجود ہیں جن پر صحت و ضعف کاحکم نہیں لگایا گیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ صحیح بخاری و مسلم کے علاوہ بقیہ تمام کتب کی احادیث پر صحت و ضعف کا حکم لگایا جاتا لیکن تمام تر واقعات میں یہ چیز نظر نہیں آتی۔ بہرحال عام طور پر تمام خواتین و حضرات اور خاص طور پر خطبا اور واعظین کے لیے یہ بہت فائدہ مند کتاب ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست | 2 | |
عرض ناشر | 2 | |
عرض مولف | 2 | |
پڑھو بسم اللہ | 21 | |
خلوص نیت | 36 | |
ریاکاری | 45 | |
توحید وشرک | 49 | |
مومن اور ایمان | 65 | |
توکل | 78 | |
استقامت فی الدین | 83 | |
فرشتے | 100 | |
شیطان کا تعارف | 108 | |
علم اور علماء | 111 | |
احترام حدیث | 133 | |
سنت وبدعت | 139 | |
شب برات کی حقیقت | 146 | |
طہارت | 158 | |
خوشبو | 171 | |
مساجد اللہ کا گھر | 181 | |
نماز کے لیے اذان کہو | 189 | |
نماز | 197 | |
نماز میں خشوع وخضوع | 212 | |
نفلی نماز | 218 | |
ذکر واذکار | 226 | |
آزمائش | 237 | |
فکر آخرت | 246 | |
دنیا اک مسافر خانہ | 255 | |
موت | 267 | |
عیادت اور جنازہ | 278 | |
قبر وعذاب قبر | 287 | |
عیدین اور قربانی | 292 | |
فضائل قرآن | 303 | |
حفاظت قرآن | 318 | |
وہ قرآن سن کے روئے | 323 | |
دعا | 330 | |
دکھوں کا علاج | 338 | |
فہرست مکمل نہیں ہے |